گھرانہ - گھریلو مشکلات کا حل Domestic Problems and their Solution 6 june 2013 - Urdu
Description:
نشر ہونے کی تاریخ:6/1/2013
موضوع:گھریلو اختلافات کی وجوہات اور انکا حل...
Read...
Description:
نشر ہونے کی تاریخ:6/1/2013
موضوع:گھریلو اختلافات کی وجوہات اور انکا حل
مہمان:محترمہ صابرہ جعفری
پروگرام گھرانہ: ہر ہفتے سنیچر شام پیش کیا جاتا ہے۔ اس کے پروڈیوسر جناب موسوی ہیں۔ اس پروگرام میں دینی اور خاندانی موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے۔ پروگرام کا میزبان اسٹوڈیو میں متعلقہ موضوع کے کسی ماہر سے گفتگو کرتا ہے جبکہ ناظرین سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوتی ہے ساتھ ہی عوامی رائے پر مشتمل رپورٹ بھی پروگرام میں پیش کی جاتی ہے۔ پروگرام میں اقوال معصومین بھی پیش کئے جاتے ہیں۔
دورانیہ:00:43:49