اپنی شناخت کے ساتھ سیاسی میدان میں قدم رکھیں گے - Urdu
Description:
شیعہ قوم کو اپنی شناخت کے ساتھ سیاسی میدان میں قدم رکھنا چاہیے۔ علامہ...
Read...
Description:
شیعہ قوم کو اپنی شناخت کے ساتھ سیاسی میدان میں قدم رکھنا چاہیے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
قرآن و اہلبیت ؑکانفرنس 25 مارچ بروز اتوار نشتر پارک کراچی میں منعقد ہوگی جس میں لاکھوں فرزندان توحید اس بات کا عزم کریں گے کہ پاکستان اور اسلام کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا
Majlis Wehdat-e-Muslameen (MWM) Pakistan announced to hold the "Quran-o-Ahlulbait (ra) Conference" at Nishtar Park Karachi on March 25th against the American interference in Pakistan and des4cration of Quran.