خیر اور شر کا مسئلہ [30] | مصیبتوں کے مثبت اثرات (2) | Urdu
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتیں کس طرح تمام لوگوں پر خدا کی جانب سے حجت کو...
Read...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتیں کس طرح تمام لوگوں پر خدا کی جانب سے حجت کو تمام کر رہی ہوتی ہیں؟
مصیبتوں کا اجتماعی نظام کی تشکیل میں کیا کردار ہے؟
اخلاقی فضائل کیسے مصیبتوں کی صورت میں ہی ظہور کرتے ہیں اور ترقی پاتے ہیں؟