چالیس سال کی ناکامی | سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
Description:
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ...
Read...
Description:
امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔
لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔
چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔
امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟
امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #ایران #امریکہ #اسلامی_نظام #ہتھکنڈا #ناکامی