CLIP | عشقِ امام حسین ع | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
Description:
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا...
Read...
Description:
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا تک پہنچنے کا آسان ترین اور شارٹ کٹ راستہ ہے۔ امام حسین ع کا راستہ دنیا اور آخرت میں سعادت اور کامیابی کا راستہ ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 3 محرم الحرام 1442ھ
مقام: امام خمینی لائبریری، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/hWeVsQTsqcw
Manqabat used:
https://youtu.be/MarCQ-A3PgA
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions