[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - بعثت کا فلسفہ اور اہداف | 27 رجب المرجب 1442 | Urdu
Description:
پروگرام کا نام: بعثت کا فلسفہ اور اہداف
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی...
Read...
Description:
پروگرام کا نام: بعثت کا فلسفہ اور اہداف
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1۔ بعثت کسے کہتے ہیں اور کیا یہ فقط ختمی مرتبت (ص) سے مخصوص ہے؟
2۔ بعثت کا آغاز کب سے ہوا؟ اور اسکے مراحل کیا تھے؟
3۔ پہلی وحی کے نزول کے بعد پیغمبر اسلام (ص) کا عکس العمل کیا تھا؟
4۔ فلسفہ بعثت اور اہداف کیا ہیں؟ بعثت کی نسبت ہمارے کیا وظائف ہیں؟
5۔ اس دن کے اعمال کیا ہیں اور اسکی سند کیا ہے؟