[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 26 محرم 2020 | Urdu
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: عاشورا کے تربیتی پہلو
مہمان...
Read...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: عاشورا کے تربیتی پہلو
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی ، مولانا سجاد مرتضوی
اس سگمنٹ میں عاشورا میں موجود بعض تربیتی پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: قیام امام حسینؑ کی مختلف تفسیریں -2
مہمان علماء: مولانا عون حیدر عمران ، مولانا زین عباس
اس سگمنٹ میں بعض ناقص تفسیروں کو بیان کر کے رد کیا گیا ہے اور آخر میں صحیح تفسیر کی وضاحت کی گئی ہے