[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 18 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع:...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: تفسیرِ سورہ قدر
1- سورہ قدر میں کو.سے اھم مضامین بیان ہوئے ہیں؟
2- نزول قرآن سے کیا مراد ہے؟
3 - قرآن کا نزول دفعی ہے یا تدریجی؟
4۔ شب قدر میں جب تقدیر معین کی جاتی ہے تو کیا انسان ناامید ہوجائے؟ یا اختیار کا مرحلا ہے؟
5- شب قدر اور امام زمانہ (عج) کا کیا رابطہ ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔