پے در پے شکست | ولی امرِ مسلمین، سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
Description:
کیا آپ جانتے ہیں، ایران، انقلاب سے پہلے امریکہ کا غلام ملک مانا جاتا تھا؟...
Read...
Description:
کیا آپ جانتے ہیں، ایران، انقلاب سے پہلے امریکہ کا غلام ملک مانا جاتا تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں، انقلاب کے آنے کے بعد ایران میں امریکی اثررسوخ ختم ہوگیا؟
کیا انقلاب کے بعد سے امریکہ نے اپنے اثررسوخ کی بحالی کی کوشش نہیں کی ہوگی؟
کیا امریکہ ایران کے خلاف اب پہلی بار محاذ آرائی کر رہا ہے؟
جانیئے اِس کلپ میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #ایران #جنگ #شکست #ناکامی