[Question-06] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:...
Read...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر۶:
حضرت زینب ؑ کا شہادت امام حسین ؑ پر شدت غم کی حالت میں محمل پر سر مارنا یا عشق رسول ﷺمیں حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا جیسے واقعات کو بنیاد بنا کراسلام اور عزاداری امام حسین میں خونی ماتم کرنا اور اپنے آپ کو جان بوجھ کر جسمانی ضرر پہنچانا جیسے اعمال کی محمد و آل محمد کی تعلیمات کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ؟
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان