سفیرِ ولایت | Farsi sub Urdu
Description:
شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ امام خمینیؒ کے معنوی فرزند اور ولایت کے...
Read...
Description:
شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ امام خمینیؒ کے معنوی فرزند اور ولایت کے سفیر تھے، انہوں نے اسلامی انقلاب اور افکار امام خمینیؒ کو پاکستانی قوم تک با احسن طریق منتقل فرمایا۔۔
شہید عارف حسین الحسینیؒ کی شہادت کے بعد امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے دیے گئے پیغامات کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #امام_خمینی #ولی_امرمسلمین #فرزندشہید #سفیرولایت #شہادت #شہید #عارف_حسینی #اسلامی_انقلاب #پاکستان #آیت_اللہ_جنتی