امام حسینؑ؛ میرے پہلے اور آخری دوست | Farsi sub Urdu
Description:
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس...
Read...
Description:
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خوان عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خوان حامد زمانی نے اپنی آواز سے شعروں کی تاثیر میں اضافہ کیا ہے۔۔
ولایت میڈیا اس فارسی نوحے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کر کے آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #امام_حسین #دوست #رفیق #عبدالرضاہلالی #حامدزمانی