نور الولایہ لائیو نشریات 23 رمضان 1441 | Urdu
Description:
تاریخ: 23 ماہ رمضان 1441 | 17, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی...
Read...
Description:
تاریخ: 23 ماہ رمضان 1441 | 17, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علما
مولانا سید حسن عسکری
مولانا جمشید علی
موضوعات
- صبر کا معنی و مفہوم
- صبر کی اقسام
- صبر اور روزے میں ارتباط
دوسری نشست
مہمان علما
مولانا سید میثم ہمدانی
مولانا شیخ علی
موضوعات
- فلسطین کی تاریخ
- فلسطین عالم اسلام کا بڑا مسئلہ کیوں؟
- فلسطین کا خطرہ سب کے لیے ؟