سلمانؑ محمدی پر ناز | Farsi sub Urdu
Description:
امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے حضرت سلمانؑ کے بارے میں بیانات...
Read...
Description:
امام خمینیؒ اور امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے حضرت سلمانؑ کے بارے میں بیانات سے اقتباس
حضرت سلمانؑ کو فارسی کے بجائے محمدیﷺ کہنے کا حکم کس نے دیا؟
فارس اور ایران، حضرت سلمان کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ۔ ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سلمان #محمدی #اہلبیت #ایران #فارس