یہ لوگ جب کسی اور کو نہیں سنینگےتو تنگ نظر ہونگے - Urdu
Description:
یہاں برین واشنگ کرکےسکھایا جاتا ہے کہ اسی ملا کی سنو جو برقع پہن کر بھاگا...
Read...
Description:
یہاں برین واشنگ کرکےسکھایا جاتا ہے کہ اسی ملا کی سنو جو برقع پہن کر بھاگا تھا اور ایسے لوگ وقت انےپر ایسے ہی بھاگا کرتےہیں اور یہ لوگ جب کسی اور کو نہیں سنینگےتو تنگ نظر ہونگے جیسا کہ ہے لیکن مکتب امام صادق ع نے آزاد چھوڑا ہے کہ اپنے ذہن سے فیصلہ کرو اور دیکھیے کہ امام صادق ع نے امام ع سے پڑھا اور اپنے مکتب کے امام بن گئے اور اگر آپ زبردستی پڑھائینگے تو خوارج بنیگے