حکومتِ عدلِ علوی | شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
Description:
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی...
Read...
Description:
سفیرِ ولایت علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ حقیقی اسلام یعنی حکومت عدل علوی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے بارے میں کیا فرمایا ہے؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی رحلت کے بعد کونسی دو چیزیں ہم پر حجّت ہیں؟ مفسر قرآن و شارح سنتِ نبویہؐ کون ہیں؟ سوشل ازم انسان کو کس نگاہ سے دیکھتا ہے؟ کس نظام میں مزدوروں کو عزت و قار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے؟ مولا مشکل کشا علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام مال و دولت کی جمع آوری کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے ہماری اِس مختصر اور مفید ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حکومت_عدل_علوی #گرانقدر_چیزیں #ادیب_قرآن #شریف_قرآن #حجت #کانفرنس #محروم #مستضعف #سوشل_ازم #کارل_مارکس