[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 09 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا غلام جعفر
موضوع: اعتکاف...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا غلام جعفر
موضوع: اعتکاف کی اہمیت، احکام اور فلسفہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ اعتکاف کی تعریف اور روایات کی روشنی میں اس کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ اعتکاف کا فلسفہ کیا ہے؟
3۔ اعتکاف کے احکام کیا ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔