[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 06 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
موضوع: دعاء کی اہمیت اور اس کے اعلی مفاہیم (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ توحید کے بلند مرتبے کو دعاووں میں کیسے بیان کیا گیا ہے؟
2۔ کیا دعائوں کے اندر انسان کے اجتماعی اور سیاسی پہلووں میں کوئی رہنمائی ملتی ہے؟
3۔ ہم گناہکار، خدا کو کیسے پکاریں؟ اور آئمہ اطھارؑ نے اس سلسلے میں کیا ہدایات فرمائی ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔