[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 17 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ظفر علی نقوی
موضوع:...
Read...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ظفر علی نقوی
موضوع: تفسیرِ سورہ توحید
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ سورہ توحید کا مختصر تعارف کیا ہے؟
2۔ سورہ توحید کی فضیلت و اہمیت کیا ہے؟
3۔ سورہ توحید کے تفسیری نکات کیا ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔