[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 12 محرم 2020 | Urdu
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 01
مہمان...
Read...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 01
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی، مولانا یاسین مجلسی
اس سگمنٹ میں زیارت عاشورا کی اہمیت، سند اور بعض مضامین پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں قیام کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا عون حیدر، مولانا زین عباس
اس سگمنٹ میں امیر شام کے زمانے کے حالات، اور ان موانع پر گفتگو کی گئی ہے جن کی وجہ سے امام حسینؑ نے امیر شام کے زمانے میں مسلحانہ قیام نہیں کیا تھا
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah