[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتۂ وحدت | سیرت امام صادقؑ | Urdu
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
●...
Read...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام صادقؑ نے کن اموی اور عباسی بادشاہ کے دور میں زندگی گزاری؟
● امام صادقؑ کے بارے میں اہل سنت کے فقہی آئمہ کیا فرماتے ہیں؟
● امام صادقؑ نے امتِ مسلمہ کو شعور دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔