خصوصی اینیمیشن کلپ | انقلاب اسلامی کی مہک | Urdu / Farsi
Description:
عشرہ انقلاب اسلامی مبارک [1 تا 11 فروری 1979]
انقلاب اسلامی دراصل امام...
Read...
Description:
عشرہ انقلاب اسلامی مبارک [1 تا 11 فروری 1979]
انقلاب اسلامی دراصل امام خمینیؒ کے ہاتھوں ظلمتِ ظاغوت مین عالمی امامت کی جانب ایسی نورانیت کے آغاز کا نام ہے جس کی روشنی میں انسانیت کی کشتی قدم با قدم ظہور امام زمانہؑ سے پر پل نزدہک تر ہوتی جارہی ہے۔ مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ خصوصی اینیمیشن کلپ۔
مولانا حیدر علی جعفری
4 جون، 2020
دورانیہ:02:31
#اینیمیشن #کلپ #انقلاب_اسلامی #خون #مہک #امت_اسلامی #جاہلیت #ظلمت #مہدویت #ظہور #حیدر_علی_جعفری #انقلاب #انقلابی #انقلابی_میڈیا
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)