[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرت | سیرت حضرت امام تقیؑ | Urdu
Description:
میزبان: آقای علی جعفری
مہمان: مولانا حسین حیدر رضوی
اس پروگرام کے اہم...
Read...
Description:
میزبان: آقای علی جعفری
مہمان: مولانا حسین حیدر رضوی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
امام جوادؑ کی شخصیت علماء اہل سنت کی نظر میں کیسی ہے؟
امام جوادؑ نے مامون کی بیٹی سے شادی کیوں کی؟
امام جوادؑ کو کم سنی میں امامت ملنے کی کیا حکمت تھی ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔