[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 14 محرم 2020 | Urdu
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 01...
Read...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں قیام امام حسینؑ کے بعض اہم قرآنی مبانی کو امامؑ ہی کے کلمات سے بیان کیے گئے ہیں
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کربلا کے عرفانی پہلو 02
مہمان علماء: مولانا وسیم سبحانی، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں کربلا کے بعض اہم عرفانی پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah