CLIP | اطاعت رسولﷺ، قبولیتِ ایمان کی شرط | PART 2/2 | H.I Syed Haider Naqvi | Urdu
Description:
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں...
Read...
Description:
جو لوگ ایمان لانے کا دعوی کر کے عمل سے اسے ثابت نہیں کرتے، قرآن انہیں کافر قرار دے رہا ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ آج ہم کس قدر رسول خداﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہیں۔ رسولﷺ اور مولا علیؑ جیسے عظیم رہنما بھی سست اور کام چور ساتھیوں کے ہمراہ (ظاہری) کامیابی حاصل نہیں کرسکتے۔ قرآن کا فرمان ہے کہ ایمان کا دعوی کرنے والوں کو قطعا آزمایا جائیگا۔ مزید۔۔۔
Part 1:
https://youtu.be/_qm3_QK8POg
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions