ابتداء و انتہاء حسینؑ | فارسی ترانہ | اُردو سبٹائٹل | Farsi sub Urdu
Description:
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ اتنہائی دلکش انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس...
Read...
Description:
فارسی میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ اتنہائی دلکش انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس ترانے میں ایران کے معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے اربعین پر چلنے والوں کی زبانِ حال بیان کی ہے۔
یہ ترانہ جس کا ٹائٹل ہے \\\"ابتداء و انتہاء حسینؑ\\\" در اصل یہ پیغام دے رہا ہے کہ اربعین، مولا حسینؑ سے وعدہ کرنے کا دن ہے، یہ وعدہ کہ جیسے مولا حسینؑ کے وفادار
ساتھیوں نے اپنے جسم و روح کا نذرانہ دے کر اُن کا ساتھ دیا تھا، ہم بھی اُسی طرح اپنے زمانے کے مولاؑ کا دَمِ آخر تک ساتھ دینگے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #حسینیت #اربعین #چہلم #ولی_عصر #جابر #حامدزمانی
Via | @wilayatmedia