جمال عبدالناصر کا راستہ | ڈاکومنٹری فلم | Farsi Sub Urdu
Description:
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل...
Read...
Description:
مصری عرب قوم پرست رہنما جمال عبد الناصر کیوں غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کامیاب نہیں ہوسکا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کیا دعویٰ کیا کرتا تھا۔۔۔؟ جمال عبدالناصر
کے بلند وبالا انحرافی دعوؤں کا نتیجہ کس خیانت پر اختتام پذیر ہوا۔۔۔؟
انقلابِ اسلامی نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابل کونسا عقلی اور منطقی منصوبہ پیش کیا۔۔۔؟
#ویڈیو #جمال_عبدالناصر #عرب_سوشلسٹ #کیمپ_ڈیوڈ #انور_سادات #خیانت #انقلاب_اسلامی #منصوبہ #ریفرنڈم