بابا! تم کہاں ہو؟ | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
Description:
لام ہو اُن عظیم انسانوں پر، جو اپنے مولا حسینؑ کو 14 صدیوں کے فاصلے کے...
Read...
Description:
لام ہو اُن عظیم انسانوں پر، جو اپنے مولا حسینؑ کو 14 صدیوں کے فاصلے کے باوجود لبیک کہہ رہے ہیں اور سیدہ زینبؑ کے حرم کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔
اور اُن کے ساتھ ساتھ اُن کے اہلِ خانہ پر۔
کہ جن کے صبر اور استقامت کو دیکھ کر ہر کوئی حیران ہے۔
لیکن بیٹیاں تو پھر بیٹیاں ہی ہوتی ہیں، بابا کی جدائی کہاں سہہ سکتی ہیں۔۔۔
#ویڈیو #ترانہ #سعیدانصاری #مدافع_حرم #شہید #شہادت #بیٹی