Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 68-69 | Bani israeeli bahaney | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی...
Read...
Description:
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۸ اور ۶۹ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
بنی اسرائیل کا گائے کے ذبح کے حکم پر قانع نہ ہونا اور اس کے متعلق بے جا سوالات کرنا ان کے ضدی اور ہٹ دھرم ہونے کی دلیل ہے۔ بے جا سوالات سے انسان اپنی مشکلات میں اضافہ کرتا ہے۔
جن احکامات کو خداوندعالم نے بیان نہیں کیا وہ نسیان کی وجہ سے نہیں بلکہ خداوندعالم انسان کو آزاد رکھنا چاہتا ہے۔
زرد رنگ کی گائے کے ذبح میں اس بات کا اشارہ موجود ہے کہ یہ رنگ دیکھنے والے کے لئے مسرت اور خوشی کا باعث ہوتا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi