فاش شدہ منصوبے | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
Description:
دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے...
Read...
Description:
دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #منصوبہ #انقلاب #فاش #بےنقاب