حقیقی شیعہ کون؟| Farsi Sub Urdu
Description:
حقیقی شیعہ کون؟
اقتباس از: مُبلِّغِ اسلامِ ناب، استاد رحیم پور ازغدی کا...
Read...
Description:
حقیقی شیعہ کون؟
اقتباس از: مُبلِّغِ اسلامِ ناب، استاد رحیم پور ازغدی کا حقیقی شیعہ کی نشانیوں کے حوالے سے بیان
کیا اہلبیتؑ سے محبت کرنا، کسی شخص کے شیعہ ہونے کے لیے کافی ہے؟ مُحِبّ اور شیعہ میں فرق کیا ہے؟
کیا ہم اپنے گریباں میں جھانکنے کے بعد خود کو شیعہ کہنے کی ہمت کرسکتے ہیں؟ کیا ہمارے اعمال اس لائق ہیں؟
کوئی شیعہ ہوتا نہیں ہے، بلکہ شیعہ بننا پڑتا ہے
#ویڈیو #ازغدی #شیعہ #تہذیب #اہلبیت #تشیع #محب