ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر - Urdu
Description:
ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر نےکہا کہ ہاں میں مکتب حسین ع...
Read...
Description:
ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر نےکہا کہ ہاں میں مکتب حسین ع کےنام پر کھاتا ہو لیکن میں نمک حلال ہو لیکن تم لوگ جو کہ کھاتےحسین ع کا اور نمک حرامی کرتےہو بھائیوں کو لڑاتےہیں ممبر رسول اللہ ص کی توہین کرتےہو انہوں نےکہا کہ حسن نصراللہ کو جو گالیاں دے وہ یہودیوں کا ہی ایجنٹ ہوسکتا ہے تمہارا کیا بگاڑا ہے حسن نصراللہ نے انہوں نےتو دشمن اسلام کا بیڑہ غرق کیا حسن نصراللہ نے بی بی زینب س کے روضےپر حملہ کرنےوالوں کو سبق سکھایا