ہماری تحریک تحریکِ زینبی کی جہت(سمت) میں ہونی چاہیے - Urdu
Description:
اگرچہ ہم زینب کبری کی طرح بلند ہمت اور استقامت نہیں رکھتے اور اس لیے ہم یہ...
Read...
Description:
اگرچہ ہم زینب کبری کی طرح بلند ہمت اور استقامت نہیں رکھتے اور اس لیے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ان عظیم خاتون کا رویہ ہمارے لیے ماڈل ہے
ہم ان عظیم کاموں کے مقابلے میں بہت حقیر ہیں
لیکن پھر بھی ہماری تحریک تحریکِ زینبی کی جہت(سمت) میں ہونی چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ۔