[Majlis 2] Maqsad e Imam Hussain (a.s) || Aga Qamar Abbas Nanji (Qom) || Muharram 2020 Urdu
Description:
موضوع: ذهنوں میں رائج تفسیر کربلا میں سے بهلی تفسیر یه هے که امام حسین ع...
Read...
Description:
موضوع: ذهنوں میں رائج تفسیر کربلا میں سے بهلی تفسیر یه هے که امام حسین ع کی شخصیت بشر کے ادراک سے بهت بالاتر هے، اسی لئے هم امام حسین ع کی معرفت حاصل نهیں کرسکتے
نتیجتاً اس بحث کی ضرورت اور حاجت نهیں که امام حسین ع نے قیام کیوں کیا، اور انهوں نے اپنے سفر کے دوران کیا فرمایا کیوںنکه هم امام حسین ع کے اقدام اور گفتار و کرداد کی حقیقت تک کبھی نهیں پهنچ سکتے..
جبکه قرآن مجید میں خدا فرماتا هے اطاعت کرو الله کی اسکے رسول کی اور صاحبان امر کی
صاحبان امر سے مراد یهی شخصیات هیں جنکی اطاعت کوخدانے لازم کیا هے،
اور جب تک هم ان کے کلام کونه پڑهیں اور اس میں غور و فکر نه کریں ممکن نهیں که معرفت اور اطاعت کی منزل تک پهنچ سکیں۰