[Question-11] مکتب تشیع رائج شبہات اور انحرافات | H.I Moulana Ghulam Abbas Raeesi - Urdu
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱۱:...
Read...
Description:
مکتب تشیع
سلسلہ رائج شبہات اور انحرافات کے مستند جوابات
سوال نمبر ۱۱:
تاریخ کے مطابق ختمی مرتبت رسول اکرم ﷺ کی رحلت کے بعد امام علی ؑ نے قرآن کا ایک نسخہ مرتب کیا تھا لیکن آپ کا مرتب کردہ نسخہ قرآن رائج نہیں ہوا حتی آپ کی اپنی حاکمیت کے دوران بھی ۔روایات میں ملتا ہے کہ امام زمان حضرت مہدی، ؑ امام علی ؑ کا مرتب کردہ نسخہ لے کر آئیں گے تو کیا وہ موجودہ قرآن سے مختلف ہوگا ؟ کیونکہ مخالفین اسی بات کو بنیاد بنا کر مکتب تشیع پر تحریف قرآن کا الزام عائد کرتے ہیں ۔
از : آیت اللہ غلام عباس رئیسی حفظہ اللہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان