3:50
|
Video Tags:
Sahar,,,,,,
News,,,,,,
Bulletin,,,,,,
sahar,,,,,,
tv,,,,,,
urdu,news,,,,,,
khabrain,,,,,,
akhbarat,,,,,,
iran,,,,,,
tehran,,,,,,
irib,transmission,,,,,,
world,,,,,,
affairs,,,,,,
economics,,,,,,
Haqiqat,,,,,,
Current,,,,,,
Issue,
1:13
|
زیارتِ عاشوراء اور فقہاء | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی...
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی تلاوت کافی ہے؟ عرفاء اور فقہاء کی اس بارے میں کیا روش تھی؟ علماء و عرفاء نے اسکی کس قدر تاکید کی ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے آپ استاد آیت اللہ العظمی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #زیارت_عاشورا #فقہا #علماء
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ziyarat
Ashura,
Fuqaha
,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Hikmat,
Tilawat,
زیارت,
عاشوراء,
فقہاء,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام

,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
0:53
|
Video Tags:
Behrain,,AlKhalifa,,Sheikh,,Eisa,,Qasim,,Teen,,Sal,,Saza,,Sahar,,Urdu,,News
4:24
|
مکتبِ قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ | استاد علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
مکتب قاسم سلیمانی سے کیا مراد یے؟ امام خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالک اشتر زمان قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد...
مکتب قاسم سلیمانی سے کیا مراد یے؟ امام خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالک اشتر زمان قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد برگزار ہونے والی جمعے کی نماز میں کیا فرمایا؟ ایک مکتب یعنی درسگاہ کب وجود میں آتی ہے؟ بلند و بالا مطالب و مفاہیم کو سمجھانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟ کیا مکتب امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی بعض تعلیمات مکتب قاسم سلیمانی کے بغیر آسانی سے سمجھی جاسکتی تھیں؟ خداوند متعال نے قرآن مجید کی عملی تفسیر کس کے ذریعے دکھلائی؟ ایک شخصیت صاحب مکتب کب بنتی ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس خوبصورت ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مکتب_قاسم_سلیمانی #علیرضاپناہیان #رہبرمعظم #پیغام #نمازجمعہ #شاگرد #سبق_آموزدرسگاہ #تجزیہ_وتحلیل #چمکتاستارہ #امام_خمینی #مکتب_اسلام #مکتب_تشیع #طرز_زندگی

shahadat,
qasem
soleimani,
qasem,
soleimani,
video,
allah,
khoda,
quran,
namaz,
jumah,
namaz
jumah,
shagird,
tajzia,
imam,
imam
khomeini,
maktab,
islam,
zinadagi,
maktab
qasem
soleimani,
ustad
alireza
panahian,
alireza
panahian,
rahbar,
3:40
|
[MWM Pak Protest Against pro-government] Speech : H.I Sadiq Taqvi - 11 May 2014 - Urdu
Subject : MWM Protest Against Pro-government | بدترین دھاندلی اور نواز حکومت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج
Speech : Hindu leaders Dr. Jy Haal...
Subject : MWM Protest Against Pro-government | بدترین دھاندلی اور نواز حکومت کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کا احتجاج
Speech : Hindu leaders Dr. Jy Haal
Date : 11 May 2014
venue : Outside Of Press Club
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ صادق رضا تقوی صحت یاب ہونے کے باد مظاہرے سےخطاب کررہے تھے ہم دعاگو ہیں کہ اللہ انکی صحت کو سہی رکھیں اور انکو ملت کی قیادت کی توفیق دیں آمین
علامہ صادق رضا تقوی نےکہا کہ ایک سال پہلےفراڈ الیکشن ہوا جسکی مثال یہ ہے کہ آج پورا پاکستان سراپہ احتجاج ہےاور سڑکوں پر نکلا ہوا ہے انہوں نےکہا کہ اس کا ذمہ دار افتخار چوہدری آزادی کےنام پر مذاق اڑایا انہوں نے کہا کہ جھوٹ جھوٹ ہی ہوتا ہے اور پکڑا جاتا ہے انہوں نےکہا کہ نواز شریف تمہاری حکومت امریکی اور سعودی ایجنٹ ہےاور ریال اور ڈالرز پر چل رہی ہے انہوں نےکہا کہ آج جمہوریت کی فتح کا دن ہے

3:14
|
مداحی اور نوحہ خوانی کے دو بنیادی اصول | شہید قاسم سلیمانی | Farsi Sub Urdu
نوحہ خوانی اور مداحی بھی اپنی جگہ ایک فن اور مہارت ہے اور دوسرے فنون اور مہارتوں کی طرح اس کے بھی اپنے اصول و...
نوحہ خوانی اور مداحی بھی اپنی جگہ ایک فن اور مہارت ہے اور دوسرے فنون اور مہارتوں کی طرح اس کے بھی اپنے اصول و قواعد ہیں، اگر مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران، ان اصولوں کی رعایت کی جائے تو یہ نوحہ خوانی، سامعین اور مخاطبین پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہیں لٰہذا مداحی اور نوحہ خوانی کے دوران انکی رعایت بہت ضروری ہے اور انہی اصولوں کے تحت اس عبادت کو انجام دیا جانا چاہئے تاکہ اس کے مطلوبہ نتائج حاصل ہوسکے لیکن اگر نوحہ خواں کی جانب سے ان اصولوں کی رعایت کے بغیر نوحہ خوانی اور مداحی کی جائے تو پھر اس کے نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ چنانچہ اسی اہم سوال کے جواب کو حاصل کرنے کے لئے شہید حاج قاسم سلیمانی کے معرفت آمیز بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #حقیقت_گوئی #معنویت #سامعین #اثرات #محرم #عروج #حزن #مصیبت #شریک #اصول #بوجھ #جوش

asaraat,
Muharram,
urooj,
museebat,
sharik,
usool,
noha,
bunyad,
shaheed
Qasem
Soleimani,
نوحہ
,
بنیادی
,
اصول
,
شہید
قاسم
سلیمانی,
5:20
|
تصاویر از مرحوم آیت اللہ مھدوی کنی درکنار رھبر انقلاب اسلامی - Farsi
به مناسبت چهلمین روز درگذشت عالم مجاهد و پارسا حضرت آیتالله آقای حاج شیخ محمدرضا مهدوی کنی، پایگاه...
به مناسبت چهلمین روز درگذشت عالم مجاهد و پارسا حضرت آیتالله آقای حاج شیخ محمدرضا مهدوی کنی، پایگاه اطلاعرسانی KHAMENEI.IR نماهنگ «یار صادق» را تهیه و منتشر کرد. در این نماهنگ فیلمهایی از دیدارهای رهبر انقلاب اسلامی و مرحوم حضرت آیتالله مهدوی کنی برای اولین بار در فضای مجازی منتشر شده است.

2:06
|
نمازِ اولِ وقت اور بلند ترین مقامات | آیت اللہ تقی بہجت قُدِّسَ سِرُّہُ | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی...
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی قبولیت کو قرار دیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دین اسلام میں نماز کو بہت اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی حالت میں نماز چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام میں جہاں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے وہیں نماز کو اولِ وقت ادا کرنے پر بھی بہت تاکید کی گئی ہے اور انسان اپنی پانچ وقت کی نمازوں کو اولِ وقت ادا کرکے مقاماتِ عالیہ حاصل کر سکتا ہے اور اس ضمن میں جہاں روایات پائی جاتی ہیں وہیں بزرگانِ دین کے اقوال بھی موجود ہیں۔ جیسا کہ عارفِ دوراں، حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ سے اولِ وقت نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک قول نقل ہوا ہے جس سے اولِ وقت، نماز کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
عارفِ دوراں حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی نماز کی اولِ وقت ادائیگی پر مبنی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ کی خوشخبری سے متعلق کونسی بات نقل ہوئی ہے؟ آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہجت #نماز #قوم #اول_وقت #مقامات #آیت_اللہ_قاضی #حضور_قلب #علم_اخلاق #ضمانت #فضیلت #آخرت #دنیا #نبی #امت

Namaz,
Maqam,
Maqamat,
Ayatollah
Behjat,
مقامات,
نماز,
اولِ
وقت,
Ayatollah
Bahjat,
Islam,
Taelimat,
Deen,
Insan,
Ayatollah
Tabatabai,
Akhlaq,
Zemanat,
Fazilat,
Akharat,
Ummat,
آیت
اللہ
تقی
بہجت,
3:47
|
اسلامی انقلاب کا روشن مستقبل | امام سید علی خامنہ ای و شہید حاج قاسم سلیمانیؒ | Farsi Sub Urdu
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با بصیرت اور دور اندیش نگاہوں...
ایران کے مستقبل کے بارے میں مختلف لوگوں کے مختلف نظریات ہیں لیکن رہبر معظم کی با بصیرت اور دور اندیش نگاہوں کے مطابق : \"میں جانتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے اس ملت کو بلند ترین مقامات تک پہنچانے کا ارادہ کیا ہوا ہے\"۔ یہ بلند ترین مقامات کیسے حاصل ہوں گے؟ دشمن کیسے اس میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا؟ اور اسلامی نظام کی برکت سے ان مشکلات کو کیسے دور کر لیا جائے گا؟ شہید حاج قاسم سلیمانیؒ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی زبانی ان سوالات کے جوابات اور پھر ایرانی جوانوں کی اس اعلیٰ مقصد کے حصول کے لیے امریکہ جیسے بڑے سے بڑے دشمنوں کے سامنے ڈٹ جانے کے خوبصورت مناظر، اس ویڈیو میں ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم #انقلاب_اسلامی #روشن_مستقبل #بلند_مقامات #داعش #دشمن #سپاہ #امریکہ #جوان #اسلامی_نظام #رہبر_معظم

dushman,
sipahh,
America,
jawan,
اسلامی,
انقلاب
,
روشن
مستقبل,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
شہید
حاج
قاسم
سلیمانیؒ,
islami,
inqilab,
roshan,
mustaqbil,
imam
syed,
Ali
Khamna
e,
shaheed,
Haaj
Qasim
sulemani
1:36
|
معرفت کی قدر و قیمت | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق...
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق ہر انسان کی قدر و قیمت اس کی معرفت کے مدارج کے مطابق طے پاتی ہے، جس قدراللہ تعالی اور اسکے اولیاء کے حوالے سے انسان کی معرفت میں اضافہ ہوتا جائیگا اسی حساب سے خدا کے نزدیک انسان کے مقام و منذلت میں بھی اضافہ ہوتا جائیگا اور معرفت ہی کی اساس پر انسان ایمان کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوتا ہے لہٰذا معرفت ایک ایسا جوہر نایاب ہے جس کی کوئی قیمت نہیں اور اس جوہر کے ہوتے ہوئے انسان کبھی بھی گھاٹا اٹھانے والوں میں سے نہیں ہوگا۔ چنانچہ اس سلسلے میں بعض مراجع تقلید کی جانب سے مجالس عزاء میں عزاداروں کی جوتیوں کو سیدھا کرنے کی وجہ سمیت دیگر تفصیلات کو جاننے کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #معرفت #مراجع_تقلید #جوتیاں #مجلس_عزاء #پسند #محبت #خدا #کیمیا #جوہر #نقصان

Maerifat,
Qimat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Rawayat,
Allah,
Maqam,
Muhibbat,
Nuqsan,
معرفت,
قدر,
قیمت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
7:21
|
ہماری تحریک تحریکِ زینبی کی جہت(سمت) میں ہونی چاہیے - Urdu
اگرچہ ہم زینب کبری کی طرح بلند ہمت اور استقامت نہیں رکھتے اور اس لیے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ان عظیم خاتون کا...
اگرچہ ہم زینب کبری کی طرح بلند ہمت اور استقامت نہیں رکھتے اور اس لیے ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ ان عظیم خاتون کا رویہ ہمارے لیے ماڈل ہے
ہم ان عظیم کاموں کے مقابلے میں بہت حقیر ہیں
لیکن پھر بھی ہماری تحریک تحریکِ زینبی کی جہت(سمت) میں ہونی چاہیے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای حفظ اللہ۔

1:40
|
Video Tags:
Sheikh,,Isa,,Qasim,,Ki,,Bigarti,,Howi,,Sehat,,Ki,,Zim,adari,,Behraini,,Hakomat
1:46
|
فلسطینی قوم کا اعزاز | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں جہاں ایک طرف...
آج جب ہم غاصب صیہونی ریاست اور فسلطینی مجاہدین کی طاقت کا آپس میں موازنہ کرتے ہیں تو ہمیں جہاں ایک طرف فلسطینی مجاہدین کی طاقت میں روز بہ روز اضافہ ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے، وہیں دوسری جانب غاصب صیہونی ریاست زبوں حالی کا شکار نظر آرہی ہے۔ ایک جانب جہاں فلسطینی مجاہدین کے حوصلے بلند نظر آ رہے ہیں، وہیں اسرائیلی فوجیوں کے حوصلے پست دکھائی دے رہے ہیں۔ آج جہاں مقاومتی بلاک کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے، وہیں گریٹر اسرائیل کے نام پر فلسطین کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی کوشش کرنے والوں کا دائرہ تنگ سے تنگ تر ہوتا جا رہا ہے۔ چنانچہ یہ تمام باتیں فلسطینیوں کے لیے ایک روشن مستقبل کی نوید دے رہی ہیں جو فلسطینیوں کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اس کے علاوہ اس ویڈیو میں اور مزید کون کون سے پیغامات پوشیدہ ہیں؟ آئیں دیکھتے ہیں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اعزاز #قرآن #فلسطینی_قوم #اثر #دفاع #مسجد_اقصی #عسکری_طاقت #ہتھیار #مقاومتی_محاذ #سرزمین #روشن_مستقبل #نوید

video
,
aizaz
,
quran
,
assar
,
difaa
,
hathyaar,
sarzamen
,
Naveed
فلسطینی,
قوم
,
اعزاز
,
آیت
اللہ
سید
علی
خامنہ
ای
3:51
|
مداحی (نوحہ خوانی) ایک منفرد فن | آیت اللہ سیدعلی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک اہم عنصر مداحی اور نوحہ خوانی...
مجالس اور محافل عزاداری، مختلف عناصر سے تشکیل پاتی ہے اور انہی عناصر میں سے ایک اہم عنصر مداحی اور نوحہ خوانی ہے جو مجلس کے اختتام پر انجام دی جاتی ہے، یہ اپنے آپ میں ایک منفرد فن ہے جو دوسرے فنون سے بالکل مختلف ہے، اور اس میں پڑھے جانے والے اشعار کے ذریعے ایک نوحہ خواں، دینی، سیاسی اور تاریخی معرفت کو اجاگر کرنے کے ساتھ اپنے مخاطبین کو زمان حال تک محدود نہیں رکھتا ہے بلکہ اسے تاریخ کی گہرائی میں اتار کر غور و فکر کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ مداحی اور نوحہ خوانی کی اور کونسی خصوصیات ہیں؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل جاننے کیلئے رہبر انقلاب اسلامی کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مجالس_محافل #نوحہ_خوانی #اشعار #معرفت #تاریخ #عزاداری #فن #بیان #شاعر #حقیقت #کیفیت #جوش

ashaar,
Maarfat,
tareekh,
azadari,
fun,
bayan,
shayar,
haqeeqat,
kefiyat,
josh,
khawani,
munfarid
fun,
aayat
Allah
sidali
Khamna
e,
مداحی
,
وحہ
خوانی,
منفرد
فن,
آیت
اللہ
سیدعلی
خامنہ
ای
41:37
|
آیت اللہ خامنہ ای خطاب | Ayatullah Khamenei Speech | 8 Jan. 2021 | Farsi sub Urdu
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر...
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر کی عوام کے تاریخی قیام
{ 19 دی ،8جنوری}
کے موقع پرعوام سے ملکی مسائل اور عالمی حالات اور جدید واقعات پر دوٹوک موقف پر مبنی خطاب
اہم موضوعات:
کرونا وائرس اور ویکسین
امریکی ویکسین ممنوع
ایٹمی معاہدہ اور حتمی فیصلہ
اقتصادی پابندیاں اور حل
دفاعی فوجی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی
خطے میں ایران کی موجودگی
مکمل خطاب ،اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

4:25
|
عاق والدین در بیان آیت الله فاطمی نیا - Farsi

[حضرت عیسی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي...
عاق والدین در بیان آیت الله فاطمی نیا - Farsi
[حضرت عیسی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا ﴿مريم: ٣٢﴾ [حضرت یحیی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا ﴿مريم: ١٤﴾

4:49
|
شہید باقر الصدر خالص محمدیؐ اسلام کے مبلّغ | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور وہ افراد بالخصوص عصرِ حاضر کے جیّد مجتہد و فقیہ آیت اللہ شہید باقر الصدر جو ہمیشہ اسلام کو اُس کی حقیقی اور اصلی شکل میں پیش کرتے تھے، اِس حوالے سے آپؒ کیا فرماتے ہیں؟ اسلام کے خلاف کون سی قوّتیں مصروف عمل رہی ہیں؟ کیا میدان جنگ میں اسلام دشمن طاقتیں اسلام کو شکست دے سکی ہیں؟ استعمار ہمیشہ اسلام پر کس طرح سے حملہ آور ہوتا رہا ہے؟ ہمیں خدا وندِ متعال کے دینِ مبین اسلام کو کس طرح سے سمجھنا چاہیے؟ آیت اللہ شہید باقر الصدر نے کن کن ذرائع سے ہمیشہ اسلامِ محمدیؐ کی تبلیغ فرمائی ہے؟ شہید باقر الصدر کی عظیم الشان شخصیت کس طرح کی شخصیت تھی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #دشمنان_اسلام #سامراج #استعمار #کفر #نیزہ #پشت_سر #رسول_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #معرفت #سیمینار #اسلامی_مفکر #جامع_شخصیت

baqir
as
sadr,
mohammadi
islam,
muballigh,
allama,
aarif
husain
alhusaini,
istemar,
haqeeqi
chehra,
mujtahid,
islam,
faqeeh,
quwwatein,
maidane
jung,
islam
dushman,
shikast,
hamla,
khuda,
deen
mubeen,
shakhsiyat,
kufr,
rasul,
marefat,
seminar,
islami
mufakkir,
jame
shakhsiyat,
2:11
|
[Ep 10/30 | Mukhtasir Tafseer] Allah ke Wadon per Yaqeen |اللہ کے وعدوں پر یقین Ramazan 2021 | Farsi Sub Urdu
[Ep 10/30 | Mukhtasir Tafseer] Allah ke Wadon per Yaqeen |اللہ کے وعدوں پر یقین
موضوع:10- اللہ کے وعدوں پر یقین
30ایّام 30تفسیر سلسلہ...
[Ep 10/30 | Mukhtasir Tafseer] Allah ke Wadon per Yaqeen |اللہ کے وعدوں پر یقین
موضوع:10- اللہ کے وعدوں پر یقین
30ایّام 30تفسیر سلسلہ
روزانہ ایک موضوع ایک تفسیر
رمضان بہارِ قرآن
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی جانب سے دوران گفتگو
قرآن مجید کی آیتوں کی مختصر و پُر اَثر تفسیرپر مشتمل سلسلہ
جو انشا اللہ ماہ مبارک رمضان میں روزانہ کی بنیاد پر ارسال کیا جائے گا
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

4:02
|
اللہ کے نزدیک سب سے پسندیدہ عمل | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے...
محبت اور نفرت در حقیقت ایک طرح کا معیار ہے جسکے ذریعے خدا سے انسان کی محبت کو پرکھاجاتا ہے اور اسی میزان کے تحت خدا کے عاشق اپنے ہم سنخ افراد کو اپنی طرف کھینچتے ہیں اور دوسروں کو پیچھے ہٹاتے ہیں اور خدا سے محبت کرنے والے نیک بندوں کی ایمانی کیفیت یہی ہوتی ہے کہ جہاں وہ اللہ تعالی سے لگاو اور محبت کے ماتحت دوسروں سے محبت کرتے ہیں وہیں دوسروں سے دشمنی اور عداوت بھی خدا کیلئے ہی کرتے ہیں یعنی انکی دوستی اور دشمنی کا معیار خدا کی ذات ہی ہوتی ہے۔ چنانچہ روایات اور احادیث میں مومن کی اسی کیفیت کو بہترین عمل قرار دیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں مزید روایات کیا کہتی ہیں؟ اور قیامت کے دن ایسے لوگوں کی حالت کیا ہوگی اور انکا اجر و ثواب کیا ہوگا؟ آئے دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #پسندیدہ_عمل #خدا #محبت #اہل_ایمان #چہرہ #روشن #محشر #جنت #محبوب #حضرت_موسی #دوستی #ثقافت

mohabbat,
chehra,
roshan,
Mahshar,
jannat,
mehboob,
dosti,
Saqafat,
Allah,
nazdeek,
pasandeeda,
amal,
Ayatullah,
Misbah
yazdi,
اللہ
,
نزدیک
,
سب,
پسندیدہ,
عمل,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی
1:34
|
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص شخصیت | Farsi sub Urdu
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے...
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی کا اظہارِ تشکر
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #جوادی_آملی #ولی_امرمسلمین #فتح #داعش
More...
Description:
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی کا اظہارِ تشکر
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #جوادی_آملی #ولی_امرمسلمین #فتح #داعش
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Ayatollah,
Jawadi,
Amoli,
General,
Qasem,
Sulemani,
Syria,
Iraq,
War,
Scholar,
Leader,
2:50
|
بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی...
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی؟ حقائق جانیے اس کلپ میں۔
#ویڈیو #عیسیٰ_قاسم #بحرین #ظالم_حکمران
More...
Description:
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی؟ حقائق جانیے اس کلپ میں۔
#ویڈیو #عیسیٰ_قاسم #بحرین #ظالم_حکمران
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Bahrain,
Bahraini,
Essa,
Qasem,
Shaykh,
Isa,
Oppression,
Oppressed,
1:48
|
پیام رادیویی آیت الله خامنه ای به ملت ایران در پی تجاوز رژیم بعث عر
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به عنوان نماینده حضرت امام خمینی...
ساعاتی پس از بمباران فرودگاه مهرآباد توسط رژیم صدام، حضرت آیت الله خامنه ای به عنوان نماینده حضرت امام خمینی پیامی را خطاب به ملت ایران بصورت رادیویی تلفنی صادر می کنند. ایشان در این پیام تاریخی ملت را رسماً از تهاجم صدام به کشور باخبر کرده و آنان را به حفظ آرامش و رد شایعات دعوت میکنند و به مردم اطمینان میدهند که ارتش جمهوری اسلامی در برابر تجاوزکنندگان خواهد ایستاد. همزمان با آغاز به کار بخش دفاع مقدس پایگاه اطلاع رسانی KHAMENEI.IR برای نخستین بار فایل صوتی این پیام رادیویی در قالب این نماهنگ منتشر میشود.

4:07
|
[Clip] Rehber Khamenei Final Statement آیت اللہ خامنہ ای کا حتمی موقف Farsi Sub Urdu
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ...
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ
ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف
02/07/2021
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکی صرف ایک ممکن صورت ہے اور وہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کافی الفورو عملی طور سے مکمل خاتمہ ہے اور ایٹمی معاہدے میں اب جسے شرائط کے تعین کا حق حاصل ہوگا وہ صرف جمہوری اسلامی ایران ہے اور یہ ہمارا حتمی اور نہ تبدیل ہونے والا موقف ہے۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ
ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف
02/07/2021
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکی صرف ایک ممکن صورت ہے اور وہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کافی الفورو عملی طور سے مکمل خاتمہ ہے اور ایٹمی معاہدے میں اب جسے شرائط کے تعین کا حق حاصل ہوگا وہ صرف جمہوری اسلامی ایران ہے اور یہ ہمارا حتمی اور نہ تبدیل ہونے والا موقف ہے۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5:14
|
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - Farsi Sub Urdu
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi Sub Urdu
اب بھی پیغمبر اکرم...
آج کے لوگوں کے نام پیغمبراکرم ﴿ص﴾ کا پیغام - آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی - Farsi Sub Urdu
اب بھی پیغمبر اکرم (ص) یہی آواز دے رہیں، کہ مسلمانوں اختلافات کو چھوڑ دو، سب توحید کے پرچم تلے جمع ہوجاؤ، تمہارا قبلہ ایک ہے، تمہارے پیغمبر ایک ہیں، تمہارا قرآن ایک ہے ۔

3:31
|
اسلام طاغوتی حکومت(غیر اسلامی حکومت) کے خلاف ہے - Urdu
ولایت فقیہ(۶)
اسلام طاغوتی حکومت(غیر اسلامی حکومت) کے خلاف ہے
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
محرم...

محرم الحرام،2016
دورانیہ: 03:32
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway

7:27
|
عبد صالح | روح اللہ کے فرزند - Farsi & Urdu

پاکیزہ انسان - عبد صالح
حضرت امام خمینی کے حالات و واقعات زندگی حضرت...
عبد صالح | روح اللہ کے فرزند - Farsi & Urdu
پاکیزہ انسان - عبد صالح
حضرت امام خمینی کے حالات و واقعات زندگی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی زبانی
ایک منفرد اور دلکش انداز میں
۹ قسطوں پر مشتمل سلسلہ
امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے خصوصی پیشکش

5:23
|
Imam Khamenei on Iraq and Lebanon protests - 2019 آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نگاہ میں عر
Imam Khamenei on Iraq and Lebanon protests - 2019 آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نگاہ میں عراق و لبنان
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ...
Imam Khamenei on Iraq and Lebanon protests - 2019 آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نگاہ میں عراق و لبنان
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کی نگاہ میں عراق و لبنان میں اَمن عامہ کی خراب صورت حال کی وجہ اور راہِ حل