3:11
|
محبتِ خدا کی نشانی | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام میں اللہ تعالی سے محبت کے حصول پر بہت زور دیا گیا ہے تاہم محبت...
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام میں اللہ تعالی سے محبت کے حصول پر بہت زور دیا گیا ہے تاہم محبت کوئی ایسی شئی نہیں جو محض تصور کرنے سے انسان کے دل میں گھر جائے بلکہ اللہ تعالی کی محبت کو دل میں بسانے کیلئے بہت سی مشکلات اور رکاوٹیں پیش آسکتی ہیں اور اللہ تعالی کی محبت کو دل میں اجاگر کرنے کیلئے ان رکاوٹوں کو دور کرنا پڑتا ہے اور اسی کے ساتھ بعض مقدمات کا فراہم کرنا بھی ضروری ہے، چنانچہ بہت سی قرآنی آیات میں اِس موضوع کی جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ اللہ تعالی کونسی چیزوں کو پسند کرتا ہے اور کونسی چیزوں کو پسند نہیں کرتا ہے اور خدا کی محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ انسان ان چیزوں کو محبوب رکھے جو خدا کو پسند ہیں اور ان چیزوں سے دوری اختیار کرے جو خدا کو ناپسند ہیں۔ چنانچہ اسی تناظر میں قرآن کریم میں اللہ تعالی سے محبت کرنے والے بندوں کی بعض علامات اور نشانیوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور انہی علامات کی رو سے انسان اپنے بارے میں آسانی کے ساتھ فیصلہ کرسکتا ہے کہ وہ کس قدر اللہ تعالی سے محبت کرتا ہے؟
اللہ تعالی سے محبت کرنے والے صاحب ایمان افراد کی خصوصیات کیا ہیں؟ دوسرے مومن بھائیوں کے ساتھ انکی رفتار کا طریقہ کار کیا ہے؟ ایمان کے درجات، انسان کے کردار میں کس قدر موثرکردار ادا کرتے ہیں؟ مومنوں کو کس طرح کے کافروں کے ساتھ سختی سے پیش آنا چاہئے؟ خدا کی راہ میں مومنین کو کس چیز سے زیادہ محبت ہوتی ہے؟
آپ، ان تمام سوالات کے جوابات کو علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #محبت #رحمت #مقدمات #ایمان #انکساری #جہاد #کافر #اخلاق #پیغمبر_اکرم #قرآن #نشانیاں
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mohabbat,
ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
neshani,
dunya,
allah,
rahmat,
eiman,
jehad,
akhlaq,
9:40
|
کتاب معاد [3] | معاد کی حقیقت (1) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
مسئلہ اعادہ معدوم سے کیا مراد ہے؟
کیا قیامت بھی اعادہ معدوم ہے؟
قیامت میں پلٹ کر کس نے...
درس کے اہم مطالب:
مسئلہ اعادہ معدوم سے کیا مراد ہے؟
کیا قیامت بھی اعادہ معدوم ہے؟
قیامت میں پلٹ کر کس نے جانا ہے بدن نے یا روح نے؟
مولانا سید حسن رضا نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
مسئلہ اعادہ معدوم سے کیا مراد ہے؟
کیا قیامت بھی اعادہ معدوم ہے؟
قیامت میں پلٹ کر کس نے جانا ہے بدن نے یا روح نے؟
مولانا سید حسن رضا نقوی
Video Tags:
کتاب
معاد
حقیقت
اعادہ
معدوم
قیامت
بدن
روح
مولانا
سید
حسن
رضا
نقوی
noorulwilayah,
production,
kitab,
ma\\\'ad,
haqeqat,
eada,
madum,
qayamat,
rooh,
badan,
molana,
sayyid,
hassan,
raza,
naqvi,
2:19
|
6:17
|
اخلاق عملی [36] | شیطان نے حضرت نوحؑ کو کیا کہا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کس وقت انسان کے قریب ہوتا ہے؟
کیا دشمن بھی انسان کو نصیحت کرسکتا ہے؟
مولانا سید...
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کس وقت انسان کے قریب ہوتا ہے؟
کیا دشمن بھی انسان کو نصیحت کرسکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کس وقت انسان کے قریب ہوتا ہے؟
کیا دشمن بھی انسان کو نصیحت کرسکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
حضرت
نوح
وقت
انسان
قریب
دشمن
نصیحت
شیطان
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
dushman,
insaan,
hazrat,
nuh,
vaqt,
qareeb,
naseehat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
7:40
|
شیعہ حدیثی کتب [9] | کتاب سلیم بن قیس ہلالی (1) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
سلیم بن قیس ہلالی کون ہے؟
اس نے کتاب کو کن حالات میں اور کیسے لکھا ؟
مولانا فیزور علی مہر
درس کے اہم مطالب:
سلیم بن قیس ہلالی کون ہے؟
اس نے کتاب کو کن حالات میں اور کیسے لکھا ؟
مولانا فیزور علی مہر
Video Tags:
شیعہ
حدیثی
کتب
کتاب
سلیم
بن
قیس
ہلالی
حالات
مولانا
فیروز
علی
مہر
noorulwilayah,
production,
shia,
hadeesi,
kutub,
kitab,
saleem,
bin,
qais,
bilali,
halaat,
molana,
feroz,
ali,
mehr,
7:02
|
6:34
|
2:47
|
شیعہ حدیثی کتب [8] | کتاب الفتن (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اس کتاب کے دوسرے کیا نام ہیں؟
اس کتاب میں کونسے مطالب موجود ہیں؟
کیا یہ کتاب اس وقت موجود...
درس کے اہم مطالب:
اس کتاب کے دوسرے کیا نام ہیں؟
اس کتاب میں کونسے مطالب موجود ہیں؟
کیا یہ کتاب اس وقت موجود ہے؟
مولانا فیروز علی مہر
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اس کتاب کے دوسرے کیا نام ہیں؟
اس کتاب میں کونسے مطالب موجود ہیں؟
کیا یہ کتاب اس وقت موجود ہے؟
مولانا فیروز علی مہر
Video Tags:
شیعہ
حدیثی
کتب
کتاب
الفتن
مولانا
فیروز
علی
مہر
noorulwilayah,
production,
shia,
hadeesi,
kutub,
kitab,
alfitan,
molana,
feroz,
ali,
7:04
|
اخلاق عملی [23] |تحلیہ کیا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
تحلیے کی اہمیت رسول خدا ﷺ کی نگاہ میں
کیا ورع کے بغیر اصلاح ممکن نہیں ہے؟
پارسا اور مخلط...
اس درس کے اہم نکات:
تحلیے کی اہمیت رسول خدا ﷺ کی نگاہ میں
کیا ورع کے بغیر اصلاح ممکن نہیں ہے؟
پارسا اور مخلط میں کیا فرق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
تحلیے کی اہمیت رسول خدا ﷺ کی نگاہ میں
کیا ورع کے بغیر اصلاح ممکن نہیں ہے؟
پارسا اور مخلط میں کیا فرق ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
Akhlaq,
amali,
khud,
saazi,
takhliya,
mumkin,
farq,
baghair,
islaah,
ahmiyat,
rasool,
khuda,
nighaah,
vara,
paarsaa,
mukhallat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
فرق
مخلط
پارسا
اصلاح
ممکن
بغیر
ورع
اہمیت
رسول
خدا
نگاہ
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
اخلاق
عملی
خود
سازی
تخلیہ
7:43
|
اخلاق عملی [31] | جس کو دیکھ کے خدا یاد آئے | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عقلمند کون ہے؟
کس کو دوست بنائیں؟
جاھل کی دوستی کا انجام
مولانا سید احمد علی نقوی
اس درس کے اہم نکات:
عقلمند کون ہے؟
کس کو دوست بنائیں؟
جاھل کی دوستی کا انجام
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
خدا
یاد
عقلمند
دوست
جاھل
دوستی
اخلاق
عملی
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
khuda,
yad,
aqalmand,
dost,
jahil,
dosti,
anjam,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
0:42
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,
namaz,
qaza,
extra
finger
,
finger
,
aditional
finger
,
tayamum
,
taymum
ہاتھ
میں
اضافی
انگلی
اس
کو
بھی
تیمم
میں
شامل
کریں
گے؟
0:51
|
تیمم کس طرح کیا جائے - Urdu
سوال جواب - جن چیزوں پر تیمم کیا جائے گا اگر یہ چیزیں کسی کے پاس نہ ہوں تو اسکی زمہ داری کیا ہے؟ کیا خرید کر...
سوال جواب - جن چیزوں پر تیمم کیا جائے گا اگر یہ چیزیں کسی کے پاس نہ ہوں تو اسکی زمہ داری کیا ہے؟ کیا خرید کر تیمم کرے گا ؟
More...
Description:
سوال جواب - جن چیزوں پر تیمم کیا جائے گا اگر یہ چیزیں کسی کے پاس نہ ہوں تو اسکی زمہ داری کیا ہے؟ کیا خرید کر تیمم کرے گا ؟
3:22
|
0:40
|
6:35
|
Video Tags:
خدا
کی,
نشانیوں,
میں,
غور
,کرنا
افضل,
ترین,
عبادت,
خوبصورت,
پیغام,
حجۃ,
الاسلام,
سید,
حیدر,
نقوی,
Khuda,
Khudaaa,
Allah,
Allaah,
Nishaniyaan,
Nishani,
Gorr,
Gor,
Fikar,
Ramzan,
Ramazan,
Ramdan,
ramadan,
Ramdhan,
ramadhan,
Fast,
Fasting,
Control,
Adat,
,
Maulana,
Molana,
Haider,
Haidar,
Naqvi,
Naqavi,
2:55
|
2:31
|
سوال میت کے بعد میں ملا ہوا حصے کا کیا کرنا چائیے - Urdu
سوال جواب ۔۔ کیا میت کا بعد میں ملا ہوا حصہ میت کے جسم سے اسی جگہ ملانا ضروری ہے یا صرف میت پر رکھ دیں؟ اگر دفن...
سوال جواب ۔۔ کیا میت کا بعد میں ملا ہوا حصہ میت کے جسم سے اسی جگہ ملانا ضروری ہے یا صرف میت پر رکھ دیں؟ اگر دفن کیئے ہوئے کافی دن گزر گئے ہیں تو کیا کریں؟
More...
Description:
سوال جواب ۔۔ کیا میت کا بعد میں ملا ہوا حصہ میت کے جسم سے اسی جگہ ملانا ضروری ہے یا صرف میت پر رکھ دیں؟ اگر دفن کیئے ہوئے کافی دن گزر گئے ہیں تو کیا کریں؟
1:45
|
سوال زلزلہ دن میں کئی مرتبہ آجائے تو کیا ہر ایک کی الگ الگ یا سب - Urdu
[Q.A]--سوال زلزلہ دن میں کئی مرتبہ آجائے تو کیا ہر ایک کی الگ الگ یا سب کی ایک ہی بار نماز آیات پڑہی جائے گی؟-SEHAR TV...
[Q.A]--سوال زلزلہ دن میں کئی مرتبہ آجائے تو کیا ہر ایک کی الگ الگ یا سب کی ایک ہی بار نماز آیات پڑہی جائے گی؟-SEHAR TV URDU
More...
Description:
[Q.A]--سوال زلزلہ دن میں کئی مرتبہ آجائے تو کیا ہر ایک کی الگ الگ یا سب کی ایک ہی بار نماز آیات پڑہی جائے گی؟-SEHAR TV URDU
1:19
|
اسمگلنگ کا سامان کیا میرے لیئے جائز ہے؟ - Urdu
میں سرکاری ملازم ہوں، ہم اسمگلنگ کا سامان پکڑتے ہیں اور پھر آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں ۔ کیا یہ میرے لیئے جائز...
میں سرکاری ملازم ہوں، ہم اسمگلنگ کا سامان پکڑتے ہیں اور پھر آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں ۔ کیا یہ میرے لیئے جائز ہے ؟
More...
Description:
میں سرکاری ملازم ہوں، ہم اسمگلنگ کا سامان پکڑتے ہیں اور پھر آپس میں تقسیم کر لیتے ہیں ۔ کیا یہ میرے لیئے جائز ہے ؟
14:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [13] | خدا کو کس نے خلق کیا؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی...
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khalq,
rasil,
felsuf,
munkir,
elat,
mohtaj,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
11:14
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [6] | حضرت ابراہیمؑ اور دلیلِ جہانِ متغیر | Urdu
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان...
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
hazrat,
ebrahim,
daleel,
jahan,
mutaghayair,
mushrikeen,
khuda,
falsafa,
burhan,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
14:53
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [4] | خدا کے غیب ہونے سے کیا مراد ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں...
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں موجود ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں موجود ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
ghaib,
zuhoor,
shiddat,
misalen,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
6:28
|
کتاب عدل الہی [22] | شرور کے فوائد (2) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● خدا نے اس عالم کو شرور سے سالم کیوں خلق نہیں کیا؟
●...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● خدا نے اس عالم کو شرور سے سالم کیوں خلق نہیں کیا؟
● خدا نے اس عالم کو بغیر اختلاف و تفاوت کے کیوں خلق نہیں کیا ؟
مولانا محمد کمیل نورانی

14:22
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [12] | خدا پر عقیدہ، عقلی تفکر کا نتیجہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا...
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khuda,
aqeeda,
aqli,
tafakur,
nateja,
daleel,
insan,
majbur,
mohtaj,
ghani,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
9:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [1] | کتاب کا تعارف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں...
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
taruf,
shaheed,
mutahhari,
behs,
aghaz,
zehn,
shanakht,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
2:33
|
کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟ | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت پر یقین ہو وہ انسان نہ تو خود موت سے خائف ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا اسے موت سے ڈرا سکتا ہے، اور مردان خدا کے نزدیک تو موت کی سب سے بہترین صورت، شہادت ہی ہے اور وہ ہمہ وقت جام شہادت نوش کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں، چنانچہ اسی عقیدے کے مطابق حضرت امام خمینی نے اس ویڈیو میں امریکی حکمرانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے وہ ملت ایران کو موت سے ڈراکر تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتے کیونکہ انکا خدا اور معاد پر ایمان ہے۔ اور خدا نخواستہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کی تو ملت ایران اور ایمان سے سرشار ایرانی جوان اور نوجوان انکا بھرپور جواب دیں گے اور اس وقت تک انکا مقابلہ کرتے رہیں گے جب تک وہ زندہ ہیں اور قرآن کریم «فَيَقْتُلُونَ وَ يُقْتَلُونَ» یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں۔
امام خمینی کی نظر میں کیا امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کر سکتا ہے اور اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ایرانی جوانوں نے کس بات کا اعلان کیا ہے؟ کیا امریکہ، ملت ایران کو تسلیم ہونے پر مجبور کرسکتا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
ویڈیو #امام_خمینی #عوام#جوان #شہادت #دعا #اللہ #معرفت #قیامت #ایمان #امریکہ #قتل #طاقت #خواتین #مظالم

imam,
imam
khomeini,
jawan,
marefat,
video,
qiamat,
taqat,
mazalem,
america,
iran,
aqeeda,
shahadat,
dua,
eiman,
khawateen,
allah,
hamla,
55:42
|
Imam-e-Zamana Deegar Ayymma Ki Nigah Main | Brother Zaigham Rizvi - Urdu
Record date: 14 April 2019 - امام زمانہ دیگر ائمہ کی نگاہ میں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the...
Record date: 14 April 2019 - امام زمانہ دیگر ائمہ کی نگاہ میں
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2019 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🚩دور رسالت میں دین اسلام کو کس قدر غلبہ حاصل تھا؟
🔆روایات معصومین علیہم السلام کے مطابق بیانِ حضرت حجت عج:
🚩آپ کے وجود مقدس کا مقصد کیا ہوگا ؟
🚩آپ عج اوصاف انبیاء کے حامل ہوں گے ۔۔
🚩کیا آپ عج کی امامت میں انبیاء بھی ہوں گے ؟؟
🚩 خٙلقً اور خُلقً میں کیا فرق ہے؟
🚩 منتظِر اور منتظٙر سے کیا مراد ہے؟
🚩کیا ہم واقعی حقیقی منتظِر ہیں؟
🚩حضرت حجت عج کس طرح بشیر و نذیر ہوں گے ؟؟
🚩حدیث رسول کے مطابق واقعہ ظہور کب رونما ہوگا ؟
🚩تلاوت دعائے عہد کی فضیلت کیا ہے ؟
🚩امام صادق ؑ نے دور غیبت میں کون سی دعا پڑھنے کی تاکید کی؟؟
‼اور جانئے بہت کچھ ۔۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

1:28
|
سختیوں کی آسانی میں دعا اور مناجات کا کردار | رہبر معظم کے بیانات سے اقتباس | Farsi Sub Urdu
خداوند متعال کی جانب سے انسانوں کو متعدد بار فرصت اور موقع دیا جاتا ہے جس سے وہ خدا کی بارگاہ میں اپنی دعا اور...
خداوند متعال کی جانب سے انسانوں کو متعدد بار فرصت اور موقع دیا جاتا ہے جس سے وہ خدا کی بارگاہ میں اپنی دعا اور مناجات کے ذریعے قرب حاصل کرسکتے ہیں، لیکن لوگوں میں جو برجستہ اور نمایان شخصیتیں ہیں ان کے لئے ان فرصتوں کی خاصیت کا امتیاز دوگنا ہوجاتا ہے۔
ہمیں ان فرصتوں سے کیسے استفادہ کرنا چاہیے؟ اللہ تعالی نے اپنے حبیب کو اس سلسلے میں کیا فرمایا؟ کس وقت خدا کے رسول کو کیا عمل انجام دینے کا حکم دیا گیا؟ خدا کی جانب سے رسول اکرم کو جو سنگین ذمہ داری دی گئی اس کو اٹھانے کے لئے خدا نے ان کے لیے کیا موقع اور فرصت عنایت کی؟
ملک کی نمایاں اور ممتاز شخصیتیں اپنی سنگین ذمہ داری کو کیسے نبھا سکتے ہیں اور اسے مقصد تک پہنچا سکتے ہیں؟
ان تمام سوالوں کے جواب رہبر معظم انقلاب کی اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#فرصت #بارگاہ #مناجات #قرب #برجستہ #شخصیتیں #امتیاز #استفادہ #حبیب #عمل #سنگین #مقصد

sakhti,
asani,
imam
Khamenei,
rahbar,
Leader,
insan,
fursat,
dua,
rasol
akram,
mulk,
bargah,
barjaste,
emteyaz,
eamal,
sangin,
maqsad,