5:45
|
Video Tags:
Behrain,,Alim,,Deen,,Aytullah,,Sheikh,,Isa,,Qasim,,Gher,,Security,,Sahar,,Urdu,,News
1:30
|
دین اور حسینؑ باقی ہیں | آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم | Arabic Sub Urdu
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام حسینؑ کو مٹانے کی کوشش کرنے...
نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
ذکرِ امام حسینؑ کو مٹانے کی کوشش کرنے والے بنی امیہ کے یزید، بنی عباس کے متوکل اور عراقی بعث پارٹی کے صدام کے انجام کو یاد رکھیں۔ عاشقانِ امام حسینؑ کو جب حکم دیا جائے تو انہیں سینے کے بل بھی چل کر جانا پڑے تو یہ جائیں گے۔ بحرین کے انقلابی و حسینیؑ عالمِ دین، آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی امام حسینؑ سے والہانہ محبت کا اظہار، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم
(عاشورا ۔ 1438 ھ۔ق )
( بَحرَین ۔ 2016 ء )
#شیخ_عیسی_قاسم #امام_حسین #زیارت #صدام #دین #اوقاف #لبیک_یا_حسین
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
deen,
husain,
baaqi,
ayatollah
shaikh
isa
qasim,
bahrain,
karbala,
ashura,
ziyarat,
iraq,
banu
umayya,
saddam,
yazid,
mutawakkil,
banu
abbas,
baathi,
charag,
noore
khuda,
kufr,
harkat,
khandazan,
phoonk,
husaini,
inqelabi,
aalim,
mohabbat,
izhar,
1:29
|
Video Tags:
Aytullah,,Sheikh,,Eisa,,Qasim,,Ka,,Bayan,,Insaf,,Wa,,Azadi,,Road,,Map,,Sahar,,Urdu,,News
3:50
|
Video Tags:
Sahar,,,,,,
News,,,,,,
Bulletin,,,,,,
sahar,,,,,,
tv,,,,,,
urdu,news,,,,,,
khabrain,,,,,,
akhbarat,,,,,,
iran,,,,,,
tehran,,,,,,
irib,transmission,,,,,,
world,,,,,,
affairs,,,,,,
economics,,,,,,
Haqiqat,,,,,,
Current,,,,,,
Issue,
8:55
|
Video Tags:
Behrain,,Main,,Aytullah,,Sheikh,,Issa,,Qasim,,ki,,Jismani,,Halat,,Kay,,Baray,,main,,
1:39
|
Video Tags:
Iran,,Aur,,Dosry,,Mulko,,main,,Muzahriy,,Himayet,,Sheikh,,Isa,,Qasim,,Sahar,,Urdu,,News
1:12
|
2:06
|
نمازِ اولِ وقت اور بلند ترین مقامات | آیت اللہ تقی بہجت قُدِّسَ سِرُّہُ | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی...
اسلامی تعلیمات میں نماز کو دین کا ستون قرار دینے کے ساتھ ساتھ باقی تمام اعمال کی قبولیت کا پیمانہ نماز کی قبولیت کو قرار دیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ دین اسلام میں نماز کو بہت اہمیت حاصل ہے اور کسی بھی حالت میں نماز چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے۔ اسلام میں جہاں نماز کو دین کا ستون قرار دیا گیا ہے وہیں نماز کو اولِ وقت ادا کرنے پر بھی بہت تاکید کی گئی ہے اور انسان اپنی پانچ وقت کی نمازوں کو اولِ وقت ادا کرکے مقاماتِ عالیہ حاصل کر سکتا ہے اور اس ضمن میں جہاں روایات پائی جاتی ہیں وہیں بزرگانِ دین کے اقوال بھی موجود ہیں۔ جیسا کہ عارفِ دوراں، حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ سے اولِ وقت نماز کی ادائیگی کے سلسلے میں ایک قول نقل ہوا ہے جس سے اولِ وقت، نماز کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
عارفِ دوراں حضرت آیت اللہ تقی بہجتؒ کی زبانی نماز کی اولِ وقت ادائیگی پر مبنی آیت اللہ قاضی طباطبائیؒ کی خوشخبری سے متعلق کونسی بات نقل ہوئی ہے؟ آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہجت #نماز #قوم #اول_وقت #مقامات #آیت_اللہ_قاضی #حضور_قلب #علم_اخلاق #ضمانت #فضیلت #آخرت #دنیا #نبی #امت

Namaz,
Maqam,
Maqamat,
Ayatollah
Behjat,
مقامات,
نماز,
اولِ
وقت,
Ayatollah
Bahjat,
Islam,
Taelimat,
Deen,
Insan,
Ayatollah
Tabatabai,
Akhlaq,
Zemanat,
Fazilat,
Akharat,
Ummat,
آیت
اللہ
تقی
بہجت,
4:07
|
[Clip] Rehber Khamenei Final Statement آیت اللہ خامنہ ای کا حتمی موقف Farsi Sub Urdu
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ...
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا جمہوری اسلامی ایران اور امریکہ و تین یورپی ممالک کے ساتھ
ایٹمی معاہدے سے متعلق دو ٹوک اور حتمی موقف
02/07/2021
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمدکی صرف ایک ممکن صورت ہے اور وہ امریکہ کی جانب سے تمام پابندیوں کافی الفورو عملی طور سے مکمل خاتمہ ہے اور ایٹمی معاہدے میں اب جسے شرائط کے تعین کا حق حاصل ہوگا وہ صرف جمہوری اسلامی ایران ہے اور یہ ہمارا حتمی اور نہ تبدیل ہونے والا موقف ہے۔
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

5:05
|
[URDU] Ayt Khamenei Victory Paigham آیت اللہ خامنہ ای کا فتح عظیم پر پیغام - [21/05/2021] Urdu
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت...
ملت فلسطین کی عظیم فتح اور غاصب اسرائیل کی ذلت آمیز شکست پر
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ملت اسلامیہ کے نام پیغام
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

41:37
|
آیت اللہ خامنہ ای خطاب | Ayatullah Khamenei Speech | 8 Jan. 2021 | Farsi sub Urdu
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر...
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر کی عوام کے تاریخی قیام
{ 19 دی ،8جنوری}
کے موقع پرعوام سے ملکی مسائل اور عالمی حالات اور جدید واقعات پر دوٹوک موقف پر مبنی خطاب
اہم موضوعات:
کرونا وائرس اور ویکسین
امریکی ویکسین ممنوع
ایٹمی معاہدہ اور حتمی فیصلہ
اقتصادی پابندیاں اور حل
دفاعی فوجی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی
خطے میں ایران کی موجودگی
مکمل خطاب ،اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
Ayatullha Khamenei Speech
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا 8جنوری 2021 کو ایران کی شاہی حکومت کے خلاف قم المقدس شہر کی عوام کے تاریخی قیام
{ 19 دی ،8جنوری}
کے موقع پرعوام سے ملکی مسائل اور عالمی حالات اور جدید واقعات پر دوٹوک موقف پر مبنی خطاب
اہم موضوعات:
کرونا وائرس اور ویکسین
امریکی ویکسین ممنوع
ایٹمی معاہدہ اور حتمی فیصلہ
اقتصادی پابندیاں اور حل
دفاعی فوجی طاقت اور میزائل ٹیکنالوجی
خطے میں ایران کی موجودگی
مکمل خطاب ،اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
25:49
|
17:54
|
ایران ایٹمی اعلانیہ اور یمن کی صورتحال پر انتہائی اہم خطاب - Urdu
رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ایران ایٹمی اعلانیہ اور یمن کی صورتحال پر انتہائی اہم خطاب
اور...

اور سعودیہ کو یمن جنگ میں شکست کی پیشن گوئی اور شدید انتباہ
خطاب میں سے اہم اقتباسات
ادارہ البلاغ پاکستان

2:01
|
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، شیخ عیسیٰ قاسم کی خدمت میں | Arabic Sub Urdu
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم،...
یقینی فتح | سید ہاشم الحیدری، مجاہدِ اسلام آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم (حفظہ اللہ) کی خدمت میں
شیخ عیسیٰ قاسم، بحرینی تحریکِ انقلاب کے لیڈر ہیں، جنہوں نے ہزاروں پابندیوں اور بحرینی جابر حکومت کی ہزاروں کوششوں کے باوجود، اپنی مقاومت اور مجاہدت جاری رکھی ہے۔
سید ہاشم الحیدری، جو کہ عراقی محاذِ مقاومت کے اہم رہنماؤں میں سے ہیں، پچھلے سال دسمبر کے مہینے میں اُن کی ملاقات کے لیے تشریف لےگئے تھے۔
خدا سے یہ دعا ہے کہ عالَم اسلام اور عالَم تشیع میں جاری تمام مجاہدتوں کو فتح نصیب فرمائے، تا کہ مولا امام زمانہ (ارواحنا لہ الفداء) کے ظہور کی راہ ہموار ہوسکے۔
مذکورہ ملاقات کی چند مختصر جھلکیاں، ایک حماسی ترانے کے ساتھ پیش خدمت ہیں۔
#ویڈیو #الحیدری #عیسی_قاسم #عراق #بحرین #مقاومت #فتح

yaqeeni,
fath,
sayid,
hashim,
alhaidary,
shaikh,
isa,
qassimi,
bahraini,
tehreek,
inqilaab,
leader,
jabir,
hukumat,
muqawamat,
mujahidat,
iraqi,
mulaqaat,
khuda,
dua,
aalam,islam,
tashyeeh,
moula,
imam,
zamana,
zahoor,
hamasi,
taranah,
8:39
|
ولی امر مسلمین ایک عیسائی شہید کے گھر میں - Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین ایک عیسائی شہید کے گھر میں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) میلاد ِحضر تِ عیسیٰؑ...
ولی امر مسلمین ایک عیسائی شہید کے گھر میں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) میلاد ِحضر تِ عیسیٰؑ کی مناسبت سے ایک عیسائی شہید کے گھر میں
دسمبر،2015
دورانیہ:08:40
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway

2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام

,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
2:07
|
مکتب حسینیؑ میں تربیت کا انداز | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
عام طور پر معاشرے اور سماج کی ترقی میں مادی اور معنوی دونوں طرح کے اقدار مؤثر ہیں تاہم آج کے دور میں اقدار کو...
عام طور پر معاشرے اور سماج کی ترقی میں مادی اور معنوی دونوں طرح کے اقدار مؤثر ہیں تاہم آج کے دور میں اقدار کو صرف مادیات تک ہی محدودکیا جاتا ہے جبکہ مادی اقدار کی نسبت، معنوی اقدار بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو جہاں کہیں بھی مادی اور معنوی اقدار میں ٹکراؤ پیدا ہو جائے تو اس صورت میں معنوی اقدار کو مادی اقدار پر مقدم کیا جائیگا اور اسی بناپر مادی اقدار، معنوی اقدار تک پہنچنے کے لئے زینہ قرار پاتے ہیں۔ آنحضرتؐ سے مروی حدیث \"اپنے آپ کو دین کے ماتحت قرار دو۔\" کا مطلب بھی یہی ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #مادی_اقدار #معنوی_اقدار #کربلا #آرزو#تمنا #مکتب #خدا #امام_حسینؑ#جان #دین #قربان

karbalaa,
tamanna,
khuda,
deen,
maktab
hussaini,
tarbiyat,
Ayatullah
Misbah
yazdi,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
مکتب
حسینی,
تربیت,
24:30
|
Full Speech Khamenei on Atomic Deal آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک موقف مکمل خطاب 2021 Urdu
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی
کا ایٹمی معاہدے سے متعلق جمہوری اسلامی ایران کا اٹل...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی
کا ایٹمی معاہدے سے متعلق جمہوری اسلامی ایران کا اٹل اور ناقابل تبدیل موقف
انقلاب اسلامی ایران کی بیالیسویں سالگرہ پر فضائیہ کے کمانڈروں سے مکمل خطاب کا اردو ترجمہ و ڈبنگ
اہم عناوین:
انقلاب کے آغاز میں امریکی بغاوت کی ناکامی
عزت، قوت اور سماجی نظام کے اعتبار سے امریکہ کا زوال
امریکہ ایران سے متعلق ساری پابندیاں ختم کرے
ایٹمی ڈیل کے معاملے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کو شرط رکھنے کا حق نہیں
اور اس کی تصدیق کر نے کے بعد ایران ایٹمی معاہدے کی طرف واپس لوٹے گا

2:24
|
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی (یومِ اِنہدامِ جنت البقیع کی مناسبت سے)
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔
جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور

video,
takhreeb,
wahabi
,
Abrah
,
kaaba
,
Muarif
,
mehfooz
,
Sooraj
,
roshni
,
hadaayat
,
noor,,
ائمہؑ
,
زیارت,
عبادت
,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
یومِ
اِنہدامِ
جنت
البقیع
4:25
|
عاق والدین در بیان آیت الله فاطمی نیا - Farsi

[حضرت عیسی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي...
عاق والدین در بیان آیت الله فاطمی نیا - Farsi
[حضرت عیسی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا ﴿مريم: ٣٢﴾ [حضرت یحیی علیه السلام]: وَبَرًّا بِوَالِدَيْهِ وَلَمْ يَكُن جَبَّارًا عَصِيًّا ﴿مريم: ١٤﴾

4:06
|
نادار افراد سے محبت پر تاکید کی وجہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے...
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ اس کے بر عکس دولت مند افراد سے دور رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت میں کونسی حکمت پوشیدہ ہے جس کے تحت ہمیں انکی صحبت اختیار کرنے پر تاکید کی گئی ہے اور مالداروں اور ثروت مندوں کی قربت سے پرہیزی میں کونسا فلسفہ کار فرما ہے جس کی وجہ سے ان سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ چنانچہ اس حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #روایات #عجیب #نادار #فقیر #صحبت #خصوصیت #مستحق #مالدار #خدا #وفاداری #خلوص #اثر #ملاوٹ #شائبہ

نادار
افراد,
محبت,
تاکید,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Nadar,
Mohabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Islam,
Ahlul
bayt,
Faqir,
Hikmat,
Falsafa,
Riwayat,
Khuda,
Allah,
5:52
|
1:32
|
22:14
|
1:36
|
معرفت کی قدر و قیمت | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق...
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق ہر انسان کی قدر و قیمت اس کی معرفت کے مدارج کے مطابق طے پاتی ہے، جس قدراللہ تعالی اور اسکے اولیاء کے حوالے سے انسان کی معرفت میں اضافہ ہوتا جائیگا اسی حساب سے خدا کے نزدیک انسان کے مقام و منذلت میں بھی اضافہ ہوتا جائیگا اور معرفت ہی کی اساس پر انسان ایمان کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوتا ہے لہٰذا معرفت ایک ایسا جوہر نایاب ہے جس کی کوئی قیمت نہیں اور اس جوہر کے ہوتے ہوئے انسان کبھی بھی گھاٹا اٹھانے والوں میں سے نہیں ہوگا۔ چنانچہ اس سلسلے میں بعض مراجع تقلید کی جانب سے مجالس عزاء میں عزاداروں کی جوتیوں کو سیدھا کرنے کی وجہ سمیت دیگر تفصیلات کو جاننے کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #معرفت #مراجع_تقلید #جوتیاں #مجلس_عزاء #پسند #محبت #خدا #کیمیا #جوہر #نقصان

Maerifat,
Qimat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Rawayat,
Allah,
Maqam,
Muhibbat,
Nuqsan,
معرفت,
قدر,
قیمت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
16:19
|
[Imam Khamenei | 03 Feb 2022] Hazrat Hamza | 2022 | Urdu
[Imam Khamenei | 03 Feb 2022] Hazrat Hamza | امام خامنہ ای] حضرت حمزہ ع]
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ،حضرت امیر حمزہ...
[Imam Khamenei | 03 Feb 2022] Hazrat Hamza | امام خامنہ ای] حضرت حمزہ ع]
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا ،حضرت امیر حمزہ علیہ السلام کے عنوان سے عالمی کانفرنس کے منتظمین سے خطاب
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
Aparat HD Video link
https://aparat.com/v/1hV0B
Telegram Video Link
https://t.me/albalaghpakistan/550
Twitter Link
https://twitter.com/albalaghpk
Facebook Link
https://www.facebook.com/albalagh.pak.3
Instagram Link
https://www.instagram.com/pakalbalagh/
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#ImamKhameneiUrdu #HazratHamza #AlBalaghPakistan

[Imam
Khamenei
03
Feb
2022
Hazrat
Hamza
امام
خامنہ
ای]
حضرت
حمزہ
ع
حضرت
آیت
اللہ
العظمی
سید
علی
خامنہ
ای
کا
،حضرت
امیر
حمزہ
علیہ
السلام
کے
عنوان
سے
عالمی
کانفرنس
کے
منتظمین
سے
خطاب
Pakistan,Inquilabi,Revolutionary
Urdu,Islamic
Unity,Pakistani
Inquilab,Iran-Pakistan,Shaheed
Qassem
Soleimani,Qassem
Soleimani,Imam
Khamenei
Urdu,Imam
Khamenei,Khamenei
Urdu,Dr
Hasan
Abbasi
Urdu,Raefipoor
Urdu,Agha
Raefipoor,Sayed
Hasan
Nasrallah
Urdu,Nasrallah
Urdu,Imam
Khomeini
Urdu,Urdu
Documentary,Full
Rahber
Speeches
Urdu,Rahber,Shaheed
Arif
Hussain
al-Hussaini,Shaheed
Dr
Muhammad
Ali
Naqvi
10:58
|
10:25
|