5:02
|
[Tarana] Br. Aymon Rizvi | Safeer-e-Inqalaab Seminar | 07 March 2019 - Urdu
Safeer-e-Inqalaab Seminar
24th Barsi Shaheed Dr. Muhammad Ali Naqvi
سفیرِانقلاب سیمینار: برسی شہید ڈاکٹر محمدعلی نقوی
Tarana: Br. Aymon Rizvi
Date:...

Date: 07 March 2019
Venue: Quds Hall, Madarsa Imam Khomeini , Qom Iran
بمقام: قدس ہال، مدرسہ امام خمینیؒ، قم ایران
More...
Description:

Video Tags:
قدس
ہال,مدرسہ
امام
خمینیؒ,قم
ایران,Qom
Iran,Imam
Khomeini,Madarsa,Quds
Hall,Dr.
Muhammad
Ali
Naqvi,Shaheed,Safeer
e
Inqalaab,سفیرِانقلاب
سیمینار,برسی
شہید
ڈاکٹر
محمدعلی
نقوی,Seminar,Tarana,Tarana
Shadadat,Dr
Naqvi
Ab
Bhe
Zindagi
hai,ڈاکٹر
نقوی
اب
بھی
زندہ
ہے,Aymon
Rizvi,ایمن
رضوی
4:04
|
سوال: مرد افضل ھے یا عورت برتر؟ - Urdu
سوال: مرد افضل ھے یا عورت برتر؟ - Urdu
اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ کہیں مرد حضرات اپنی مردانگی کا راگ الاپتے...
سوال: مرد افضل ھے یا عورت برتر؟ - Urdu
اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ کہیں مرد حضرات اپنی مردانگی کا راگ الاپتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں خواتین اپنے صنفِ نازک ہونے کو اپنی برتری کا معیار قرار دیتی ہیں اپنی فضیلت کا کلمہ پڑھتی نظر آتی ہیں!
مگر دیکھنا یہ کہ ھے کہ اِن میں کون افضل ھے؟ مرد یا عورت؟
اگر قرآن سے پوچھیں تو قرآن کہتا ھے:
اِنّ أکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللہِ اَتْقیٰکُمْ
خدا کے پاس تم میں سب سے زیادہ با عزت وہی ہے ھو سب سے زیادہ با تقویٰ ھے۔
سورہ نحل: مَنْ عَمِلَ صَالِحاً مِنْ ذَکَرٍ أوْ أنْثیٰ وَ ھُوَ مُؤمِنٌ ۔ ۔ ۔
مرد و عورت میں سے کو بھی نیک عمل بجا لائے اور وہ ایمان بھی رکھتا ہو ۔ ۔ ۔
پس مرد یا عورت ہونا برتری و فضیلت کا معیار نہیں بلکہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہوا با عثِ فضیلت ھے!
۱۔ انّ یعنی بیشک۔ ۔ ۔ ۔ یعنی دوسرے تمام فکر و خیال کو ذھن سے نکال دو۔
۲۔ عزت کا معیار اللہ کے حوالے سے ڈھونڈو۔
۳۔ اللہ کی بارگاہ سے مراد صرف قیامت نہیں بلکہ یہ دنیا ھے۔
۴۔ جو دنیا میں سب سے زیادہ تقوے والا ھے وہی سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم ھے!

5:26
|
آج استعمار کو نائب امام عج سے بہت تکلیف ہے Urdu
آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے اور نائب امام کےپیچھے کون امام عج ہے...
آج دنیا میں مظلوموں کی حمایت کرنےوالے لشکروں کےپیچھےکون ہے نائب امام ہے اور نائب امام کےپیچھے کون امام عج ہے اور جو زبانیں ان ہستیوں کےخلاف آٹھے سمجھ جاو کہ وہ کون ہے
آج استعمار کو نائب امام عج سے بہت تکلیف ہےکیونکہ انہوں نےیمن شام لبنان عراق میں وہ کاری ضرب لگائی ہے کہ دشمن تڑپ آٹھا ہے
آج یاسر حبیب جیسے خبیث کو ملت تشیع میں فقیہ کے طور پر داخل کیا گیا ہےاور وہ بزرگ علما رہبر معظم اور آیت اللہ بہجت جیسے علما کی توہین کر رہا ہے جو کہ شیعت کو تقسیم کرنےکا کام کررہا ہے لوگوں کو مجاہد علما جو کہ سامراج کے خلاف لڑ رہےہیں انکے خلاف بکواس کروائی کی گئی

1:54
|
الٰہی محاذ بمقابلہ شیطانی محاذ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے...
دنیا کے اندر جہاں ایک طرف الٰہی محاذ ہے وہی دوسری طرف شیطانی محاذ بھی ہے اوراس وقت محاذ باطل کے پرستار، حق کے خلاف سب سے زیادہ جس اسلحے کو استعمال کر رہے ہیں، وہ میڈیا ہے، اور اس وقت مختلف ممالک کی بھاری مالی تعاون کے ساتھ مختلف فنوں کے ہزاروں ماہرین کی زیر نگرانی، پوری ہم آہنگی کے ساتھ حق کے خلاف میڈیا کی یلغار جاری ہے اور میڈیا کا ایک بڑا حصہ اسلامی معاشرے کی ایمانی اور اعتقادی ماحول کو آلودہ کرنے کی سنجیدگی سے منصوبہ بندی اور کوشش میں مصروف ہے۔ تاہم اس شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسا محاذ ہے؟ اور اس محاذ کا کیا نام ہے؟ اور اس محاذ کے پیروکاروں کو شیطانی محاذ کے مقابلے میں کونسی کارکردگی دکھانی چاہئے؟ آئے انہی تمام سولات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں مشاہدہ کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #میڈیا #شیطانی_حرکت #جہاد #عقائد #ایمان #ماہرین #فن #اسلامی_جمہوریہ #عوام #ملک

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
media,
jehaad,
aqaed,
imaan,
mahireen,
fun,
awam
,
malik,
Ellahi
mahaaz,
ba
muqabla,
shaytani,
mahaaz,
الٰہی
محاذ,
بمقابلہ,
شیطانی,
محاذ
,
4:45
|
ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر - Urdu
ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر نےکہا کہ ہاں میں مکتب حسین ع کےنام پر کھاتا ہو لیکن میں نمک حلال...
ہم لاوارث نہیں ہے ہمارا وارث ہے علامہ حسن ظفر نےکہا کہ ہاں میں مکتب حسین ع کےنام پر کھاتا ہو لیکن میں نمک حلال ہو لیکن تم لوگ جو کہ کھاتےحسین ع کا اور نمک حرامی کرتےہو بھائیوں کو لڑاتےہیں ممبر رسول اللہ ص کی توہین کرتےہو انہوں نےکہا کہ حسن نصراللہ کو جو گالیاں دے وہ یہودیوں کا ہی ایجنٹ ہوسکتا ہے تمہارا کیا بگاڑا ہے حسن نصراللہ نے انہوں نےتو دشمن اسلام کا بیڑہ غرق کیا حسن نصراللہ نے بی بی زینب س کے روضےپر حملہ کرنےوالوں کو سبق سکھایا

4:13
|
3:47
|
0:55
|
3:44
|
3:48
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,
ghar,
house
,
loan
,
qarza
,
house
loan
قرض
لیکر
مکان
بنایا
ہے
،
اب
اسکا
کیا
حکم
ہے؟
29:15
|
6:32
|
7:10
|
Clip - الہٰی قوانین الہٰی حاکم ہی جاری کرسکتا ہے - H.I. Ghulam Abbas Raisi - Urdu
ولایت فقیہ(۳)
Clip - الہٰی قوانین الہٰی حاکم ہی جاری کرسکتا ہے - H.I. Ghulam Abbas Raisi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی...
ولایت فقیہ(۳)
Clip - الہٰی قوانین الہٰی حاکم ہی جاری کرسکتا ہے - H.I. Ghulam Abbas Raisi
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
محرم الحرام،2016
دورانیہ: 07:11
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway

1:27
|
4:28
|
1:40
|
بلی کا بال پاک ہے یا نجس؟ - Urdu
سوال جواب بلی کا بال پاک ہے یا نجس؟ اسکے ساتھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

0:58
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,
namaz,
qaza,
khums
,
beema
,
insurance
,
rupies
,
amount
ایک
رقم
ہے
جس
پر
خمس
لاگو
ہو
گیا
ہے،
کیا
اس
رقم
سے
بیمہ
خرید
سکتا
ہوں؟
2:36
|
Video Tags:
پاکستان
میں
بانڈ
کی
فروخت
اور
اسپر
انعامات
کا
نظام
ہے،
اسکی
خریداری
اور
اسکے
انعامات
کا
کیا
شرعی
حکم
ہے
؟
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,prize
bond
,
lotery
,
lottery
,
inaam
,
pakistan
22:17
|
شعور و بیداری عوامی مسائل کا حل ہے - Urdu

کراچی میں گرمی سے اموات ہمارے لیے عبرت ہیں ،تمام عوامی مسائل کا حل کیا...
شعور و بیداری عوامی مسائل کا حل ہے - Urdu
کراچی میں گرمی سے اموات ہمارے لیے عبرت ہیں ،تمام عوامی مسائل کا حل کیا ہے؟ تشیع کی عظیم ذمہ داری نظامِ امامت دنیا تک پہنچانا اور دنیا کو حکومتِ علوی کے ثمرات بتانا ہے تاکہ طاغوتی نظام نابود ہو سکے،کیا ہم اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں؟
(استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ)

4:24
|
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی... - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو...
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پی... - Urdu
ہمارا فرض ہے کہ اپنی محافل میں شہداء کو زندہ رکھیں اور انکا پیغام نئی نسل تک پہنچائیں۔ برادر شبیر بخاری

4:54
|
اطاعت ِ امام کے رزق سے کیا مراد ھے؟ آغا صادق تقوی - Urdu

انجمن ثار اللہ کے تحت ھفتہ وار دعائیہ محفل سے خطاب...
اطاعت ِ امام کے رزق سے کیا مراد ھے؟ آغا صادق تقوی - Urdu
انجمن ثار اللہ کے تحت ھفتہ وار دعائیہ محفل سے خطاب
اللہ اور امام کی اطاعت کیسے ھو؟
حقیقی رزق وہی ھے جو انسان کو اللہ سے قریب کرے
انسان کو حلال مادی رزق کے ساتھ معنوی اور روحانی رزق کیلئے کوشاں رھنا چاھیے!

1:11
|
Video Tags:
خمس,Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,
khums
,
zakath
,
zakhoath
,zakat
,
zakath
اگر
کسی
نے
زندگی
بھر
خمس
اور
زکوۃ
نہیں
نکالا
تو
اسکا
کیا
حکم
ہے؟
2:52
|
جو بینک میں پیسے ڈپازٹ ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا - Urdu
سوال : اس سال جو اصل سرمایہ کاروبار میں لگایا ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا یا منافع پر؟
سوال : جو بینک میں ڈپازٹ...
سوال : اس سال جو اصل سرمایہ کاروبار میں لگایا ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا یا منافع پر؟
سوال : جو بینک میں ڈپازٹ ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا ؟
More...
Description:
سوال : اس سال جو اصل سرمایہ کاروبار میں لگایا ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا یا منافع پر؟
سوال : جو بینک میں ڈپازٹ ہے کیا اسپر خمس دینا ہوگا ؟
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,khums,
khams
,
investment
,
sarmaya
dari
,
profit
جو
بینک
میں
ڈپازٹ
ہے
کیا
اسپر
خمس
دینا
ہوگا
1:32
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum
,
tayammum
,
taymum
,teymum
مختلف
وجوہات
کے
تیمم
کے
طریقوں
میں
کیا
فرق
ہے؟
-
Urdu
2:23
|
دھوکہ دو گے دھوکہ کھاؤ گے! قانون خدا ھے - Urdu
دھوکہ دو گے دھوکہ کھاؤ گے! قانون خدا ھے اس سےفرار ممکن نہیں
حدیث: مَن۔ غَشَّ غُشَّ جو دسرے کو دھوکہ دے گا اسے...
دھوکہ دو گے دھوکہ کھاؤ گے! قانون خدا ھے اس سےفرار ممکن نہیں
حدیث: مَن۔ غَشَّ غُشَّ جو دسرے کو دھوکہ دے گا اسے بھی دھوکہ دیا جائے گا۔
کسی کی عزت و ناموس کو عشق و معاشقہ، محبت، تفریح کے نام پر دھوکہ دینا۔ کسی کو مالی طور پر دھوکہ دینا یا کسی بھی قسم کا مکر و فریب دینے کے بعد انسان بھی قانون خدا میں پھنس جاتا ھے اور کوئی آکر اسے دھوکہ دے گا۔
سولہ رمضان کو مجلس عزا سے خطاب

Clip - Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں - Farsi sub Urdu
Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai | ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں
برطانوی شیعہ اور امریکی سُنی ایک ہی جیسے ہیں
ولی امر مسلمین...
Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai | ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں
برطانوی شیعہ اور امریکی سُنی ایک ہی جیسے ہیں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)
17دسمبر،2016
دورانیہ : 1:11
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
More...
Description:
Aik Hi Kenchi K Do Dhaare Hai | ایک ہی قینچی کے دو دھارے ہیں
برطانوی شیعہ اور امریکی سُنی ایک ہی جیسے ہیں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)
17دسمبر،2016
دورانیہ : 1:11
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway
2:13
|
[Short Video Clip] اور خدا دیکھ رہا ہے - Urdu
اور خدا دیکھ رہا ہے | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
أَ لَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرى
کیا انسان نہیں جانتا...
اور خدا دیکھ رہا ہے | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
أَ لَمْ يَعْلَمْ بِأَنَّ اللَّهَ يَرى
کیا انسان نہیں جانتا کےخدا دیکھ رہا ہے؟ (قرآن کریم - علق/۱۴)
ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں . ایڈمن 👇
#maariftv

11:59
|
[Clip]فیصلے کرنے کا طریقہ، برزخ, فطرت،عزت و کرامت کیا ہے |H.I Syed Ali Murtaza -
فیصلے کرنے کا طریقہ کار کیا ہے، برزخ، فطرت،عزت و کرامت کیا ہے Extracted from Majalis series حسینیت, نصرت حسین اور عصر حاضر...
فیصلے کرنے کا طریقہ کار کیا ہے، برزخ، فطرت،عزت و کرامت کیا ہے Extracted from Majalis series حسینیت, نصرت حسین اور عصر حاضر کے تقاضے part 06 held at Milton Toronto 2017