1:37
|
فلسطینی ہیرو | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا...
آج دنیا اسلام کا عالمی مسئلہ کون سا ہے؟ آج دنیا کی نگاہ میں کون ہیرو ہے؟ کس نے دنیا کی نگاہ کو بدل کر رکھ دیا ہے؟ آج دنیا میں پیدا ہونے والا نیا نقطہ نظر کون سا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین_غزہ #مظلوم #مقتدر #فلسطینی_ہیرو #کربلا #عالم_اسلام
More...
Description:

2:54
|
🎦 خصوصی مناظر | میرے شہید بابا | میرے ہیرو ہیں - Urdu
رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے...
رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے پیش خدمت ہیں۔ یہ مناظر دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درس بھی ہیں کہ ہمارا تعلق و رویہ شہداء کے خانوادوں کے ساتھ کس قدر محبت و مہربانی سے لبریز ہونا چاہیے تاکہ کسی طور انکی تکریم و تعظیم کا حق ادا ہو سکے۔
دورانیہ:
#ویڈیو #خصوصیمناظر #رہبرمعظم #مدافعینحرم #محبت #رویہ #مہربانی #شہید #شہادت #شہادتمیڈیا
👍 شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔
🌷 شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار
Jf1x3lbRzoD79IQV9dS5Cf

16:27
|
Meri Qoum Bari Bhole Hai | H.I Syed Sadiq Raza Taqvi | 16 June 2020 - Urdu
Meri Qoum Bari Bhole Hai
میری قوم بڑی بھولی ہے
Kisi Ko Hero Or Zero Banany May Jaldi Na Karain.
کسی کو ہیرو اور زیرو بنانے میں جلدی نہ کریں...
Meri Qoum Bari Bhole Hai
میری قوم بڑی بھولی ہے
Kisi Ko Hero Or Zero Banany May Jaldi Na Karain.
کسی کو ہیرو اور زیرو بنانے میں جلدی نہ کریں
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی

5:53
|
میرے شہید بابا، میرے ہیرو! | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اور شہداء کا گھرانہ | Farsi Sub Urdu
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام...
فصل گل ہے اب جہاں میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
تازگی ہے گلستان میں، اے شہیدو تم کہاں ہو؟
ولی امرِ مسلمین، امام المجاہدین و شہداء سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جہاں ’’اشداء علی الکفار‘‘ کی آیہ کریمہ کا عملی نمونہ ہیں تو وہیں پر ’’رُحَماءُ بینھُم‘‘ کا بھی عملی نمونہ ہیں۔ آپ مختلف اوقات میں شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کرتے رہتے ہیں اور اُن کے گھر والوں کے ساتھ اور بچوں کے ساتھ ایک شفیق باپ کی طرح کا کردار پیش کرتے ہیں۔ شہداء کے بچے اور گھر والے اِس عظیم الشان روحانی باپ کی محفل میں اپنے پیاروں کا غم بھول جاتے ہیں اور آپ کے بیانات اور گفتگو سے ایک قوی عزم، بلند حوصلہ و ہمت حاصل کرتے ہیں۔ عصرِ حاضر میں آپ کا یہ عظیم الشان کردار ہمیں آئمہ اطہار علیہم السلام کی یاد دلاتا ہے، یا دوسرے الفاظ میں آپ آئمہ معصومین علیہم السلام کی زندگی کا عملی نمونہ ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا شہداء کے گھرانوں سے ملاقات کے دوران خوبصورت گفتگو اور مناظر دیکھنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #میرے_ہیرو_بابا #وجہ_اللہ #قیام #علمبردار #مجاہدین #روایت #کاندھے #جنت #فرزندان_شہداء #ڈرائنگ #کھیل #فخر #انگوٹھی #عبا

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amr,
sayyid
ali
khamenei,
shohada,
khanwada,
gharana,
mulaqaat,
shafqat,
baap,
gham,
kuffar,
bacche,
shafeeq
baap,
kirdar,
aimma,
amali
namuna,
buland
hausla,
himmat,
7:15
|
ایران سے پہلے، ان 6 ملکوں کو گرانا ضروری تھا! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ کے نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے شروع ہی سے بڑے وسیع پیمانے پر جامع منصوبہ بندی...
امریکہ نے اسلامی جمہوریہ کے نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے شروع ہی سے بڑے وسیع پیمانے پر جامع منصوبہ بندی کی اور اس کام کیلئے اربوں ڈالر خرچ کیے اور بہت سے امریکی ماہرین نے بڑے غور و فکر کے ساتھ جامع پلان وضع کیا جس کے تحت اسلامی نظام کو شکست سے دوچار کرنے کیلئے ایران کے اتحادی اور حامی ممالک جس میں شام، لبنان، سوڈان وغیرہ شامل تھے، کی حکومتوں کو سرنگون کرکے پہلے مرحلے میں ایران کو کمزور کیے جانے اور پھر اس کے بعد اگلے مرحلے میں آسانی کے ساتھ ایران پر حملے کا نقشہ تیار کیے جانے پر مبنی تھا۔ تاہم اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امریکی نقشے کو ناکام بنانے کیلئے اپنے طور پر حکمت عملی اپنائی جس کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق، شام اور لبنان میں امریکہ کی پالیسی کے خلاف اقدام کیا جس کے نتیجے میں ایران کے خلاف امریکیوں کا منصوبہ شکست سے دوچار ہوا اور اس حکمت عملی کے پیچھے شہید حاج قاسم سلیمانی کا کردار تھا اسی لئے اسکا سہرا شہید حاجی قاسم کے سر پر سجتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی جہاں ایک طرف ایرانی قوم کا ہیرو تھے وہیں دوسری طرف دشمن کی آنکھ کیلئے کانٹا تھے۔
وہ کونسے ممالک تھے جو امریکہ کی نظر میں ایرانی کے حامی ممالک تھے؟ اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی حکمت عملی کو صرف خطے کے ممالک تک کیوں محدود رکھا؟ صدام، امریکہ کیلئے کیسے خطرے کا باعث بنا؟ چنانچہ انہی تمام سوالوں کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بصیرت افروز خطاب پر مشتمل اس ویڈیو کوضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایران #حملہ #منصوبہ #سازش #کمزور #صدام #لبنان #لیبیا #قاسم_سلیمانی #قوت #مقبول #حزب_اللہ

Iran,
mulk,
Imam,
Imam
Khamenei,
America,
nezam,
Islam,
Islami
jumhuria,
Syria,
Lebanon,
Sudan,
hukumat,
Iraq,
haj
qaseem,
qaseem
soleimani,
hekmat,
saddam,
1:23
|
شہید سلیمانیؒ کا زبانِ ہنر (فن اور آرٹ) کے ذریعے زیادہ پرچار کریں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور دیگر شہداء...
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ کی طرح ان کے ہمراہ شہید ہونے والے شہید ابو مہدی المہندسؒ اور دیگر شہداء بھی مخلص اور با وقار انسان تھے، چنانچہ ان کے اخلاص پر مبنی ایثار اور فداکاری کا تقاضا یہی ہے کہ ایسی شخصیتوں کی یاد کو ہمیشہ تاریخ میں زندہ رکھا جائے تاکہ ان کے عظیم کردار کے آئینے میں جہاں لوگ ان کی شخصیت اور ان کے عظیم کارناموں سے واقف ہوں وہیں ان کے کردار کو اپنے لئے نمونہ عمل بناکر اپنی زندگی کو ان کے نقش قدم پر ڈال سکیں۔ ایسی شخصیات کی یاد کو زندہ رکھنے کے مختلف طریقے ہو سکتے ہیں تاہم ان تمام طریقوں میں سب سے اہم اور بہتر طریقہ کونسا ہے جس کو اپنا کر ہم ان کی یاد کو بہتر طریقے سے دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں؟ آئیے اس سوال کے جواب کو ولی امر مسلمین کی اس ویڈیو میں تلاش کرتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_المہندس #مخلص #کمال #شہید #طریقہ #ہنر #پرچار #ہیرو

Shahid,
Shahid
Soleimani,
haj
Qaseem,
Qaseem
Soleimani,
Hunar,
Art,
Imam,
Imam
Khamenei,
Rahbar,
Shahdi
Abu
Mahdi,
Ekhlas,
Insan,
Vaqar,
Ithar,
Tarikh,
Zendegi,
Kamal,
3:41
|
مغربی ایشیا میں امریکہ کو شکست | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
عالمی استکبار امریکہ نے مغربی ایشیا میں اپنے بہت سے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے لشکر کشی کی جس کے...
عالمی استکبار امریکہ نے مغربی ایشیا میں اپنے بہت سے مذموم عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے لشکر کشی کی جس کے نتیجے میں پورا خطہ بد امنی کا شکار ہوا۔ مغربی ایشیا میں امریکہ کا مقصد یہ تھا کہ وہ مقاومتی بلاک کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دے تاکہ فلسطین کے مسئلے کو دبانے کے ساتھ ساتھ عراق، شام اور لبنان وغیرہ میں اپنی من پسند حکومتیں قائم کر دے جو پہلوی دور کی سابق ایرانی طاغوتی حکومت یا موجودہ دور کی سعودی رجیم کی طرح ان کے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے انہیں دودھ دینے والی گائے کی مانند ہو، تاہم امریکہ تمامتر شیطانی منصوبوں اور کوششوں کے باوجود اپنے اہداف کے حصول میں ناکام رہا ہے اور اس بات کو پوری دنیا تسلیم کر چکی ہے۔
مگر یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی ناکامی کی وجہ کیا تھی؟ اور خطے میں امریکی منصوبوں کو ناکام بنانے میں کس نے اہم کردار ادا کیا ہے اور اس کا اعزاز کس کو حاصل ہے؟ عراق اور فلسطین کے لیے امریکہ کا منصوبہ کیا تھا؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #مغربی_ایشیا #امریکہ #عزائم #ناکام #مقاومت #فلسطین #عراق #شام #شکست #منصوبہ #نقشہ #قاسم_ـسلیمانی #ہیرو

video,
America,
azaim,
nakaam,
mqavmt
,
Palestine,
Iraq,
shaam,