تم" ایرانی قوم کے طرف دار ہو؟؟؟ | امام سید علی خامنہ ای" | Farsi Sub Urdu
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔ حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے...
اردو زبان کا ایک مشہور محاورہ ہے کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔ حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ محاورہ ان لوگوں پر سو فیصد فٹ آتا ہے جو بظاہر اپنے آپ کو ایرانی قوم کے حامی اور خیرخواہ کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ حقیقت میں وہ ایرانی قوم کے دشمن اور شر پسند عناصر کے حامی ہیں، جنہوں نے ہمیشہ ایرانی قوم کے ساتھ دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے تمام تر مطالبات، عقائد اور مذہبی مقدسات کی توہین کی ہے اور پس پردہ رہ کر شر پسند عناصر کے ذریعے قرآن کریم جیسی مقدس کتاب اور مسجد جیسے مقدس مقام کو نذر آتش کرکے اپنی دشمنی کا مظاہرہ کیا ہے اس کے باوجود ان کا دعوی ہے کہ ہم ایرانی قوم کے خیر خواہ ہیں۔ ان لوگوں کے بھی دانت کھانے کے اور دِکھانے کے اور ہیں۔ چنانچہ ولی امر مسلمین نے ایسے لوگوں کے منافقانہ چہرے سے نقاب کو اتار کر کس طرح ان کے کردار کو طشت از بام کیا ہے اور کتنے بہترین انداز میں ان کو آئینہ دِکھایا ہے؟ اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #مسلمان #چہرہ #ہدایات #دشمنی #مسجد #قرآن #اربعین #امام_حسین_علیہ_السلام #گستاخی #حامی
More...
Description:

رحمانی اسلام سے مراد ؟؟؟ | امام سید علی خامنہ ای، استاد حسن عباسی، حسن روحانی | Farsi Sub Urdu
دنیا میں لوگوں کو فریب اور دھوکہ دینے کے لیے ایک طریقہ جو عموماً بروئے کار لایا جاتا ہے اور لوگوں پر کافی اثر...
دنیا میں لوگوں کو فریب اور دھوکہ دینے کے لیے ایک طریقہ جو عموماً بروئے کار لایا جاتا ہے اور لوگوں پر کافی اثر انداز بھی ہوتا ہے وہ دلفریب نعروں کا سہارا ہے جو بظاہر خوبصورت ہوتے ہیں لیکن اندر سے مذموم مقاصد پر مشتمل ہوتے ہیں، ایسے دلفریب نعروں کی مثال ہاتھی کے دانت کی طرح ہے جو کھانے کے اور، دکھانے کے اور ہوتے ہیں، چنانچہ انہی نعروں میں سے بعض کا تعلق اسلام سے ہے جو بظاہر اسلام کے موافق لیکن اندر اسلام کے خلاف ہیں۔ چنانچہ انہی نعروں میں سے ایک، سابق ایرانی صدر حسن روحانی کا ہے جس میں انہوں نے اسلام رحمانی کے عنوان سے اسلام کو دو قسموں میں تقسیم کرتے ہوئے اسلام کی تصویر کو دو چہروں کے روپ میں دکھانے کی کوشش کی ہے۔
اب سوال یہ ہے کہ اس نعرے کی حقیقت کیا ہے اور اس کے پس پردہ کونسے عوامل پنہاں ہیں؟ نیز اس کے علاوہ اس قسم کے دوسرے نعروں کا مقصد کیا ہے اور اس میں کونسے عزائم پوشیدہ ہیں؟ انہی تمام باتوں سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حسن_عباسی #حسن_روحانی #اسلام #چہرہ #عقلانی #خوبصورت #دلفریب #رحمانی #تحقیق #گمراہ #منتظری #لبرل #معزول #انقلاب