[Lecture] H.I. Bahauddini - Maad #55 - Mawaqif-e-Qayamat | حساب و کتاب - Urdu And Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 55 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب - گواہی
مخصوص گواہوں کی شہادت کن کن موارد میں ہے؟
گواہی...

گواہی دینے والوں کی خصوصیات؟
More...
Description:

[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad #55 - Mawaqif-e-Qayamat - حساب و کتاب - Urdu & Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 55 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب - گواہوں کی خصوصیات کیا ہونی چاہیے؟
خصوصیات شاہدان سے...
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 55 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب - گواہوں کی خصوصیات کیا ہونی چاہیے؟
خصوصیات شاہدان سے متعلق آیات قرآنی
More...
Description:
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 55 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب - گواہوں کی خصوصیات کیا ہونی چاہیے؟
خصوصیات شاہدان سے متعلق آیات قرآنی
Tafseer e Surah Al Fateha | Ayat 6-7 | Sirat e Mustaqeem Anbiya Aur Masomeen Ka Rasta Hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور...
اس ویڈیو میں سورہ الفاتحہ کی آیت نمبر ۶ اور ۷ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
صراط اس راستے کو کہتے ہیں جو وسیع ہو اور اس میں کسی قسم کی کجی نہ ہو، ہم ہر روز ہر نماز میں صراط مستقیم پر رہنے کی دعا کرتے ہیں اس کا مطلب ہے اگر لطف الہی شامل نہ ہو تو مومن انسان کا بھی گمراہ ہونا ممکن ہے۔
صراط مستقیم انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کا راستہ ہے لہذا اگر شیعہ روایات میں یہ آیا ہے کہ امام علی علیہ السلام یا دوسرے امام صراط مستقیم ہیں تو یہ بالکل صحیح ہے کیونکہ معصومین سچے بھی ہیں، روز قیامت کے گواہوں میں سے بھی ہیں اور صالحین میں سے بھی ہیں۔
#quran #tafseer #tafseerquran