5:36
|
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
More...
Description:

11:13
|
کلام اسلامي (امامت) اس موضوع کی اھمیت درس اول مولانا سید احمد ?
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi

5:32
|
Ramadan Daily Dua Day 2 | ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 2 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_2 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 2 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_2 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا :
اَللّٰهُمَّ قَرِّبْنِی فِیهِ إلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیهِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ
اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضگی اور اپنی سزاؤں سے
وَوَفِّقْنِی فِیهِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: دوسرے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 02
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 2
Video by : http://www.maarif.tv

Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
please like👍 and follow ☪ the Facebook page
https://www.facebook.com/maarif.tv.pk
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press bell icon

7:21
|
Ramadan Daily Dua Day 4 | ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 4 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_4 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 4 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_4 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے چوتھے دن کی دعا :
اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: چوتھے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 04
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 4

7:58
|
Ramadan Daily Dua Day 6 | ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 6 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_6 #Maariftv
ماہ...

ماہ مبارک رمضان کے چھٹے دن کی دعا :
اَللّهُمَّ لاتَخْذُلْنِی فِیهِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیتِک
اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دینا کہ میں تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں
وَ لاتَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِک
اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار
وَ زَحْزِحْنِی فِیهِ مِنْ مُوجِبَاتِ سَخَطِک
اور مجھے آج کے دن اپنی ناراضگی کے کاموں سے بچائے رکھ
بِمَنِّک وَ أَیادِیک
اپنے احسان اور نعمت کے سبب
یا مُنْتَهَی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ
اے رغبت کرنے والوں کی آخری امید
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: چھٹے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 06
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 6

8:10
|
Ramadan Daily Dua Day 9 | ماہ مبارک رمضان کے نویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak - U
Ramadan Daily Dua Day 9 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے نویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_9 #Maariftv

ماہ مبارک رمضان کے نویں دن کی دعا :
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَةِ، وَخُذْ بِناصِیَتِی إِلی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ، بِمَحَبَّتِکَ یَا أَمَلَ الْمُشْتاقِینَ۔
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہ حصہ دے اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا اپنی محبت سے اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: نویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 09
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 9

5:46
|
Ramadan Daily Dua Day 3 | ماہ مبارک رمضان کے دوسرے دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 3 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_3 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 3 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_3 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا :
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِی فِیهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِیهَ، وَباعِدْنِی فِیهِ مِنَ السَّفاهَةِ
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے
وَالتَّمْوِیهِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیهِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین
بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: تیسرے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 03
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 3

8:34
|
Ramadan Daily Dua Day 8 | ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 8 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_8 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 8 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_8 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے آٹھویں دن کی دعا :
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إِطْعامَ الطَّعامِ وَ إِفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الْاَمِلِینَ.
اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: آٹھویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 08
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 8

8:50
|
Ramadan Daily Dua Day 10 | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح |- Urdu
Ramadan Daily Dua Day 10 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_10 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 10 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_10 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے دسویں دن کی دعا :
اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکلِینَ عَلَیک
اے معبود! آج کے دن مجھے ان لوگوں میں رکھ جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفَائِزِینَ لَدَیک
اور آج مجھے ان افراد میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إِلَیک
اور آج مجھے اپنے نزدیک ترین لوگوں میں قرار دے
بِإِحْسَانِک یا غَایةَ الطَّالِبِینَ
اپنے احسان و کرم کے صدقے میں اے طلبگاروں کے مطلوب
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: دسویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 10

10:03
|
Ramadan Daily Dua Day 1 | ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا اور شرح - Urdu
Ramzan Mubarak 2020 | Ramadan Daily Dua Day 1 with Urdu | ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_1 #Maariftv...
Ramzan Mubarak 2020 | Ramadan Daily Dua Day 1 with Urdu | ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_1 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا :
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیهِ قِیامَ الْقائِمِینَ
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں
وَنَبِّهْنِی فِیهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَهَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یَا إلهَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی
جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کر
یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: پہلے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 01
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 1
Video by : http://www.maarif.tv
_________________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
please like👍 and follow ☪ the Facebook page
https://www.facebook.com/maarif.tv.pk
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press bell icon
More...
Description:
Ramzan Mubarak 2020 | Ramadan Daily Dua Day 1 with Urdu | ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_1 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا :
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیهِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیهِ قِیامَ الْقائِمِینَ
اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں
وَنَبِّهْنِی فِیهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَهَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یَا إلهَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی
جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے پالنے والے اورمجھ سے درگزر کر
یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ
اے گناہگاروں سے درگزر کرنے والے
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: پہلے دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 01
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 1
Video by : http://www.maarif.tv
_________________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
please like👍 and follow ☪ the Facebook page
https://www.facebook.com/maarif.tv.pk
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press bell icon
9:16
|
Ramadan Daily Dua Day 5 | Urdu | ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا اور شرح | Ramza
Ramadan Daily Dua Day 5 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_5 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 5 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_5 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے پانچویں دن کی دعا :
اَللّهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ
اے معبود! مجھے اس مہینے میں مغفرت طلب کرنے والوں میں قرار دے
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبَادِک الصَّالِحِینَ الْقَانِتِینَ
اور اپنے نیک اور فرمانبردار بندوں میں قرار دے
وَ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْلِیائِک الْمُقَرَّبِینَ
اور مجھے اپنے مقرب اولیاء کے زمرے میں قرار دے
بِرَأْفَتِک یا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
تجھے تیری رأفت کا واسطے اے مہربانوں میں سب سے زیادہ مہربان
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: پانچویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 05
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 5

7:44
|
Ramadan Daily Dua Day 7 | ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا اور شرح | - Urdu
Ramadan Daily Dua Day 7 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_7 #Maariftv...
Ramadan Daily Dua Day 7 with Urdu Translation | ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا اور شرح | Ramzan Mubarak | Maarif.TV
#Ramadan_Daily_Dua_Day_7 #Maariftv
ماہ مبارک رمضان کے ساتویں دن کی دعا :
اَللّٰھُمَّ ٲَعِنِّی فِیہِ عَلَی صِیامِہِ وَقِیامِہِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِكْرَكَ بِدَوامِہِ، بِتَوْفِیقِكَ يَا ھادِيَ الْمُضِلِّینَ
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔
🌺 شرح ادعیہ ماہ مبارک رمضان 🍃
🎞 موضوع: ساتویں دن کی دعا اور شرح
🎥 درس نمبر: 07
👤 مولانا محمد یاسین مجلسی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title: Ramadan Daily Dua Day 7

2:42
|
بر صغیر کی آزادی کی تحریک - Urdu
علما اور مجتہدین کو برا کہنےوالے دیکھے کہ اس بر صغیر کی آزادی کی تحریک میں جب اود کی جنگ ہوئی تو اسکے پیچھے...
علما اور مجتہدین کو برا کہنےوالے دیکھے کہ اس بر صغیر کی آزادی کی تحریک میں جب اود کی جنگ ہوئی تو اسکے پیچھے مرجع تقلید سلطان العلما تھے اور انگریزوں سے جنگ میں ہمیشہ جنگ کی قیادت شیعہ علما کے ہاتھ میں تھی اور ان علما کے خلاف بات کرنےوالوں کو شرم نہں آتی

17:02
|
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی کے یوم شہادت کی مناسبت سے - Urdu
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح
کے یوم شہادت کی مناسبت سے کچھ خصوصی ویڈیو مناظر پہلی بار
تجلیات نوز...
شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی رح
کے یوم شہادت کی مناسبت سے کچھ خصوصی ویڈیو مناظر پہلی بار
تجلیات نوز
پوری قوم کے دل کا چین ، عارف حسین عارف حسین
شہید قائد کی بابرکت و باعظمت اور ملت اسلامیہ بالخصوص ملت تشیع پاکستان کے سفر نامے کے باعث افتخار اور تاریخی یادگار لمحات جنہیں دیکھ کر عزم و اہداف شہید حسینی سے تجدید بیعت لازمی شرط ہے
پیشکش : البلاغ ، ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

امریکی ڈرون کی داستان | ڈاکٹر حسن عبّاسی | Farsi Sub Urdu
قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے...
قرآن مجید کی آیت مبارکہ وما رمیت اذ رمیتَ ولکنَّ اللہ رَمیٰ کی عملی مثال عصر حاضر میں پوری دُنیا کے سامنے انقلابِ اسلامی نے کس طرح سے پیش کی؟ کیا ایران کے پاس روسی اخبار اسپوٹنیک کے مطابق کوئی خفیہ افسانوی اسلحہ موجود ہے؟ دنیا بھر کے دانشور اور ماہرین امریکی ڈراؤن گرائے جانے پر کیوں انگشت بہ دندان ہیں؟ کیا مادی حساب و کتاب کے مطابق ایسے ڈراؤن طیارے کو گرایا جانا ممکن تھا؟ کیا آج تک کسی ملک یا شخص میں یہ جرأت دیکھائی دی ہے کہ امریکہ کو آنکھیں دکھائے؟ انقلابِ اسلامی ایران نے امریکی افسانوی دیو کےسینگ توڑ کر دنیا کو کیا پیغام دیا؟
#ویڈیو #وما_رمیت #امریکی_ڈراون #روسی_اخبار_اسپوٹنیک #ٹرمپ #ٹوئیٹ #جاپانی_وزیراعظم

5:43
|
{Short Clip} [پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات] H.I Murtaza Zaidi - Urdu
[پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات] H.I Murtaza Zaidi - Urdu
پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات،
طالبان کے متعلق شہید قائد...
[پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات] H.I Murtaza Zaidi - Urdu
پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات،
طالبان کے متعلق شہید قائد عارف حسینی کی بصیرت
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
More...
Description:
[پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات] H.I Murtaza Zaidi - Urdu
پاکستان میں دہشتگردی کی وجوہات،
طالبان کے متعلق شہید قائد عارف حسینی کی بصیرت
حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
42:08
|
1:03
|
10:27
|
3:38
|
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی اہمیت - Farsi sub Urdu
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی اہمیت
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی فنکاروں کو سینما...
ولی امر مسلمین کی نگاہ میں سینما کی اہمیت
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی فنکاروں کو سینما کے شعبہ کی اہمیت پر تاکید
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway

17:41
|
Islami Iqdaar Ky Nizaam Main Salah | اسلامی اقدار کے نظام میں صلاح | part 13 - Urdu
Islami Iqdaar Ky Nizaam Main Salah Aur Fasaad Ki Tareef | اسلامی اقدار کے نظام میں صلاح اور فساد کی تعریف | Part 13 | 28 Aug 2019 | Maarif.tv
Ustd:...

Ustd: Syed_Javed_Shirazi
🚩 کورس: ثقافت ِکربلا🚩
📃 موضوع: اسلامی اقدار کے نظام میں صلاح اور فساد کی تعریف
📌 درس نمبر: 13
👤 استاد: حجۃ الاسلام سید جاوید حسین شیرازی
_________________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
--------------------------------------------------------------------
Title : Islami Iqdaar Ky Nizaam Main Salah Aur Fasaad Ki Tareef
Video by : http://www.maarif.tv/
_________________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://www.youtube.com/channel/UCvDc...
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://www.youtube.com/channel/UCvDc...
please like👍 and follow ☪ the Facebook page
https://www.facebook.com/maarif.tv.urdu

8:35
|
مختصر فلم | جابر ابن عبداللہ انصاری | امام حسینؑ کے پہلے زائر - Arabic Su
کربلا کے پہلے زائر ہونے کا شرف حاصل کرنے والے جابر ابن عبداللہ انصاری کی زیارت تاریخی روایات کے مطابق اردو...
کربلا کے پہلے زائر ہونے کا شرف حاصل کرنے والے جابر ابن عبداللہ انصاری کی زیارت تاریخی روایات کے مطابق اردو زبان میں ایک مختصر فلم کی صورت میں پیش خدمت ہے جسے رسمی طور پر حرم حضرت عباسؑ کی میڈیا ٹیم نے مومنین و بالخصوص بچوں کو تاریخِ کربلا سے مانوس کرنے کے لیے خصوصی طور پر تیار کیا ہے۔
#ویڈیو #مختصر_فلم #جابر_ابن_عبداللہ_انصاری #زائر #کربلا_کا_پہلا_زائر #امام_حسین_ع #کربلا #محرم #تاریخی_روایات #تاریخ_کربلا #زائر_امام #عشق_حسین_ع #اردو #حرم_حضرت_عباس_ع #حقیقی_اسلام #انقلابی_میڈیا #انقلابی
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

6:09
|
18:57
|
[04] 250 Saalah Insaan Rehbar Syed Ali Khamenei | Ramazan 2021 Urdu| رسول اکرم-2| معصومین کی مشترکہ جدووجہد |از رہبر معظم آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای
250 Saalah Insaan Rehbar Syed Ali Khamenei
اسلامی نظام کے قیام کی ۲ بنیادی شرائط
مدینہ آمد اور معیار معاشرت
اجتماعی وحدت کا...
250 Saalah Insaan Rehbar Syed Ali Khamenei
اسلامی نظام کے قیام کی ۲ بنیادی شرائط
مدینہ آمد اور معیار معاشرت
اجتماعی وحدت کا قیام
مدینہ کے یہودی قبائل
مواسات مدینہ
اسلامی نظام کے ارتقائی مراحل
رسول اللہ اور اسلامی نظام کی حفاظت
میدنہ کے ارد گرد کے قبائل
مشرکین مکہ

68:00
|
7:19
|
[Short Clip] داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات - Urdu
عراق پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے اور داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات پر مشتمل مختصر رپورٹ
ضرور...

ضرور دیکھیں۔ ۔
More...
Description:
عراق پر دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے اور داعش کی تشکیل کے بارے میں اہم معلومات پر مشتمل مختصر رپورٹ
ضرور دیکھیں۔ ۔
3:34
|
7:21
|
محرم اور نا محرم کے درمیان تعلقات؛ نقصانات - Urdu

نا محرم مرد و زن کے درمیان تعلقات حرام ھیں لیکن اس میں کچھ...
محرم اور نا محرم کے درمیان تعلقات؛ نقصانات - Urdu
نا محرم مرد و زن کے درمیان تعلقات حرام ھیں لیکن اس میں کچھ امور اور کاموں کی اجازت دی گئی ھے۔ شادی سے قبل نا محرم مرد یا عورت (لڑکے اور لڑکی) کے درمیان تعلقات انسان کو گرفتار کر دیتے ہیں لھذا ضروری ھے کہ انسان ان سے اپنا دامن بچائے!
اس ویڈیو کلپ میں جوانوں کے نفسیاتی مسائل کے ماھر آغا صادق تقوی سماجی مسائل کا جائزہ لے رھے ہیں!