9:04
|
Animation Cartoon - Secret of victory | کامیابی کا راز

Imam Khomeini (RA) | امام خمینیؒ
The secret of victory lies in the unity of expression and harmony!...
Animation Cartoon - Secret of victory | کامیابی کا راز
Imam Khomeini (RA) | امام خمینیؒ
The secret of victory lies in the unity of expression and harmony!
کامیابی کا راز ایک زبان ہونے و آپس میں ہم آہنگی ایجاد کرنے میں ہے!
رمز پیروزی، وحدت کلمه و ایجاد هماهنگی است!
inQiLaBi Media
[Promoting Pure Muhammadan Islam]
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)
More...
Description:

56:44
|
15:11
|
16:31
|
16:32
|
13:12
|
13:43
|
16:19
|
16:20
|
21:20
|
39:56
|
9:52
|
41:07
|
[Majlis] قرآن و اہلبیتؑ کی نگاہ میں کامیاب لوگ اور کامیابی کا معیار | H
Majlis - مجلس
Topic: قرآن و اہلبیتؑ کی نگاہ میں کامیاب لوگ اور کامیابی کا معیار
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
Date : 06 April...
Majlis - مجلس
Topic: قرآن و اہلبیتؑ کی نگاہ میں کامیاب لوگ اور کامیابی کا معیار
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
Date : 06 April 2019
Venue : Masjid e Hasanain, Jafar-e-Tayyar, Karachi

Video Tags:
Karachi,Jafar
e
Tayyar,Masjid
e
Hasanain,قرآن
و
اہلبیت,کامیاب
لوگ,کامیابی
کا
معیار,Quran
o
Ahlebait,Kamyabi
Ka
Raaz,Kamyaabi,Success,Successful
people,Koran,Qoran,Sadiq
Raza
Taqvi,صادق
رضا
تقوی
21:45
|
[Aamal-e-Shab-e-Qadar] Topic: کامیابی قرآن کی نگاہ میں | H.I Muhammad Haider Naqvi - Urdu
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Kamyaabi Quran ke Nigah May
موضوع: کامیابی قرآن کی نگاہ میں
Speaker: H.I Muhammad...
Ijtema Aamal-e-Shab-e-Qadar
اجتماعی اعمال شب قدر
Topic: Kamyaabi Quran ke Nigah May
موضوع: کامیابی قرآن کی نگاہ میں
Speaker: H.I Muhammad Haider Naqvi
حجۃ الاسلام سید محمد حیدر نقوی
Venue: Masjid Syed-us-Shuhada (as) - Islamic Research Center - IRC , Karachi
بمقام: مسجد سید الشہداء - اسلامک ریسرچ سینٹر - کراچی
Date: 28 May 2019 | 22nd Ramzaan-ul-Mubarak 1440

Karachi,IRC,Islamic
Research
Center,Masjid,Imamia
Students
Organization
Pakistan,ISO
Pak,Karachi
Division,Shab
e
Qadar,Lailatul
Qadar,23
Ramzaan,Quran,Nuzool
e
Quran,شب
قدر,شب
نزول
قرآن,لیلۃ
القدر,اعمال
شب
قدر,مسجد
سید
الشہداء,عائشہ
منزل,Ayesha
Manzil,Quran,Quranic
Success,کامیاب,کامیابی,Success,محمد
حیدر
نقوی,Muhammad
Haider
Naqvi
77:54
|
2:33
|
کیا طوفان الاقصیٰ کامیابی ہے؟ | آیت اللہ محمود رجبی | Farsi Sub Urdu
کیوں ہم طوفان الاقصیٰ کو ایک عظیم کامیابی مانتے ہیں؟ کون سی طاقت تھی، جس کی بدولت یہ عظیم فتح حاصل ہوئی؟ مومن...
کیوں ہم طوفان الاقصیٰ کو ایک عظیم کامیابی مانتے ہیں؟ کون سی طاقت تھی، جس کی بدولت یہ عظیم فتح حاصل ہوئی؟ مومن کون سی دلیل کے تحت ہر دو صورت میں کامیاب ہے؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ محمود رجبی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_رجبی #طوفان_الاقصی #شہید #شہادت #فتح #فرمان_خدا #نیت_عمل

Wilayat
Media,
Production,
gazzeh,
falasteen,
kamyaabi,
Zionist,
Israel,
Amreeka,
Tofaan,
Al
aqsa,
طوفان,
الاقصی,
کامیابی,
محمود
رجبی,
2:46
|
اہل فلسطین کی حتمی کامیابی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیوں کی سوچ کیا ہے؟ کیا وہ ظلم میں کسی حد کے قائل ہیں؟ امریکہ کا اہل غزہ پر ہونے والے مظالم میں کتنا کردار...
صیہونیوں کی سوچ کیا ہے؟ کیا وہ ظلم میں کسی حد کے قائل ہیں؟ امریکہ کا اہل غزہ پر ہونے والے مظالم میں کتنا کردار ہے؟ اہل غزہ کی مظلومیت کے ساتھ ساتھ کون سی اہم بات انکی کامیابی کی نوید سناتی ہے؟ اس مسئلے کا مستقبل کیا ہوگا؟
اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فتح_شکست #امید_مستقبل #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #امریکی_جرائم #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
More...
Description:
صیہونیوں کی سوچ کیا ہے؟ کیا وہ ظلم میں کسی حد کے قائل ہیں؟ امریکہ کا اہل غزہ پر ہونے والے مظالم میں کتنا کردار ہے؟ اہل غزہ کی مظلومیت کے ساتھ ساتھ کون سی اہم بات انکی کامیابی کی نوید سناتی ہے؟ اس مسئلے کا مستقبل کیا ہوگا؟
اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فتح_شکست #امید_مستقبل #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #امریکی_جرائم #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
sayhoniyat,
falasteen,
Palestine,
Kamyabi,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Zulm,
America,
Amreeka,
gazzeh,
Omid,
israel,
اہل
فلسطین,
کامیابی,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
44:13
|
2:21
|
🎦 کلپ - آیا کامیابی فقط کوشش کا نتیجہ ہے؟ - urdu
🎦 کلپ - آیا کامیابی فقط کوشش کا نتیجہ ہے؟
کامیابی کا اصل راز کیا ہے و آیا کامیابی فقط اپنی کوششوں کے نتیجے...
🎦 کلپ - آیا کامیابی فقط کوشش کا نتیجہ ہے؟
کامیابی کا اصل راز کیا ہے و آیا کامیابی فقط اپنی کوششوں کے نتیجے میں حاصل ہوتی ہے یا کامیابی کے مزید اور بھی اسباب ہیں؟ جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ کلپ۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
17 جنوری 2020
دورانیہ: 02:21
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
#ویڈیو #کلپ #الہی_دین #کامیابی #صبح #جدید_جاہلیت #آبائی_دین #مولانا_حیدر_علی #انقلابی_میڈیا #انقلابی #کوشش #زندگی

1:02
|
قیام حسیںی، انقلاب کی کامیابی کا نکتہ آغاز | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں...
گزشتہ صدی کے دوران دنیا میں رونما ہو نے والے انقلابوں میں سے ایک، امام خمینی کی قیادت اور رہبری میں ایران میں معرض وجود میں آنے والا عظیم اسلامی انقلاب ہے جس نے 2500 سال پر محیط شاہی بساط کو لپیٹ کر اسلامی نظام کو معاشرے میں نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
اسلامی انقلاب کی کامیابی کا راز امام حسین علیہ السلام کے قیام میں مضمر ہے، اگر امام حسین علیہ السلام کا قیام نہ ہوتا تو حضرت امام خمینی کے بقول کامیابی کا حصول مشکل امر تھا لیکن مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کیلئے منعقد کی جانے والی مجالس نے ایرانی قوم کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا اور یہی مجالس، انقلاب کی کامیابی کا سرچشمہ قرار پائیں۔ چنانچہ اس ویڈیو میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ نے اسی نکتے کی جانب اشارہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #امام_حسین #کامیابی #اتحاد #مجالس_عزاداری #ذریعہ

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
qeyam,
imam,
imam
husayn,
enqelab,
kamyabi,
imam
khomeini,
rahbar,
iran,
islam,
nezam,
zulm,
mazlum,
karbala,
azadari,
majlis,
majalis,
etehad,
5:05
|
Video Tags:
Hizbullah,,Ki,,Kamyabi,,Pori,,Qoum,,Ki,,Kamyabi,,Hay,,Syed
Nasrallah,,Sahar,,Urdu,,
2:27
|
عظیم کامیابی کی سوغات | Farsi sub Urdu
عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا تہران کے آزادی...
عظیم کامیابی کی سوغات
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں بسیج (عوامی رضاکار فورسز) کے جوانوں سےخطاب
کیا جہاد، قیام اور جدوجہد صرف جنگ کے میدان تک محدود ہے؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے آج کے جوانوں کو کِن میدانوں میں جہاد کرنے کی ترغیب دی ہے؟
ہماری ذمہ داری، خدا کی راہ میں جدوجہد اور کوشش ہے، اور کوشش کو نصرت اور کامیابی عطا کرنا، خدا کا وعدہ ہے۔ ہمیں یہ دیکھنا چاہیے کہ خدا نے کس میدان میں ہماری ذمہ داری لگائی ہے۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #جدوجہد #جوان #سنت_الہی #علم #جنگ #کامیابی

Murdabaad
America,
Quran,
basij,
Imam
Khamenei,
Azadi,
Nusrat,
Kamyabi,
Mahnat,
Koshish
3:41
|
انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اسرائیل کی نابودی | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
اسرائیل نابود ہو کر رہے گا.
فلسطین کی مقدس سرزمین پر عالمی استکباری طاقتوں کی سازش اور شہہ پر صیہونی ٹولہ جب...
اسرائیل نابود ہو کر رہے گا.
فلسطین کی مقدس سرزمین پر عالمی استکباری طاقتوں کی سازش اور شہہ پر صیہونی ٹولہ جب قابض ہوا تو عالم اسلام ہر دفعہ اس قبضے کو چھڑوانے اور مظالم کو رکوانے میں ناکام رہا یہاں تک کہ اکثر اسلامی ممالک کے حکمران اس ناجائز اور ظالمانہ قبضے پر راضی اور تسلیم دکھائی دینے لگے لیکن ایک وقت وہ آیا جب پیروان مکتب عاشورہ کا لشکر امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی الہی قیادت میں اسلامی انقلاب لانے میں کامیاب ہوا. یہ کامیابی درحقیقت فقط ایران کے مسلمانوں یا ایک خاص فرقے کی کامیابی نہیں تھی بلکہ حقیقی اسلام یعنی خالص اسلام محمدی اور دنیا بھر کے مستضعفین اور مظلومین کی کامیابی تھی. اس الہی اور عاشورائی انقلاب اور امیرالمومنین امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے پیروکاروں کا روز اول سے یہی شعار رہا کہ ہم دنیا بھر کے مظومین کے حامی اور مددگار اور دنیا بھر کے ظالمین کے مخالف ہیں اور یہ شعار فقط شعار کی حد تک نہ رہا بلکہ قابض اسرائیلی اور استعماری طاقتوں کے زوال کا پیش خیمہ ثابت ہوا.
اس بارے میں عراق کے مجاہد عالم دین حجتہ الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس جذبہ ایمانی سے بھرپور ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلاب_اسلامی_کی_کامیابی_اور_اسرائیل_کی_نابودی #سید_ہاشم_الحیدری #الٹی_گنتی #لبنان #حزب_اللہ #حتمی_مقدر #امت_اسلامی #مستکبر_طاقتیں #تل_ابیب #حیفا #جنگ_تموز #ولایت_فقیہ #امام_خمینی_کا_لشکر #دینی_مرجعیت

ISRAEL,
enghelab,
enqelab,
hezabullah,
sayyid
hashim
ali
haidri,
wilayat
faqih,
imam
khomeini,
jang,
kamyabi,
islam,
israel
ki
nabodi,
enghelab
islami
ki
kamyabi,
islami
mmalik,
mostakber,
deen,
marjaeat,
marja,
iraq,
2:52
|
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی | Farsi sub Urdu
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اہلِ سنت علماء سے ملاقات کے...
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اہلِ سنت علماء سے ملاقات کے دوران بیان سے اقتباسات
کامیابی، صرف مجاہد مؤمن کی ہے۔
اپنی صفوں میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو امت مسلمہ بننے کے خلاف ہیں۔ ۔ ۔
کس دشمن کو نظرانداز کرنا چاہیے اور کس کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہلسنت #شیعہ #سنی #اتحاد #وحدت
More...
Description:
امّتِ مُسلِمہ کی کامیابی
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کا اہلِ سنت علماء سے ملاقات کے دوران بیان سے اقتباسات
کامیابی، صرف مجاہد مؤمن کی ہے۔
اپنی صفوں میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو امت مسلمہ بننے کے خلاف ہیں۔ ۔ ۔
کس دشمن کو نظرانداز کرنا چاہیے اور کس کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہلسنت #شیعہ #سنی #اتحاد #وحدت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Murdabaad
America,
Quran,
Kaffar,
Siasat,
American
Suuni,
British
Shia,
Unity,
Ittehad
1:29
|
وحدت، اسلامی دنیا کی کامیابی کا سبب | امام علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور اِس اتحاد و اتفاق کی بدولت...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور اِس اتحاد و اتفاق کی بدولت اسلامی دنیا کی کامیابی کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے پہلا اثر کیا ہونا چاہیے؟ ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کی مشکلات میں کس طرح کا کردار ادا کرنا چاہیے؟ مسلمان اقوام کے متعلق ہمارا کیا فریضہ ہے؟ دشمن مسلمانوں کو پستی میں رکھنے کے لیے کس چیز کا سہارا لیتا ہے؟ دشمنان اسلام کبھی کسی شیعہ اور کبھی کسی سنّی کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ کیا چیز مسلمانوں کی کامیابی اور ترقی کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتی ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #اسلامی_وحدت #اقوام #ہمدردی #خوشحالی #غمگین #مشکلات #مدد #فریضہ #ترقی #الہی_وعدہ #شیعہ #سنی #جھگڑے #دشمنان_اسلامی

wehdat,
islami
dunya,
kamyabi,
sayyid
ali
khamenei,
musalman,
ittehad,
ittefaq,
asar,
mushkilat,
kirdar,
aqwam,
fareeza,
dushman,
pasti,
sahara,
shia,
sunni,
himayat,
taraqqi,
madadgaar,
hamdardi,
khushhaali,
ilahi
waada,
jhagde,
3:34
|
زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی اور استغفار کا اثر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہونے اور سعادتمند زندگی...
آئمہ معصومین علیہم السلام نے ہمیں زندگی کے مختلف میدانوں میں کامیابی سے ہمکنار ہونے اور سعادتمند زندگی گزارنے کے لیے رہنمائی فرمائی ہے اور راہ نما اصول بتائے ہیں ان میں سے ایک راستہ خداوند متعال سے راز و نیاز، دعا اور مناجات کا راستہ ہے. خداوند متعال نے مسلمانوں کو سخت ترین میدانوں اور کٹھن حالات میں استغفار اور توبہ کا حکم دیا ہے. استغفار فقط ذاتی گناہوں اور مسائل پر ہی نہیں بلکہ اجتماعی میدانوں میں بھی اہمیت کا حامل ہوتا ہے.
استغفار کی اجتماعی میدانوں میں اہمیت جاننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #زندگی_کے_مختلف_میدان #کامیابی #استغفار #اثرات #سورہ_مبارکہ #آل_عمران #مسجد #عبادت_گاہیں #محور #دعا #پیغمبروں_کی_روش #ثبات_قدمی

zendegi,
kamyabi,
esteghfar,
imam,
imam
khamenei,
allah,
dua,
munajat,
musalman,
masjed,
quran,
43:49
|
[26 June 2012] Andaz-e-Jahan - مصر کے صدارتی انتخابات میں مرسی کی کامیابی - Urdu

مہمان:محترم غلام اکبر-محترم علی جعفر...
[26 June 2012] Andaz-e-Jahan - مصر کے صدارتی انتخابات میں مرسی کی کامیابی - Urdu
مہمان:محترم غلام اکبر-محترم علی جعفر زیدی-محترم آغا مسعود حسین