5:36
|
[Urdu] Hajj 2015 حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب...
[Hajj 1436] حجاج کرام کے نام رہبر معظم کا پیغام - Urdu
حجاج کرام کے نام پیغام
بسم الله الرحمن الرحیم
والحمد لله رب العالمین و الصلا ۃو السلام علی سیّد الخلق اجمعین محمد و آلہ الطاہرین و صحبہ المنتجبین و علی التابعین لہم باحسان الی یوم الدین
اور سلام ہو یکتا پرستی کے مرکز، مومنین کی طواف گاہ اور فرشتوں کی جائے نزول ،کعبہ شریف پر۔ اور سلام ہو مسجد الحرام، عرفات، مشعر اور منی پر اور سلام ہو خضوع و خشوع سےبھرپور دلوں پر، ذکر میں ڈوبی زبانوں پر، بصیرت کے ساتھ کھلنے والی آنکھوں پر، عبرت و سبق کا راستہ پا جانے والے افکار پر اور سلام ہو آپ خوش نصیب حاجیوں پر کہ آپ کو دعوت الہی پر لبیک کہنے کی توفیق نصیب ہوئی اور آپ نعمتوں کے دسترخوان پر تشریف فرما ہیں۔
سب سے پہلی ذمہ داری اس عالمی، تاریخی اور دائمی لبیک پر غور کرنا ہے؛ انّ الحمد و النعمۃ لک و المُلک، لا شَریک لک لبیک۔
ساری تعریفیں اور شکر اس کے لئے ہے، ساری نعمتیں اسی کی طرف سے اور ملک و اقتدار اسی کا ہے۔
حاجی کو یہ زاویہ نگاہ، اس پرمغز و بامعنی فریضے کے شروعاتی مرحلے میں ہی، دے دیا جاتا ہے اور اعمال حج کا سلسلہ اسی طرز نگاہ کے مطابق انجام پاتا ہے اور پھر اسے پائیدار سبق اور کبھی فراموش نہ ہونے والے درس کی مانند اس کے سامنے رکھ دیا جاتا ہے اور زندگی کے لائحہ عمل کو اسی تناظر میں منظم کرنے کی ہدایت دی جاتی ہے۔ یہ عظیم سبق حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا، وہی پربرکت سرچشمہ ہے جو مسلمانوں کی زندگی کو تازگی، حرارت اورتحرک عطا کر سکتا ہے اور انھیں ان مسائل سے جن سے وہ دوچار ہیں، اس دور میں اور تمام ادوار میں نجات دلا سکتا ہے۔
نفسانیت، کبر، نفسانی خواہشات، تسلط پسندی اور تسلط برداشت کرنے کی عادت، عالمی استکبار، تساہلی اور ذمہ داریوں سے فرار اور با عزت انسانی زندگی کو ذلیل و خوار کرنے کا جذبہ، یہ سب وہ بت ہیں جو دل کی گہرائیوں سے نکل کر زندگی کا دستور العمل بن جانے والی اس \\\\\\\\\\\\\\\'صدائے ابراہیمی سے ٹوٹ جائیں گے اور دوسروں پر انحصار، دشواریوں اور سختیوں کی جگہ آزادی و وقار اور سلامتی لے لیگی۔
حج سے مشرف ہونے والے محرم برادران و خواہران، بلا تفریق ِملک و قوم، سب اس حکمت آمیز کلام ِپروردگار پر غور کریں اور دنیائے اسلام اور خاص طور پر مغربی ایشیا اور شمالی افریقا کے مسائل کا باریک بینی سے جائزہ لیتے ہوئے، ذاتی اور گرد و پیش کے وسائل اور توانائیوں کے مطابق اپنے لئے فریضہ اور ذمہ داری طے کریں اور اس کے تحت کوششیں کریں۔
آج اس علاقے میں ایک طرف امریکا کی شرانگیز پالیسیاں جو جنگ و خونریزی، تباہی و آوارہ وطنی، نیز غربت و پسمانگی اور قومیتی و فرقہ وارانہ تنازعات کی جڑ ہیں، اور دوسری طرف صیہونی حکومت کے جرائم ہیں، جس نے مملکت فلسطین میں غاصبانہ اقدامات کو شقی القلبی اور خباثت کی انتہا تک پہنچا دیا ہے اور بار بار مقدس مسجد الاقصی کی توہین اور مظلوم فلسطینیوں کے جان و مال کی تاراجی کی مرتکب ہو رہی ہے۔ یہ آپ تمام مسلمانوں کا اولین مسئلہ ہے، جس کے بارے میں آپ کو غور کرنا چاہئے اور اس مسئلے میں اپنے اسلامی فرائض کو سمجھنا چاہئے۔ علمائے دین اور سیاسی و علمی شخصیات کی ذمہ داری زیادہ سنگین ہے، جو بد قسمتی سے اکثر اس کی طرف سے غافل رہتے ہیں۔
علما فرقہ وارانہ اختلافات کو ہوا دینے، سیاسی رہنما دشمن کے سامنے پسپائی اختیار کرنے اور علمی شخصیات فروعی مسائل میں اپنے ذہن مصروف کرنے کے بجائے، دنیائے اسلام کے سب سے بڑے درد کو سمجھیں اور اپنی اس ذمہ داری کو جس کے تعلق سے وہ عدل الہی کے سامنے جواب دہ ہیں، قبول کریں اور اس کو پورا کریں۔ علاقے میں، عراق، شام، یمن، بحرین، غرب اردن اور غزہ میں اور بعض دیگر ایشیائی اور افریقی ملکوں میں رونما ہونے والے دردناک واقعات امت مسلمہ کی بڑی مشکلات ہیں جن میں عالمی استکبار کی سازش کو سمجھنا اور اس کی راہ حل کے بارے میں غور کرنا چاہئے۔ قومیں اپنی حکومتوں سے مطالبہ کریں اور حکومتیں اپنی سنگین ذمہ داری کے سلسلے میں وفادار رہیں۔
حج اور اس کے پرشکوہ اجتماعات، ان تاریخی ذمہ داریوں کے نمایاں ہونے اور تبادلے کے بہترین مواقع ہیں۔
اورمشرکین سے برائت اس ہمہ گیر فریضے کا نمایا ںترین سیاسی عمل ہے اور اس عمل کو تمام حجاج کرام نے موقع غنیمت سمجھ کر کے انجام دینا چاہئے۔
اس سال مسجد الحرام کے تلخ سانحے نے حجاج کرام اور ان کی قوموں کو غمزدہ کردیا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ اس حادثے میں گزر جانے والے افراد جو نماز، طواف اور عبادت کے عالم میں باری تعالی کے دیدار کے لئے کوچ کر گئے، عظیم سعادت و کامرانی سے ہمکنار ہوئے اور امن و رحمت و توجہ الہی کے دیار میں سکونت پذیر ہوئے ان شاء اللہ، جو ان کے پسماندگان کے لئے باعث سکون ہے، لیکن یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ جو لوگ ظاہراً اللہ کے مہمانوں کی حفاظت کے ذمہ دار ہیںوہ بری الذمہ ہوجائیں۔ اس فرض پر عمل اور اس ذمہ داری کی ادائیگی ہمارا حتمی مطالبہ ہے۔
و السلام علی عباد اللہ الصالحین
سید علی خامنہ ای
4 ذی الحجہ 1436 (ہجری قمری)
27 شہریور 1394 (ہجری شمسی)
More...
Description:

24:30
|
Full Speech Khamenei on Atomic Deal آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک موقف مکمل خطاب 2021 Urdu
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی
کا ایٹمی معاہدے سے متعلق جمہوری اسلامی ایران کا اٹل...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ تعالی
کا ایٹمی معاہدے سے متعلق جمہوری اسلامی ایران کا اٹل اور ناقابل تبدیل موقف
انقلاب اسلامی ایران کی بیالیسویں سالگرہ پر فضائیہ کے کمانڈروں سے مکمل خطاب کا اردو ترجمہ و ڈبنگ
اہم عناوین:
انقلاب کے آغاز میں امریکی بغاوت کی ناکامی
عزت، قوت اور سماجی نظام کے اعتبار سے امریکہ کا زوال
امریکہ ایران سے متعلق ساری پابندیاں ختم کرے
ایٹمی ڈیل کے معاملے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کو شرط رکھنے کا حق نہیں
اور اس کی تصدیق کر نے کے بعد ایران ایٹمی معاہدے کی طرف واپس لوٹے گا
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

4:28
|
3:17
|
7:58
|
ظالموں کا چین چھین لینگے - Urdu
ظالموں کا چین چھین لینگے - Farsi
ظالموں کا چین چھین
مجلس وحدت مسلمین
کراچی سے گلگت بلتستان تک عوام کے ساتھ...
ظالموں کا چین چھین لینگے - Farsi
ظالموں کا چین چھین
مجلس وحدت مسلمین
کراچی سے گلگت بلتستان تک عوام کے ساتھ عوام کی آواز
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
ناصر کا یہ کہنا ہے
میدان میں خاضر رہنا ہے۔

3:42
|
5:08
|
1:24
|
0:28
|
11:29
|
6:23
|
[Takfeeri Motion Graphics-03] داعش کا ظہور ، جہالت کا ظہور - Urdu
Takfeeri Motion Graphics - 03 - تکفیری موشن گرافک
داعش کا ظہور ، جہالت کا ظہور
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ...
Takfeeri Motion Graphics - 03 - تکفیری موشن گرافک
داعش کا ظہور ، جہالت کا ظہور
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ حقائق پر مبنی
تکفیری داعشی سلسلے سے متعلق ایک مکمل تحقیقی جائزہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
Takfeeri Motion Graphics - 03 - تکفیری موشن گرافک
داعش کا ظہور ، جہالت کا ظہور
نہایت اہم اور دقیق معلومات اور پس پردہ حقائق پر مبنی
تکفیری داعشی سلسلے سے متعلق ایک مکمل تحقیقی جائزہ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
10:07
|
4:18
|
Cartoon Series | Hadi Mehdi aur Fatima | Ep - 1 | Khuda Ka Wajood | خدا کا وجود | URDU
Hadi is 12 years Old , Mehdi is his friend who is 11 and Fatima is Mehdi\'s Sister 13 Years old.
They are students of Islamic Institute (Madarsa).
This cartoon series is the...
Hadi is 12 years Old , Mehdi is his friend who is 11 and Fatima is Mehdi\'s Sister 13 Years old.
They are students of Islamic Institute (Madarsa).
This cartoon series is the conversation between them about the Islamic Topics they learn in there classes. For that they take help of Mehdi\'s sister Fatima.
Hadi, Mehdi and Fatima trying to teach the little kids the basics of Islam with a healthy conversation with examples.
Episode 1 Topic : Existence of GOD
A project of Madaris-e-Imamia Pakistan (r)
ہادی ۱۲ سال کا ہے اور مہدی ہادی کا دوست ہے جس کی عمر ۱۱ سال ہے۔ فاطمہ مہدی کی بہن ہے جس کی عمر ۱۳ سال ہے۔
ہادی مہدی اور فاطمہ دینی مدرسے میں زیر تعلیم ہیں۔
اس کارٹون کا مقصد بچوں کو دینی تعلیم ایک تندرست و توانا انداز میں سکھانا ہے۔ اور یہ تینوں اپنی باتوں میں کلاس میں پڑھے ہوئے لیکچرز پر بات کرتے ہیں، اور ہادی اور مہدی فاطمہ سے مدد لیتے ہیں۔
موضوع پہلی قسط - خدا کا وجود۔
مدارس امامیہ پاکستان کی بچوں کے لئے فخریہ پیشکش۔

75:57
|
07 | Bethat e Rasool Akram (saww) Aur Jamia ilahi Deen |بعثت رسول اکرم(ص) اور جامع الہٰی دین کا نزول
Bethat e Rasool Akram (saww) Aur Jamia ilahi Deen Ka Nazool | بعثت رسول اکرم(ص) اور جامع الہٰی دین کا نزول | Session 7 | #Arbaeen, Tehzeebi o...
Bethat e Rasool Akram (saww) Aur Jamia ilahi Deen Ka Nazool | بعثت رسول اکرم(ص) اور جامع الہٰی دین کا نزول | Session 7 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV
🎙️ Speaker: Muhammad Raza Qasimiyan
#Arbaeen_Tehzeebi_o_Shaqafati_Moqa #shia #Maariftv
📡 اربعین،تہذیبی و ثقافتی موقع - سلسلہ وار براہ راست علمی نشست
📌 آج ہر مسلمان کا ہدف جدید اسلامی تہذیب کی تشکیل ہونا چاہیے۔
✍🏻 ( ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای۔ 18ستمبر 2019)
ساتویں نشست: بعثت رسول اکرم(ص) اور جامع الہٰی دین کا نزول
🎙️ گفتگو: محمدرضا قاسمیان | مدیر حیات طیبہ (جدید اسلامی تمدن کا احیاء)
✿⊱•┈┈ معارف ٹی وی میڈیا ┈┈•⊰✿
🪀 https://wa.me/923311165211
👤 https://fb.com/maariftvmedia
💬 https://twitter.com/maarif_tv
🎬 https://shiatv.net/u/maarif.tv
📱 https://telegram.me/maariftv
📸 https://instagram.com/maarif.tv
_______________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
_______________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press the bell icon

Video Tags:
maarif
tv
urdu,maarif
tv
videos,اربعین،تہذیبی
و
ثقافتی
موقع,محمدرضا
قاسمیان,arbaeen,tehzeebi
o
shaqafati
moqa,arbaeen
noha,arbaeen
2022,arbaeen
2022
iraq,arbaeen
2022
status,Bethat
e
Rasool
Akram
(saww)
Aur
Jamia
ilahi
Deen
Ka
Nazool,بعثت
رسول
اکرم(ص)
اور
جامع
الہٰی
دین
کا
نزول
79:06
|
9 | Ashura Haq o Batil Ki Mahaz Arai Ka Ahem Mor | عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ - Urdu
Ashura Haq o Batil Ki Mahaz Arai Ka Ahem Mor | عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ | Session 9 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV
🎙️...
Ashura Haq o Batil Ki Mahaz Arai Ka Ahem Mor | عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ | Session 9 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV
🎙️ Speaker: Muhammad Raza Qasimiyan
#Arbaeen_Tehzeebi_o_Shaqafati_Moqa #shia #Maariftv
📡 اربعین،تہذیبی و ثقافتی موقع - سلسلہ وار براہ راست علمی نشست
📌 آج ہر مسلمان کا ہدف جدید اسلامی تہذیب کی تشکیل ہونا چاہیے۔
✍🏻 ( ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای۔ 18ستمبر 2019)
نویں نشست: عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ
🎙️ گفتگو: محمدرضا قاسمیان | مدیر حیات طیبہ (جدید اسلامی تمدن کا احیاء)
✿⊱•┈┈ معارف ٹی وی میڈیا ┈┈•⊰✿
🪀 https://wa.me/923311165211
👤 https://fb.com/maariftvmedia
💬 https://twitter.com/maarif_tv
🎬 https://shiatv.net/u/maarif.tv
📱 https://telegram.me/maariftv
📸 https://instagram.com/maarif.tv
_______________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
_______________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press the bell icon
More...
Description:
Ashura Haq o Batil Ki Mahaz Arai Ka Ahem Mor | عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ | Session 9 | #Arbaeen, Tehzeebi o Shaqafati Moqa - Maarif.TV
🎙️ Speaker: Muhammad Raza Qasimiyan
#Arbaeen_Tehzeebi_o_Shaqafati_Moqa #shia #Maariftv
📡 اربعین،تہذیبی و ثقافتی موقع - سلسلہ وار براہ راست علمی نشست
📌 آج ہر مسلمان کا ہدف جدید اسلامی تہذیب کی تشکیل ہونا چاہیے۔
✍🏻 ( ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای۔ 18ستمبر 2019)
نویں نشست: عاشورا حق و باطل کی محاظ آرائی کا اہم موڑ
🎙️ گفتگو: محمدرضا قاسمیان | مدیر حیات طیبہ (جدید اسلامی تمدن کا احیاء)
✿⊱•┈┈ معارف ٹی وی میڈیا ┈┈•⊰✿
🪀 https://wa.me/923311165211
👤 https://fb.com/maariftvmedia
💬 https://twitter.com/maarif_tv
🎬 https://shiatv.net/u/maarif.tv
📱 https://telegram.me/maariftv
📸 https://instagram.com/maarif.tv
_______________________________________
👍Like
💬comment
📲share
🔔subscribe
_______________________________________
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
Subscribe🔔 our channel 🎬
https://bit.ly/343OQBa
SUBSCRIBE OUR CHANNEL and press the bell icon
Video Tags:
عاشورا
حق
و
باطل
کی
محاظ
آرائی
کا
اہم
موڑ,maarif
tv
urdu,maarif
tv
videos,اربعین،تہذیبی
و
ثقافتی
موقع,محمدرضا
قاسمیان,arbaeen,tehzeebi
o
shaqafati
moqa,arbaeen
noha,arbaeen
2022,arbaeen
2022
iraq,arbaeen
2022
status,maarif
tv
media,maarif
tv,Ashura
Haq
o
Batil
Ki
Mahaz
Arai
Ka
Ahem
Mor
6:01
|
1:40
|
بلی کا بال پاک ہے یا نجس؟ - Urdu
سوال جواب بلی کا بال پاک ہے یا نجس؟ اسکے ساتھ نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

2:36
|
Video Tags:
پاکستان
میں
بانڈ
کی
فروخت
اور
اسپر
انعامات
کا
نظام
ہے،
اسکی
خریداری
اور
اسکے
انعامات
کا
کیا
شرعی
حکم
ہے
؟
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,prize
bond
,
lotery
,
lottery
,
inaam
,
pakistan
17:09
|
آئمہ طاہرین کا راستہ - Urdu
صرف آئمہ طاہرین علیہ اسلام کا نام لینے سے اور ان سے محبت کا دم بھرنے سے ہم ان کے پیروکار نہیں بن سکتے ۔ حقیقی...
صرف آئمہ طاہرین علیہ اسلام کا نام لینے سے اور ان سے محبت کا دم بھرنے سے ہم ان کے پیروکار نہیں بن سکتے ۔ حقیقی پیروکار تب بنیں گے جب آئمہ طاہرین کے راستے پر چلیں گے۔ جب ہمارا درد آئمہ کا درد ہوگا اور ہماری سیاست آئمہ کی سیاست ہوگی۔

14:58
|
4:15
|
14:14
|
22:17
|
شعور و بیداری عوامی مسائل کا حل ہے - Urdu

کراچی میں گرمی سے اموات ہمارے لیے عبرت ہیں ،تمام عوامی مسائل کا حل کیا...
شعور و بیداری عوامی مسائل کا حل ہے - Urdu
کراچی میں گرمی سے اموات ہمارے لیے عبرت ہیں ،تمام عوامی مسائل کا حل کیا ہے؟ تشیع کی عظیم ذمہ داری نظامِ امامت دنیا تک پہنچانا اور دنیا کو حکومتِ علوی کے ثمرات بتانا ہے تاکہ طاغوتی نظام نابود ہو سکے،کیا ہم اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں؟
(استادِ محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ)

0:31
|
10:21
|
Clip - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ - H.I. Ghulam Abbas Raisi - Urdu
Clip - Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
..
ولایت فقیہ (۱)
Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka...
Clip - Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
..
ولایت فقیہ (۱)
Ijtemai zindagi Insani fitrat Ka Taqaza Hai - اجتماعی زندگی انسانی فطرت کا تقاضہ ہے
آیت اللہ غلام عباس رئیسی
محرم الحرام ۲۰۱۶
دورانیہ :۱۰:۲۱
👤 Fb.com/Wisdomgateway
🎬 Shiatv.net/u/Wisdomgateway
📱 Tlgrm.me/Wisdomgateway

9:04
|
Animation Cartoon - Secret of victory | کامیابی کا راز

Imam Khomeini (RA) | امام خمینیؒ
The secret of victory lies in the unity of expression and harmony!...
Animation Cartoon - Secret of victory | کامیابی کا راز
Imam Khomeini (RA) | امام خمینیؒ
The secret of victory lies in the unity of expression and harmony!
کامیابی کا راز ایک زبان ہونے و آپس میں ہم آہنگی ایجاد کرنے میں ہے!
رمز پیروزی، وحدت کلمه و ایجاد هماهنگی است!
inQiLaBi Media
[Promoting Pure Muhammadan Islam]
Follow Us:
👤fb.com/Inqilabi-Media-173533536428655
👤Fb.com/inqilabimedia
🎬Shiatv.net/u/inqilabi
📱Tlgrm.me/inqilabimedia
🎬Youtube.com (inqilabi media)

30:28
|
Video Tags:
Rahe,
Roshan,
Islam,
k,
Deen,
Kamil,
Honay,
ke,
Daleel,
Muslim,
Musalmaan,
خلقت
,,کائنات
سے,,
قبل
خدا,,
کا
کا,
8:08
|
[Misbah ul Huda] حضرتِ زہرا (س) کا لقب ام ابیہا . Urdu
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا...
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا کردار| SaharTv - Urdu
More...
Description:
[ 18 Mar 2017 ] Misbah ul Huda - حضرتِ زہرا (س) کا لقب ’’ام ابیہا’’ اور پیغمبر (ص) کی زندگی میں ان کا ماں جیسا کردار| SaharTv - Urdu
Video Tags:
Program,
Misbah,
ul,
Huda,
مصباح,
الہدی,
حضرتِ
زہرا
(س)
کا
لقب
’’ام
ابیہا’’
,
(س),
,
Bibi,
Masooma,
Qum,
(s),
Sahar,
sahar,
tv,
urdu,
iran,
tehran,
irib,
transmission