69:15
|
2:22
|
دشمن کا تھنک ٹینک | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
امریکہ کی آج، دنیا کے تمام ممالک کے بارے میں کیا پلاننگ ہے؟ امریکہ نے کون سا نیا گروہ بنایا ہے؟ اس گروہ کے...
امریکہ کی آج، دنیا کے تمام ممالک کے بارے میں کیا پلاننگ ہے؟ امریکہ نے کون سا نیا گروہ بنایا ہے؟ اس گروہ کے اہداف اور مقاصد کیا ہیں؟ اس گروہ کی روش کیا ہے؟ ایران کے بارے میں ان کی نئی پلاننگ کیا ہے؟ ہم کس طرح اس گروہ کی سازشوں کو ناکام بنا سکتے ہیں؟ کس طرح ان کی ناک کو خاک میں رگڑ سکتے ہیں؟ ان سب سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #بحران #امریکی_پلاننگ #شیطانی_گروہ #سازش #دشمن_کا_مقابلہ
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Dushman,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Tactic,
America,
Maqasid,
Iran,
دشمن,
تھنک
ٹینک,
رہبر
معظم,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
60:38
|
1:07
|
Shab e qadr main teen kaam karain | H.I Maand Kari Farsi sub Urdu
شب قدر ایک بہت خاص شب ہے
انسان خاص راتوں کے لیے خاص پلاننگ کرتا ہے۔
ایک ایسی رات جو کہ 80 سالہ عمر اور ہزار...
شب قدر ایک بہت خاص شب ہے
انسان خاص راتوں کے لیے خاص پلاننگ کرتا ہے۔
ایک ایسی رات جو کہ 80 سالہ عمر اور ہزار مہینوں کے برابرہے
Join us on Whatsapp:
✅ https://chat.whatsapp.com/LohhdlGKVla0a6wj2Y1nRo
✅ https://chat.whatsapp.com/LLjRvBharMV9P8ejM7fCqe
🎬 youtube.com/resistanceyouth
#پناہیان
#علی_رضا_پناہیان
#حجت_الاسلام_پناہیان
#رہبر_معظم
#سید_علی_خامنہ_ای
#علی_خامنہ_ای
#مسعود_عالی
#شب_قدر
#لیلتہ_القدر
#۲۳_ماہ_رمضان
#۲۱_ماہ_رمضان
#امام_مہدی
#امام_زمانہ

Shab
e
qadr
main
teen
kaam
karain
H.I
Maand
Kari
agha
panahian,ali
raza
panahian,urdu
agha
panahian,rehbar,rehbar
syed
ali
khamenei,ali
khamenei,resistance
youth,علی
رضا
پناھیان,امام
علی,imam
ali,imam
mehdi
13:08
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 6-9 | Kufaar Par Allah Ki Ayat Ka Asar Kyun Nahi Hota? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں...
اس ویڈیو میں سورہ البقرہ کی آیت نمبر ۶ سے ۹ تک کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔ ان کفار پر اللہ کی آیات کا کوئی اثر نہیں ہوتا جو حق واضح ہونے کے بعد بھی اسے قبول نہیں کرتے اور اپنی ضد پر اڑے رہتے ہیں، ان کے اس انکار پر مصر رہنے کی وجہ سے خدا ان کے دلوں اور ان کی سماعتوں پر مہر لگا دیتا ہے جس کے نتیجے میں وہ حق کی طرف نہیں آ سکتے۔
منافق زبان سے کہتا ہے میں ایمان لایا لیکن وہ باطن میں کافر ہوتا ہے، وہ اپنے خیال کے مطابق اللہ اور مومنین کو دھوکہ دے رہا ہوتا ہے لیکن اس چیز سے غافل ہوتا ہے کہ اس کی ساری پلاننگ سے خدا واقف ہے، لہذا قرآن نے منافقت کو ایک روحانی مرض قرار دیا ہے۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran

12:06
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 35-37 | Hazrat Aadam Ko Shajarah Ke Nazdeek Jane Se Rokne Ka Falsafa | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۵، ۳۶ اور ۳۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
حضرت آدم اور حوا( علیهما السلام)...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۳۵، ۳۶ اور ۳۷ کی تفسیر بیان ہوئی ہے۔
حضرت آدم اور حوا( علیهما السلام) کا جنت میں رہائش پذیر ہونا، ابلیس کا ان کو پھسلانے کی کوشش کرنا یہ سب ایک پلاننگ کے تحت تھا اور درحقہقت ایک تمثیل تھی ، تا کہ انسان کو زمین پر جانے کے لئے تیار کیا جا سکے لہذا اس کو ٹریننگ دی اور زمین پر درپیش خطرات سے اس کو آگاہ کیا جائے۔ ابلیس اور انسان کی دشمنی کا آغاز جنت سے ہوا اور تا قیامت یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ حضرت آدم کی فضیلت اسی بات میں ہے کہ غلطی کے بعد فوری طور پر توبہ کی، لیکن ابلیس اپنی غلطی کے بعد ڈٹا رہا اور توبہ نہ کی۔
#quran #surahalbaqarah #tafseer #tafseerquran #maulanasyednaseemabbaskazmi