1:31
|
مسلمان حکومتوں کو واضح پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا...
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکتی ہیں؟ اسلامی ممالک صیہونیت کے خلاف کیا اقدام کر سکتے ہیں؟ کون کون سے میدانوں میں مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں اسرائیل کے خلاف اقدام کر سکتے ہیں؟ اگر مسلمان ممالک نے صیہونیت کے خلاف اقدام نہ کیا، تو مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیا عالمِ اسلام کو صیہونیت کے خلاف ڈرا اور سہما ہوا موقف اختیار کرنا چاہیے؟ عالم اسلام اور عالم عرب کی آج کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #تجارتی_ناکہ_بندی #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Musalman,
hukoomat,
paigham,
Tashayyo,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Sahyoniyat,
Mamalik,
Khilaf,
israel,
Islam,
Arab,
Gaza,
gazzeh,
Jang,
Haqaeq,
America,
Amreeka,
Ahlul
bayt,
مسلمان
حکومت,
واضح
پیغام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
صیہونیت,
مقابلہ,
ممالک,
اسرائیل,
عرب,
غزہ,
جنگ,
حقائق,
امریکہ,
مستقبل,
اہل
بیت,
تشیع,
3:00
|
غزہ کے لیے مسلمان خواص کا کردار | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
خواص کاغزہ کی حالیہ جنگ میں کیا کردار ہو سکتا ہے؟ موجودہ صورتحال میں مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری...
خواص کاغزہ کی حالیہ جنگ میں کیا کردار ہو سکتا ہے؟ موجودہ صورتحال میں مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری کیا ہے اور انکو کیا کرنا چاہیے؟ عوام کا غزہ، اسرائیل جنگ سے کیا تعلق ہے؟ عوام غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ بعض مسلمان حکومتیں کون سا شرمناک کام انجام دے رہی ہیں؟
ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ_تبیین #انقلاب_اسلامی #خواص #اسلامی_معاشرہ #امامت #موثرافراد #دعوت_فکر #طوفان_الاقصی #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسرائیلی_جرائم #امریکہ_اسرائیل #اسرائیل_سے_تعاون #عالم_اسلام #مسلمان_ممالک

1:17
|
13:09
|
1:09
|
11:33
|
10:04
|
8:07
|
10:54
|
11:30
|
1:01
|
کیا مسلمان شراب بیچ سکتے ہیں - Urdu
سوال جواب - کیا مسلمان شراب بیچ سکتے ہیں اور کیا شراب کی تجارت میں شریک ہو سکتے ہیں؟

5:25
|
6:25
|
[33] شرح حدیث - عقلمند مسلمان - رہبر معظم - Farsi Sub Urdu
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 33
موضوع: عقلمند مسلمان
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس خارج ،حسینہ...
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 33
موضوع: عقلمند مسلمان
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس خارج ،حسینہ امام خمینی
سلسلہ شرح حدیث
ادارہ البلاغ پاکستان
More...
Description:
شرح حدیث زندگی
حدیث نمبر 33
موضوع: عقلمند مسلمان
از رہبر معظم امام سید علی خامنہ ای
مآخذ درس خارج ،حسینہ امام خمینی
سلسلہ شرح حدیث
ادارہ البلاغ پاکستان
3:16
|
43:38
|
Pakistani Musalmano Hoshiyar پاکستانی مسلمان ہوشیار 2020 | Urdu
پاکستانی مسلمانوں ہوشیار
پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کی گھناونی سازش
یہودی و سعودی ایجنڈے پر پاکستان میں...
پاکستانی مسلمانوں ہوشیار
پاکستان میں فرقہ وارانہ فساد کی گھناونی سازش
یہودی و سعودی ایجنڈے پر پاکستان میں شیعہ و سنی فسادات کی کوشش
آخر حقیقت کیا ہے؟
مذکورہ دستاویزی فلم کے موضوعات
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت علیہم السلام کی توہین اور یزید زندہ باد کے نعرے
اہل سنت کے لباس میں خوارج و ناصبی ٹولے کی بھیانک سازش
پاکستان میں حقیقی اہلسنت کے جید عُلما کرام کی نظر میں یزید کے کفر پر فتاوی اور واضح موقف
مکتب اہل بیت علیہم السلام ملت تشیع پاکستان کے ذمہ دار بزرگ عُلمائے کرام کا واضح موقف
یزید لعین کے حامیوں اور وکیلوں سے چند اہم سوالات
پاکستان کے موجودہ اور پوری دنیا کے تیزی سے بدلتے حالات کے تناظر میں چند سوالات
اس دستاویز ی فلم کو بلاتفریق ہر مسلمان تک ضرور پہنچائیں اور اپنی ذمہ داری ادا کریں
البلاغ:ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

49:53
|
[Cartoon] Musalman Bachae (Usool e Deen) | (کارٹون] مسلمان بچے( بچوں کیلئے اصول دین] - Urdu
[Cartoon] Musalman Bachae (Usool e Deen for Kids) | (کارٹون] مسلمان بچے( بچوں کیلئے اصول دین]
بچوں کیلئے اصول دین انیمیشن...
[Cartoon] Musalman Bachae (Usool e Deen for Kids) | (کارٹون] مسلمان بچے( بچوں کیلئے اصول دین]
بچوں کیلئے اصول دین انیمیشن
توحید
عدل
نبوت
امامت
قیامت
بچوں کیلئے اصول دین سے متعلق پانچ آسان کہانیاں جنکے ذریعے بچے بخوبی اصول دین کے بارے آسان دلائل سے سمجھ سکتے ہیں
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#MusalmaanBachaeCartoon #IslamicCartoons #AlBalaghPakistan

5:02
|
[Speech] Muslim Nations are Furious | مسلمان اقوام غصے میں ہیں | Imam Khamenei | Urdu
پوری دنیا کی مسلمان اقوام غصے میں ہیں
امریکہ، غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ شریک جرم ہے
حضرت آیت اللہ العظمی سید...
پوری دنیا کی مسلمان اقوام غصے میں ہیں
امریکہ، غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ شریک جرم ہے
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
ایران کے نابغہ علمی افراد سے خطاب کا اقتباس
17/10/2023
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
پوری دنیا کی مسلمان اقوام غصے میں ہیں
امریکہ، غاصب صہیونی رژیم کے ساتھ شریک جرم ہے
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
ایران کے نابغہ علمی افراد سے خطاب کا اقتباس
17/10/2023
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
3:33
|
[clip]جو کسی کی فریاد پر لبیک نہ کہے وہ مسلمان نہیں - Urdu
!رسول خدا نے فرمایا : اگر کوی شخص)مضلوم( مدد کے لیے پکارے اور کوئی مسلمان اُس کے مدد کو نہ جائے تو وہ مسلمان...
!رسول خدا نے فرمایا : اگر کوی شخص)مضلوم( مدد کے لیے پکارے اور کوئی مسلمان اُس کے مدد کو نہ جائے تو وہ مسلمان نہیں
More...
Description:
!رسول خدا نے فرمایا : اگر کوی شخص)مضلوم( مدد کے لیے پکارے اور کوئی مسلمان اُس کے مدد کو نہ جائے تو وہ مسلمان نہیں
17:26
|
4:36
|
10:03
|
18:05
|
2:35
|
27:16
|
28:05
|
23:25
|
24:51
|