4:11
|
مدافعین حرم اور تحریک اربعین | Farsi Sub Urdu
اربعین کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں رہبر معظم کے بیانات سے اقتباس
مدافعینِ حرم کا اربعین میں کربلا...
اربعین کے ماضی، حال اور مستقبل کے بارے میں رہبر معظم کے بیانات سے اقتباس
مدافعینِ حرم کا اربعین میں کربلا جانے والوں پر عظیم احسان
اربعین کے سلسلے کی پہلی اینٹ کنہوں نے رکھی تھی؟
مولا حسین کی زیارت کی حفاظت کے لئے انہیں کیا کچھ قربان کرنا پڑا؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اربعین #چہلم #رہبری #حسین #اوحدت #تشیع
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
Arbaeen,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Walk,
Najaf,
Karbala,
Leader,
Muslim,
Islam,
Ziyarat,
Imam,
Hossayn,
Arbaeen,
ISIS
5:36
|
مدافعینِ حرم اور چہلم امام حسینؑ | Farsi Sub Urdu
مدافعینِ حرم اور چہلم امام حسینؑ
ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
امام حسینؑ کی...
مدافعینِ حرم اور چہلم امام حسینؑ
ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
امام حسینؑ کی زیارت کے لیے اُن لوگوں نے اپنی جان دی۔۔۔۔
زیارت مولا حسینؑ کے بدلے کنہوں نے اپنے ہاتھ کٹوائے؟
دہشت گردوں نے کربلا پر مارٹر گولہ باری کی ۔۔۔۔
رہبر کی آرزوئے شہادت۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید #مدافع_حرم #کربلا #اربعین #جوان
More...
Description:
مدافعینِ حرم اور چہلم امام حسینؑ
ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس
امام حسینؑ کی زیارت کے لیے اُن لوگوں نے اپنی جان دی۔۔۔۔
زیارت مولا حسینؑ کے بدلے کنہوں نے اپنے ہاتھ کٹوائے؟
دہشت گردوں نے کربلا پر مارٹر گولہ باری کی ۔۔۔۔
رہبر کی آرزوئے شہادت۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید #مدافع_حرم #کربلا #اربعین #جوان
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Iran,
Supreme,
Leader,
Defenders,
Shrines,
Arbaeen,
Imam,
Hussayn,
Ziyarat,
Karbala,
Sacrifices,
Struggles,
6:48
|
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں | (Farsi + Arabic) Sub Urdu
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا...
ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس ترانے میں ایران کے معروف نوحہ خواں اور منقبت خواں حامد زمانی اور بحرینی نوحہ خواں اور منقبت خواں حسین الاکرف نے مدافعین حرم کی مجاہدت اوراربعین پر جانے والوں کو بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ توصیف کیا ہے۔
اس ترانے میں چھپا پیغام یہ ہے کہ اربعین کی مشی، در حقیقت مولا حسینؑ کو لبیک کہنا ہے، یعنی ہم یہ ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر ہم سب مدافعین حرم کی طرح اپنی جان حاضر کردینگے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #اربعین #مدافع_حرم #لبیک #یاحسین #یازینب #مشی

Short,
Clip,
Tarana,
Nasheed,
Persian,
Farsi,
Arbaeen,
Imam,
Hussayn,
Labbayk,
Zaynab,
Walk,
Karbala,
Iraq,
Defenders,
Shrines,
Syria,
Damascus,
4:36
|
حیدرؑ کے فرزند | Farsi sub Urdu
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے...
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔
یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔
اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔
اِن شاء اللہ
#ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش
Via | @wilayatmedia
More...
Description:
حیدرؑ کے فرزند
یہ ویڈیو، سیدہ زینبؑ کے حرم کا دفاع کرنے والے (مدافعینِ حرم) کے موضوع پر پڑھے جانے والے ترانے پر مشتمل ہے۔
یہ ترانہ کلام کے لحاظ سے بھی حماسی اور انقلابی ہے اور اس کے علاوہ، دلنشین انداز میں پڑھا بھی گیا ہے۔
اس ترانے کا ایک قابل قدر جملہ یہ ہے کہ داعشی تکفیریوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد، اگلی باری اسرائیل کی نابودی کی ہے۔
اِن شاء اللہ
#ترانہ #مدافعین #دفاع_حرم #سیدہ_زینب #اسرائیل #صہیونیت #داعش
Via | @wilayatmedia
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
,
islamic
revolution,
iran,
leader
khamenei,
inqilabe
islami,
nizam
wilayat,
shaheed,
dushman
shanasi,
wilayat,
mudafeen
haram,
mujahedeen,
jihaadm
shahadat,
difa
muqaddisat,
qurabani
3:20
|
زینبؑ: صبر و وفا کی شان | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام...
اگر زنیب کبریٰ سلام اللہ علیہا نہ ہوتی تو کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا۔ زینب نام ہے مقاومت کا، زینب نام ہے صبر کی انتہا کا زینب نے ہی صبر اور وفا کو شان بخشی۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا ہر حالات میں دین خدا کی سربلندی اور راہِ ولایت پر گامزن رہنے کا ایک عملی اور کامل ترین نمونہ ہیں۔
عصرِ حاضر میں ولایت کی راہ پر گامزن مدافعین حرم نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے نام سے اُن کے پاکیزہ حرم مبارک سے ایک کربلائی جوش و حرارت لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی شیطانی طاقتوں اور اُن کی آلہ کار داعش جیسی مقامی طاقتوں کے غرور و تکبر کو خاک میں ملا دیا اور اپنے خون اور جان سے حرم مطہر کا دفاع کیا۔
فارسی ترانہ، اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے جس میں مدافعین حرم کی طرف سے بی بی زینب سلام علیہا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
#ویڈیو #عاشقان #اہل_دل #حضرت_زینب #شہر #مینار #قیدی #کبوتر #حرم #روح_بہار #صبر #وفا #عفت #ایمان

SayedaZainab,
sabr,
wafa,
tarana,
karbala,
paigham,
muqawamat,
deen,
khuda,
wilayat,
harammubarak,
daesh,
difa,
1:25
|
اسلامی جمہوریہ ایران کا داعش کو منہ توڑ جواب | Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مدافعین حرم اور بارڈر سیکورٹی فورسز کے شہدا کے اہل خانہ سے...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مدافعین حرم اور بارڈر سیکورٹی فورسز کے شہدا کے اہل خانہ سے خطاب سے اقتباس
18جون 2017
More...
Description:
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے مدافعین حرم اور بارڈر سیکورٹی فورسز کے شہدا کے اہل خانہ سے خطاب سے اقتباس
18جون 2017
4:54
|
شہید حججی تمام شہداء کے نمائندے اور ترجمان | Farsi sub Urdu
شہید حججی تمام شہدائے مدافعین حرم کے نمائندے اورترجمان ہیں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا شہید محسن حججی...
شہید حججی تمام شہدائے مدافعین حرم کے نمائندے اورترجمان ہیں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا شہید محسن حججی کے حوالے سے بیان
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید_حججی #شہادت
More...
Description:
شہید حججی تمام شہدائے مدافعین حرم کے نمائندے اورترجمان ہیں ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کا شہید محسن حججی کے حوالے سے بیان
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید_حججی #شہادت
4:01
|
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو، آمادہ رہو!‘‘
’’سفیرانِ...
ترانہ | سفیرانِ عشق | اردو سبٹائٹل کے ساتھ
’’اے لشکرِ صاحب الزمانؑ آمادہ رہو، آمادہ رہو!‘‘
’’سفیرانِ عشق‘‘ ترانہ مدافعینِ حرم اور لشکرِ امام زمانؑ کے ساتھ تجدید عہد ہے اور لشکرِ امام زمانؑ کو آمادگی رکھنے کا ایک تذکر۔۔۔
#ویڈیو #ترانہ #صاحب_الزمان #سفیران_عشق #مدافعین_حرم

11:44
|
🎦 نوحہ | حسینؑ ٓآقام آقام | انقلابی میڈیا کی خصوصی پیشکش - Urdu
🎦 نوحہ | حسینؑ ٓآقام آقام | انقلابی میڈیا کی خصوصی پیشکش
مدافعینِ حرم کی قدردانی، اہمیت و خصوصیات پر...
🎦 نوحہ | حسینؑ ٓآقام آقام | انقلابی میڈیا کی خصوصی پیشکش
مدافعینِ حرم کی قدردانی، اہمیت و خصوصیات پر مبنی ایک منفرد کلام جسے مومنین کی خدمت میں عاشورہ امام حسینؑ کے موقع پر پیش کیا جارہا ہے۔
نوحہ خواں و کلام: سبطین غلام علی
محرم الحرام 1440ھ/2018
پیشکش: انقلابی میڈیا
[View HD Video]
https://youtu.be/Mx_5bSKRkJc
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)
Follow Us:
🎬 Shiatv.net/u/inqilabi
👤 Fb.com/inqilabimedia
📱 Telegram.me/inqilabimedia
🎬 Youtube.com/c/inqilabimedia
📱 https://chat.whatsapp.com/0IYDYJuvmUP6wXHzzl6jsD

3:40
|
حق کی طرف سفر | Farsi Sub Urdu
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا...
حق کے مسافرین یعنی وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنی آرزوئیں، خواہشات اور اپنے پیاروں کو ایک ایسی چیز پر قربان کردیا کہ جس کی قدر و منزلت، اہمیت اور حرمت کے تحفظ کے لیے اپنا خون نچھاور کیا جاسکتا ہے اور جس پر اپنی جوانی بھی قربان کی جاسکتی ہے۔
اِس کا عملی مظاہرہ اسلامی اقدار ، انسانیت اور خدا کی صفات کے مظہراہلبیت علیہم السلام کے مقدس روضوں کو بچانے کے لیے عَالَمی شیطانی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانے والے وہ جوان ہیں کہ جنہوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور اِن اسلامی و انسانی اقدار کو بچا لیا۔
ہمارا سلام ہو اُن پاک و پاکیزہ شہداء کی ارواحِ طیبہ پر۔
#ویڈیو #ترانہ #حق_کی_طرف_سفر #مدافعین #آرزوئیں #حضرت_زینب_کبری #سر

haq,
safar,
shohada,
arzooyain,
khwahishaat,
qurbaan,
qadr,
manzilat,
ehmiyat,
hurmat,
khoon,
amali,
mozahira,
insaniyaat,
khuda,
ahlebait,
shaitani,
taqatoon,
dat,
khade,
islami,
insani,
eqdaar,
salam,
paak,
pakiza,
arwaah,
3:07
|
ناقابل شکست قوم | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ شکست کا تصّور کس قوم...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ شکست کا تصّور کس قوم اور کس طرح کے افراد میں نہیں پایا جاتا؟ کیا ایران کی انقلابی اور مظلوم قوم کا پوری دنیا کے ظالمین اور شیاطین متّحد ہو کر بھی کچھ بگاڑ سکے؟ اسلامی انقلاب کو تناور اور محکم درخت میں تبدیل کرنے کا کام کس نے انجام دیا؟مدافعین حرم کا شوقِ شہادت کیساہوتا ہے؟
#ویڈیو #غلبہ #طاقت #اعتقاد #فتح #شکست #تصور #خبیث_طاقتیں #شجرہ_طیبہ #شہادت #مدافعین_حرم
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ فتح اور شکست کا مفہوم کس طرح بیان فرماتے ہیں؟ شکست کا تصّور کس قوم اور کس طرح کے افراد میں نہیں پایا جاتا؟ کیا ایران کی انقلابی اور مظلوم قوم کا پوری دنیا کے ظالمین اور شیاطین متّحد ہو کر بھی کچھ بگاڑ سکے؟ اسلامی انقلاب کو تناور اور محکم درخت میں تبدیل کرنے کا کام کس نے انجام دیا؟مدافعین حرم کا شوقِ شہادت کیساہوتا ہے؟
#ویڈیو #غلبہ #طاقت #اعتقاد #فتح #شکست #تصور #خبیث_طاقتیں #شجرہ_طیبہ #شہادت #مدافعین_حرم
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
naqabil,
shikast,
qoum,
imamkhamenei,
fath,
mazloom,
dunya,
islami,
inqilab,
mudafi\'een,
haram,
shahadat,
2:40
|
بابصیرت جوان | جنرل اسماعیل قاآنی | Farsi Sub Urdu
سپاہ قدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی دشمن کے مقاصد اور بابصیرت جوانوں کی شجاعت اور قربانیوں کے...
سپاہ قدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی دشمن کے مقاصد اور بابصیرت جوانوں کی شجاعت اور قربانیوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ نوجوانوں کے افکار کو آلودہ کرنے کے لیے کن کی خدمات لی گئیں؟ دشمن کے منصوبوں کا مقابلہ کس طرح سے ممکن ہوا؟ داعش جیسے اندھے دشمنوں کا مقابلہ کتنی بڑی خدمت ہے؟ مدافعین حرم، وہ جوان جو حرم اہلبیت علیہم السلام کی حفاظت کے لیے گئے کس طرح کے جوان تھے؟
#ویڈیو #با_بصیرت_جوان #مجرم_ترین_افراد #سعودی_علماء #امریکہ #فکر #جوانوں #انسانیت #خدمت #اسرائیل #رسوا_شدہ #شہادت #شہامت #شجاعت #شہداء #راستہ

babaseerat,
jawan,
general,
ismael,
qaani,
sepah,
qods,
brigade,
sarbarah,
dushman,
maqasid,
shujaat,
qurbaniyo,
afkaar,
aalooda,
khidmaat,
mansoobo,
muqabala,
mumkin,
daesh,
andhe,
mudafeyeen,
haram,
ahlebait,
hifazat,
1:49
|
شہدائے فاطمیون اور مقاومت | جنرل اسماعیل قا آنی | Farsi Sub Urdu
الَّذِينَ آمَنُوا وَ هَاجَرُوا وَ جَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَ أَنفُسِهِمْ...
الَّذِينَ آمَنُوا وَ هَاجَرُوا وَ جَاهَدُوا فِي سَبِيلِ اللَّـهِ بِأَمْوَالِهِمْ وَ أَنفُسِهِمْ أَعْظَمُ دَرَجَةً عِندَ اللَّـهِ ۚ وَأُولَـٰئِكَ هُمُ الْفَائِزُونَ(سورہ توبہ آیہ20)
افغانستان کے مستضعف اور عالمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے مقامی تکفیری چیلوں کے ہاتھوں ظلم و ستم کی چکی میں پسے ہوئے مسلمان جو مقاومت اور شہادتوں کی داستانیں رقم کرتے ہوئے آج عَالَمی مقاومتِ اسلامی اور مدافعین حرمِ اہلبیتؑ کا جز بننے کی سعادت حاصل کرچکے ہیں۔ اور عَالَمی شیطانی طاقتوں اور اُن کے داخلی پٹھو داعش کو ذلت و رسوائی سے دوچار کرنے میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
القدس برئیگیڈ کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی مدافع حرم فاطمیون کے شہدا اور جوانوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں یہ جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #جنرل_اسماعیل_قاآنی #شہدائے_فاطمیون #مقاومت #تاریخ #مقدس_کلمے #مہاجرت #صاحب_عمل

fatimiyoon,
muqawemat,
GeneralIsmaelQaani,
afghanistan,
mustazaf,
aalami,
taqato,
shaitani,
takfeeri,
chele,
zulm,
sitam,
chakki,
musalman,
dastane,
mudafeyeen,
haram,
ahlebait,
saadat,
daesh,
zillat,
ruswai,
AlQodsBrigade,
jawano,
4:11
|
نماهنگ ضربان حرم - رضا نریمانی | سالگرد شهادت سرداردلها | Farsi sub English
نوحه برای شهید سردار دلها:
شور: ته خوشبختی یه عاشق وقتی به اربابش میره
نماهنگ: عشق یعنی ضربان حرم
با صدای:...
نوحه برای شهید سردار دلها:
شور: ته خوشبختی یه عاشق وقتی به اربابش میره
نماهنگ: عشق یعنی ضربان حرم
با صدای: کربلایی سید رضا نریمانی
شاعر: محمد اسداللهی
لطمية قائد القلوب بصوت سيد رضا نريماني
بازیرنویس: عربي (مترجم للعربية)، انگلیسی، اردو
زمان: مراسم عزاداری شب اول ایام فاطمیه اول شهادت حضرت زهرا 1398
مکان: حرم زینبیه هیئت فدائیان حسین(ع) اصفهان
کاری از:
گروه رسانه هیئت فدائیان حسین علیه السلام
و حسینیه مجازی عباس ابن علی علیه السلام
با تشکر از سازمان هنری رسانهای اوج
و رسانهی \"زینبیون تی وی\"
Tahe Khoshbakhti / Zerban Haram / Love means the heart beats for the holy shrine (Elegy of Sardar Delha)
by Seyed Reza Narimani
Best Farsi Noha of Ayam Fatimaya with English Urdu Arabic Subtitles, and translation with Farsi Lyrics 2021
متن ضربان حرم:
رقص و جولان بر سر میدان کنند
رقص اندر خون خود مردان کنند
چون رهند از دست خود دستی زنند
چون جهند از نقص خود رقصی کنند
(مولوی)
ته خوشبختی، یه عاشق وقتی، به اربابش میره
به اذن زهرا، مُقَطعَُّ الاعَضاء، میشه پر میگیره
کی گفته مرده، علم زمین خورده، مگه شهید میمیره
عشق یعنی ضربان حرم
اسم مرتضی علی تووی اذان حرم
به نماز عاشقان حرم
بقیع میشه حرم با مدافعان حرم
سرباز پادگان حرم
سیدالشهدای مدافعان حرم
پیش زینبی به جان حرم
سیدالشهدای مدافعان حرم
یه عکس یادم هست، سلام ای بی دست، پای روضه میرم
شب تاسوعا، برات ذکر یا ابالفضل میگیرم
تورو به اشکام، بگو به آقام، که واسهش میمیرم
عشق یعنی که وفا بکنم
توو همون عراق دستم و جدا بکنن
تن زخمیمو نگاه بکنن
تابوتم رو راهی کرببلا بکنن
لباس پاره، تنت غم داره، واسه داغ مادر
چی از تو مونده، چه روضهای خونده، برامون انگشتر
دلم رفت جایی، که شد غوغایی، جلو چشم خواهر
پهلو به نیزهها نزدی
مادرت رو پیش خواهرت صدا نزدی
دخترت رو بی هوا نزدن
خودمونیم سردار، دست و پانزدی
Thanks for watching our video
#HaiderNohe #Zainabiyontv #FarsiNoha #حیدر_نوحه #زینبیون
Join this channel as a Member: https://www.youtube.com/channel/UCrfWHP2hw8x8MIiHzB6GyTA/join
Support us on Patreon: https://www.patreon.com/zainabiyontv
Check out Zainabiyoun TV Merch: https://teespring.com/stores/zainabiyontv-store
Down load this video on our Android App: http://bit.ly/ZainabiyontvApp
Follow us on:
https://youtube.com/haidernohe
https://youtube.com/zainabiyountv
https://fb.com/haidernohe
https://fb.com/zainabiyontv
https://aparat.com/Zainabiyontv
https://vk.com/zainabiyontv
https://t.me/ZainabiyonTV
https://www.instagram.com/ZainabiyunTV
https://www.shiatv.net/user/ZainabiyonTV

2:54
|
🎦 خصوصی مناظر | میرے شہید بابا | میرے ہیرو ہیں - Urdu
رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے...
رہبر معظم کی شہدائے مدافعین حرم کے خانوادوں بالخصوص بچوں کے ساتھ ملاقاتوں پر مبنی کلپس کے خصوصی مناظر آپکے پیش خدمت ہیں۔ یہ مناظر دلچسپ ہونے کے ساتھ ساتھ ہمارے لیے درس بھی ہیں کہ ہمارا تعلق و رویہ شہداء کے خانوادوں کے ساتھ کس قدر محبت و مہربانی سے لبریز ہونا چاہیے تاکہ کسی طور انکی تکریم و تعظیم کا حق ادا ہو سکے۔
دورانیہ:
#ویڈیو #خصوصیمناظر #رہبرمعظم #مدافعینحرم #محبت #رویہ #مہربانی #شہید #شہادت #شہادتمیڈیا
👍 شہادت میڈیا پراجیکٹ کے ویڈیو کلپس، پوسٹرز، اقتباسات و مقالہ جات حاصل کرنے کے لیے ہماری پروفائلز سبسکرائب کیجئے۔
🌷 شہادت میڈیا | شہید و شہادت کی خوبصورت ثقافت کا علمبردار
Jf1x3lbRzoD79IQV9dS5Cf

14:12
|
CLIP | جذباتی تشیع چھوڑو | H.I Syed Kazim Abbas Naqvi | Urdu
تشیع کو جتنا نقصان جذباتیات نے پہنچایا ہے، کسی اور چیز نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا۔ خدارا خود کو جذباتی تشیع...
تشیع کو جتنا نقصان جذباتیات نے پہنچایا ہے، کسی اور چیز نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا۔ خدارا خود کو جذباتی تشیع سے باہر نکالیں۔ جب جذبات عقل و بصیرت پر غالب آجایٔیں تو امامؑ تکلیف اٹھاتا ہے۔ مدافعین حرم اور دیگر شہداء کا مذاق اڑانے والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔ \"کلنا عباسک یا زینب\" کے نعرے نے داعش کی نیندیں اڑا دی تھیں۔ جو بھی اس نعرے کا مخالف ہے وہ چاہتے نہ چاہتے داعش کی حمایت کر رہا ہے۔ مزید۔۔۔
#کلنا_عباسک_یا_زینب #داعش #مدافعین_حرم
Full Majlis:
https://youtu.be/PUYDqXM-zeA
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions