2:07
|
شھید مجاھد مرحوم ثقۃ الاسلام کی شہادت اور شیعوں کی قمہ زنی - Urdu
شھید مجاھد مرحوم ثقۃ الاسلام کی شہادت اور شیعوں کی قمہ زنی
مقرر: آقای رحیم پور ازغدی
مترجم؛ محمد زکی حیدری...
شھید مجاھد مرحوم ثقۃ الاسلام کی شہادت اور شیعوں کی قمہ زنی
مقرر: آقای رحیم پور ازغدی
مترجم؛ محمد زکی حیدری و آب
More...
Description:

9:00
|
CLIP | امامِ زمانہ عج کی شیعوں کے لیے دعا | H.I Maulana Syed Mubashir Zaidi | Urdu
امامِ زمانہ عج شیعوں کا ذکر کرنا نہیں بھولتے۔ شاید آج رات وہ اپنی دادی بی بی زہرا س کی قبر پر جاکر بھی ہمیں یاد...
امامِ زمانہ عج شیعوں کا ذکر کرنا نہیں بھولتے۔ شاید آج رات وہ اپنی دادی بی بی زہرا س کی قبر پر جاکر بھی ہمیں یاد کریں۔ سید ابن طاووس کے مطابق امام اپنی مناجات میں شیعوں کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ امام جانتے ہیں کہ شیعہ برداشت نہیں کر سکتا کہ اسے اہلبیت ع پر بدترین ظلم کر کے انہیں شہید کرنے والوں کے ساتھ کھڑا کیا جائے۔ مزید۔۔۔
Full Majlis:
https://youtu.be/9x6bqFhl8y4
Noha by: Syed Shuja Rizvi
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/user/jawadh

2:28
|
🎦 مصحفِ فاطمہؑ 2 | کیا شیعوں کا قران الگ ہے؟ - urdu
مصحفِ فاطمہؑ کے بارے میں شیعوں کا قران ہونے کی جو تہمت لگائی جاتی ہے، معصومینؑ نے اپنی زندگی میں اسکا جواب...
مصحفِ فاطمہؑ کے بارے میں شیعوں کا قران ہونے کی جو تہمت لگائی جاتی ہے، معصومینؑ نے اپنی زندگی میں اسکا جواب دیا؛ جاننے کے لیے یہ کلپ ملاحظہ کریں۔
مولانا سید حیدر علی جعفری (قم)
ویڈیو : ہدایت ٹی وی
پروگرام : صبحِ ہدایت
27 جنوری 2020
دورانیہ: 02:29
#ویڈیو #کلپ #مصحف_فاطمہ #قران #شیعوں #مولانا_حیدر_علی #انقلابی #انقلابی_میڈیا #خالص_محمدی_اسلام
انقلابی میڈیا (خالص محمدی اسلام کی ترویج و فروغ)

43:01
|
0:49
|
Video Tags:
Alawamia,,kay,,Shia,,Per,,Ale,,Saud,,Kay,,Fauji,,Hamlay,,Sahar,,Urdu,,News
0:56
|
Video Tags:
Iraqi,,Shiyou,,ki,,Rah,,main,,Saudi,,Arab,,Ki,,Chal,,Sahar,,Urdu,,News
4:27
|
ٓAllama Raja Nasir Abbas Jafri || شیعوں کے لئے نیا مرحلہ شروع | Urdu
ظہور امام زمانہ ؑ کے رستے کی رکاوٹیں ؟
شیعوں کے لئے نیا مرحلہ شروع
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ...
ظہور امام زمانہ ؑ کے رستے کی رکاوٹیں ؟
شیعوں کے لئے نیا مرحلہ شروع
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے برسی امام خمینی کے خطاب سے اقتباس
More...
Description:
ظہور امام زمانہ ؑ کے رستے کی رکاوٹیں ؟
شیعوں کے لئے نیا مرحلہ شروع
قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کے برسی امام خمینی کے خطاب سے اقتباس
54:33
|
[Majlis e Aza] H.I Molana Muhammad Nawaz Ansari | امام حسن عسکریؑ کا شیعوں سے رابطہ | Jamia Masjid Muhammadi | Hali Road Gulberg Lahore | 7 Rabi ul Awwal 1445 | 24 September 2023 | Urdu
Majlis e Aza 1445 AH
مجلسِ عزاء ۱۴۴۵ ھجری
Speaker: Maulana Muhammad Nawaz Ansari
خطاب: مولانا محمد نواز انصاری
Topic: Communication of Imam Hassan...
Majlis e Aza 1445 AH
مجلسِ عزاء ۱۴۴۵ ھجری
Speaker: Maulana Muhammad Nawaz Ansari
خطاب: مولانا محمد نواز انصاری
Topic: Communication of Imam Hassan Askari a.s with his Followers
عنوان: امام حسن عسکریؑ کا شیعوں سے رابطہ
Date: 7 Rabi UL Awwal 1445 AH
24 September 2023
تاریخ: ۷ ربیع الاوّل ۱۴۴۵ ہجری
۲۴ ستمبر ۲۰۲۳
Day: Sunday
دن: اتوار
Venue: Jamia Masjid Muhammadi, Hali road, gulberg, Lahore.
بمُقام: جامع مسجد محمدی، حالی روڈ، گلبرگ، لاہور۔

69:32
|
3:27
|
پہلی اینٹ | Farsi Sub Urdu
شیعت کی تاریخ کیا ہے؟ شیعہ کس طرح سے مختلف علاقوں میں زندگی گزارتے تھے؟ جب بنو عباس نے چاہا کہ قبر مطہر امام...
شیعت کی تاریخ کیا ہے؟ شیعہ کس طرح سے مختلف علاقوں میں زندگی گزارتے تھے؟ جب بنو عباس نے چاہا کہ قبر مطہر امام حسین علیہ السلام کو نابود کر ڈالے تو شیعوں میں سے ایک گروہ نے کیا کام انجام دیا؟ کس چیز نے پوری دنیا کے شیعوں کو ایک بندھن میں باندہ دیا تھا؟ پوری دنیا کے شیعوں کو ایک لڑی میں پرونے کا کام کس نے انجام دیا تھا؟ شیعوں کو ایک جگہ جمع ہونے کے لیے کس چیز کی ضرورت تھی؟ تشیع کو ایک مقام پر جمع ہونے اور ایک عَالَمی اجتماع کی شکل دینے کی پہلی اینٹ رکھنے کا سہرا کن کے سر جاتاہے؟ اربعین درحیقت کیا ہے؟ اربعین کے موقع پر ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
#ویڈیو #پہلیاینٹ #شیعہ #متفرق #مجموعہ #بنیعباس #امامحسین #قبرمطہر #زیارت #فداکاری #بندھن #عالمی_اجتماع

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pehli,
eent,
tarikh,
shiaat,
shia,
mukhtalif,
elaqa,
zindagi,
ImamHusain,
qabr,
mutahhar,
dunya,
bandhan,
ejtimaaa,
arbaeen,
zimidari,
11:13
|
کلام اسلامي (امامت) اس موضوع کی اھمیت درس اول مولانا سید احمد ?
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک...
#کلام
امامت، پیغمبر اکرمؐ کی جانشینی میں اسلامی معاشرے کی قیادت و رہبری کا ایک الہی نظام ہے۔ شیعوں کے نزدیک امامت اصول دین میں سے ہے۔ اہل سنت اور اہل تشیع کے درمیان مختلف حوالے سے اس مسئلے میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ شیعوں کو امامت پر اعتقاد رکھنے کی وجہ سے امامیہ بھی کہا جاتا ہے۔
شیعہ تعلیمات کے مطابق رسول خداؐ اپنی رسالت کے ابتدائی ایام سے ہی اپنے جانشین کے اعلان کا قطعی ارادہ رکھتے تھے۔ آپ نے اپنے ارادے کو عملی جامہ پہنانے کا آغاز دعوت ذوالعشیرہ کے موقع پر قریش کے سامنے حضرت علیؑ کا نام لے کر کیا۔ اس کے علاوہ 18 ذی الحجہ کو حجۃ الوداع سے واپسی کے موقع پر غدیر خم کے مقام پر حجاج کرام کے سامنے اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں قلم اور دوات مانگنے کے واقعے میں بھی حضرت علیؑ کی جانشینی کا اعلان فرمایا۔
اہل سنت بھی امام کی ضرورت اور اس کی اطاعت کے لزوم پر عقیدہ رکھتے ہیں، لیکن ان کے مطابق امام کے انتخاب کا اختیار لوگوں کو حاصل ہے اور رسول اللہؐ نے اپنے بعد کسی کو امام کی حیثیت سے اپنا جانشین مقرر نہیں فرمایا۔
شیعوں میں زیدیہ اور اسماعیلیہ اماموں کی تعداد اور اشخاص کے بارے میں اختلاف نظر رکھتے ہیں۔ شیعہ اثنا عشریہ کے نزدیک اماموں کی تعداد 12 ہیں جن میں پہلے امام حضرت علیؑ اور آخری امام حضرت مہدیؑ ہیں۔
امام کے وجود کا فلسفہ دین اسلام کی حفاظت، دینی معارف کی وضاحت اور انسانوں کی ہدایت کرنا ہے۔ لہذا اس ذمہ داری کو بہتر اور احسن طریقے سے نبھانے کیلئے امام کو عصمت علم لدنی اور ولایت کا مالک ہونا چاہئے۔
#امامت
#اسلام
#Allmasyedahmednaqvi

4:57
|
Imam Ali Raza ki Karimana Nigah امام رضا علیہ السلام کی کریمانہ نگاہ | استاد پناہ
قُل لَّا أَسْأَلُکُمْ عَلَیهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُربَی(القرآن)
حجتہ الاسلام اُستاد...
قُل لَّا أَسْأَلُکُمْ عَلَیهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُربَی(القرآن)
حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان امام رضا علیہ السلام سے مروی حدیث کا کیا خلاصہ بیان فرماتے ہیں؟ امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں اُن کے بعض شیعوں کی کیا شکایت کی جاتی ہے؟ امام رضا علیہ السلام جواب میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا کسی شخص کے دِل میں شراب اور اہل بیت علیہم السلام دونوں کی محبت جمع ہوسکتی ہے؟ امام علیہ السلام اپنے شیعوں کو کس نگاہ سے دیکھتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_رضا #کریمانہ_نگاہ #شیعہ #شراب #نبیذ #راستے #اعتراض #محبت #اہلبیت #نظر #عیب #ماں #رؤف #ولایت

imam
reza,
kareemana
nigah,
ustad
alireza
panahiyan,
mawadda,
hadith,
shia,
shikayat,
shakhs,
dil,
sharab,
ahlebait,
mohabbat,
nigah,
rasta,
nazar,
aib,
rauf,
wilayat,
mashhad,
iran,
gumbad
e
talai,
kabutar,
29
safar,
shahadat,
mazloom,
ghareeb,
2:59
|
ولایت کا مطلب اور غدیر کی عظمت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ہماری زبان میں لوگوں پر حکمرانی کے لئے حکومت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اسلام میں اس کو کس نام سے یاد...
ہماری زبان میں لوگوں پر حکمرانی کے لئے حکومت کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اسلام میں اس کو کس نام سے یاد کیا جاتا ہے؟
امام خامنہ ای (حفظہ اللہ) اس کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اسلام اسے ولایت سے یاد کرتا ہے۔ جس کو غدیر کی صورت میں اچھی طرح دیکھا جا سکتا ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ یہ ولایت جس کا تصور اسلام دے رہا ہے وہ کیا ہے؟ ولایت کب اور کیسے اپنا واقعی معنی پیدا کرتی ہے؟ اس ولایت کے نظام میں لوگوں کا کیا کردار ہے؟ ایک والی کو لوگوں کے ساتھ کیسا ہونا چاہیے؟
کس طرح امام علیؑ کی ولایت میں ولایت کے حقیقی معنی نمایاں ہے؟ غدیر جو امام علیؑ کی اس ولایت کو بیان کر رہی ہے اس کی کیا عظمت ہے؟ کیوں غدیر، نہ فقط شیعوں بلکہ تمام مسلمانوں کی ایک واقعی عید ہے؟
#زبان #حکمرانی #حکومت #اسلام #امام #ولایت #غدیر #نظام #کردار #والی #عظمت #شیعوں #مسلمانوں

islam,
ghadir,
wilayat,
eazemat,
imam,
imam
khamenei,
hukumat,
Imam
Ali,
haqiqat,
musalman,
nezam,
23:13
|
پاکستانی شیعوں پر آخری حملے کی سازش. - Ustaad Syed Jawad Naqvi - Urdu
www.islamimarkaz.com
* Is dor me yazeed her jaga phir rahay hain, Or phir karbala barpa karna shahtay hian, Pakistani Shia ko chahiyay khud ko Yazeediat se muqablay kay liay aamada karay, Or...
www.islamimarkaz.com
* Is dor me yazeed her jaga phir rahay hain, Or phir karbala barpa karna shahtay hian, Pakistani Shia ko chahiyay khud ko Yazeediat se muqablay kay liay aamada karay, Or Labbaik Ya Hussain ki sada buland karay,, Hamara sab se bara Hathiyar aor taqat Hamari Azadari hai, dushman hamray nohay, marsiyay or matam se khofzada hai. Lekin shart ye hai k ye nohay, marsiyay matam Hussainiyat ka jazba paida karnay walay hon, na ye kay loriyan hon jo ummat ko sula dain..
Hamray Leader, Rahber Moazzam, Syed Ali Khamenei Yazid-e waqt America kay samnay be-khof-o khatar kharay hain.. jab k ummat muslima me kisi or me itni jurrat nahin hai.
Syed Hasan Nasrullah ne fermaya kay Hizbullah ki fatah ka raaz Wilayat-e Faqih ki pervi me hai.

3:40
|
[Short Clip] Mazloomo Ki Awaz - H.I Raja Nasir - Istehkam Pakistan Conference - Urdu

قدم بڑھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آواز اُٹھا
23مئی، بروز جمعہ مظلوم شیعوں کی...
[Short Clip] Mazloomo Ki Awaz - H.I Raja Nasir - Istehkam Pakistan Conference - Urdu
قدم بڑھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آواز اُٹھا
23مئی، بروز جمعہ مظلوم شیعوں کی نسل کشی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا دن
ملت کی تمام مائیں ، بہنیں ، جوان ، بزرگ اور بچے اپنے گھروں سے نکلیں اور اپنے مظلوم شہداء کے قاتلوں سے اظہار نفرت کریں ، یاد رکھیں ظلم پر خاموش رہنا ظالم کی مدد کرنے کے مترادف ہے۔

4:05
|
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل | Farsi Sub Urdu
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث...
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی
امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔
اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔
مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
More...
Description:
اہل سنّت سے اتحاد کی دلیل
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کی امام حسن عسکری ؑ کی ایک حدیث پر روشنی
امام عسکریؑ کا زمانہ غیبت کے لیے اپنے شیعوں سے فرمان ہے: جُرُّوا اِلينا كلَّ مودةٍ ۔ یعنی سب کے دل ہماری طرف راغب کریں۔
اس سے زمانہ غیبت میں ہماری ایک ذمہ داری کا پتہ چل سکتا ہے ہمیں، اور وہ ہے اہلسنت سے اتحاد۔
مولا امام زمانہؑ کے ظہور کا انتظار کرنے والوں کو چاہیے کہ اتحاد بین المسلمین کو اپنی مذہبی ذمہ داری سمجھیں۔
#ویڈیو #پناہیان #اتحاد #وحدت #شیعہ_سنی #امام_عسکری #غیبت #ظہور
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ahle
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam
e
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul
,uslimeen,
ustaad
panahiyaan,
2:21
|
عطا کی انتہاء | Farsi Sub Urdu
عطا کی انتہاء
اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی...
عطا کی انتہاء
اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ
ہماری زندگی میں نعمتوں کی کمی کیوں ہے؟ اگر نعمت ہیں تو اس میں برکت کیوں نہیں؟
کیا سُنّت الہی یہ ہے کہ بغیر کسی شرط و قاعدے کے سب کو بخشتا جائے؟
امام رضاؑ نے عطا کی انتہاء کر کے ہم شیعوں کو کیا سبق سِکھایا؟
#ویڈیو #مولارضا #عطا #بخشش #سنت_الہی #شکرنعمت #کفران #انگور
More...
Description:
عطا کی انتہاء
اقتباس از: ایران کے معروف عالمِ دین حجت الاسلام و المسلمین مسعود عالی کی زبانی، امام رضاؑ کی عطا اور بخشش کے حوالے سے ایک واقعہ
ہماری زندگی میں نعمتوں کی کمی کیوں ہے؟ اگر نعمت ہیں تو اس میں برکت کیوں نہیں؟
کیا سُنّت الہی یہ ہے کہ بغیر کسی شرط و قاعدے کے سب کو بخشتا جائے؟
امام رضاؑ نے عطا کی انتہاء کر کے ہم شیعوں کو کیا سبق سِکھایا؟
#ویڈیو #مولارضا #عطا #بخشش #سنت_الہی #شکرنعمت #کفران #انگور
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aata,
intiha,
iran,
aalimedeen,
hujjatulislam,
masood,
aali,
imam,
reza,
bakshis,
waqiya,
zindagi,
nematain,
kami,
barkat,
sunnateilahi,
shiyoon,
sabaq,
6:03
|
CLIP | مرجعیت سے دوری کے نتائج | Hujjat ul Islam Maulana Syed Ali Raza Rizvi | Urdu
تمام مؤمنین و مؤمنات کو نیمہَِ شعبان کی مبارکباد. ایامِ غیبتِ امام زمانہ عج میں شیعوں پر لازم ہے کہ وه اپنے...
تمام مؤمنین و مؤمنات کو نیمہَِ شعبان کی مبارکباد. ایامِ غیبتِ امام زمانہ عج میں شیعوں پر لازم ہے کہ وه اپنے زمانے کے فقہاء کی پیروی کریں. جو بهی مراجع اور فقہاء کی توہین کریگا وه تشیع سے خارج ہو جاۓ گا، اس سلسلے میں امامِ زمانہ عج کی توقیعِ مبارک موجود ہے. جو علماء اور مراجع کا احترام نہیں کرتا وه آہستہ آہستہ بے دین ہو جاتا ہے. آج دنیا مین مرجعیت کیخلاف بہت بڑا فتنہ کھڑا کیا گیا ہے.
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/jawadhemani-abasaleh

4:01
|
اہلِ سنت کے بارے میں امام حسن عسکریؑ کی حکمتِ عملی | Farsi Sub Urdu
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن...
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں کو کیا حکم دیتے ہیں؟ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنے اماموں کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کے لیے کم از کم کس طرح کے اقدامات کرنے چاہیئں؟ ہمیں باہمی وحدت کے لیے کن نقاط کو مشترکہ نقاط کے طور پر اپنانا چاہیے؟
اسلامی وحدت کے بارے میں عملی کردار ادا کرنے کے حوالے سے حجتہ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کا خوبصورت بیان پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #فرمائشات #امام_مہدی #اہلسنت_بھائی #حکمت_عملی #آیت_اللہ_العظمی_سیستانی #مشترکہ_جشن #محبت_علی

ahle,
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae,
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam,
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul,
muslimeen,
ustaad,
panahiyaan,,
4:35
|
فاطمہ زہراؑ مثالی ماں | فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل | Farsi Sub Urdu
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں...
یا وجیهة عندالله، اشفعی لنا عندالله
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مثالی اور ملکوتی شخصیت تمام انسانوں بالخصوص خواتین کے لیے نمونہ عمل ہے۔ حضرت فاطمہ زہرا اپنے شیعوں یعنی پیروکاروں کے لیے وہ کریمہ اور شفیق ماں ہیں کہ جو روزِ محشر اور روزِقیامت اُن پر اپنا لُطف وکرم اور شفاعت فرمائیں گی۔
آپؑ سلام اللہ علیہا اپنے اُن تمام پیروکاروں اور ولایت کی راہ میں استقامت دکھانے والوں اور اُن کی راہ پر گامزن رہنے والوں کے لیے شفیعہ ہیں۔
بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا پر پڑھا گیا منفرد فارسی نوحہ، اردو سبٹائیٹل ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #فاطمہ_زہرا #عطر #خوشبو #الفت #مثالی_ماں #نوکر #فرزند #علی_اکبر #خاک #سلام #فضہ #خلقت #سبب

farsi,
noha,
fatima,
malakoti,
khawateen,
namona,
shia,
payrokar,
karima,
shafiq,
maan,
mahshar,
qiyamat,
lutf,
wilayat,
istiqamat,
15:50
|
Seerat e Imam Ali Naqi a.s | 3rd part - Urdu
امام کی کاوشیں،نظام وکالت،دعااور زیارت کی ثقافت،قرآن کو بنیاد قرار دینا، ظلم کے خلاف، جہاد،شیعوں کے تعلقات

7:58
|
Seerat e Imam Ali Naqi a.s | 4th part - Urdu
امام كی غلو كے خلاف جدوجہد، غاليوں کی تکذیب اور لعنت، فرمان امام\"غاليوں سے دور رہو\" شیعوں کی مشکلات،

28:52
|
Imam Sajjad a.s 4th part - Urdu
امام کی مدینے واپسی کے بعد کے حالات،مکہ اور مدینہ کی بدترین کی صورتحال،آئمۂ معصومین علیہم السلام کے...
امام کی مدینے واپسی کے بعد کے حالات،مکہ اور مدینہ کی بدترین کی صورتحال،آئمۂ معصومین علیہم السلام کے اہداف،تاریخ کا جائزہ،امام کے مشن کا آغاز،اسلامی نظام کی تشکیل کے لئے تین اہم امور کی انجام دہی،طریقۂ تبلیغ ،اسلامی تعلیمات کی تبلیغ،اخلاقی برائیوں سے نکالنا،شیعوں کو منظم کرنا،اہلبیت کی پہچان کرانا اور ان کی حقانیت کو ثابت کرنا

14:01
|
2:07
|
امریکہ عراق میں فتنہ چاہتا ہے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
- عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
- عراق میں بجلی کا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہے جو آج تک حل...
- عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
- عراق میں بجلی کا معاملہ کس کے ہاتھ میں ہے جو آج تک حل نہیں ہو رہا؟
- عراق میں سٹریٹ فائٹ اور روڈ فائٹ کون اور کیوں کروا رہا ہے؟
- عراقی شیعوں کے درمیان فتنے کروانے کی کوششیں آخر کیوں؟
- کیا عراقی عوام اس دشمن کو جانتے ہیں یا نہیں ؟
- ایسے دشمن کے خلاف خاموشی کیوں ؟
شبِ عاشور - 1442 ھ۔ق
سید ہاشم الحیدری کی شبِ عاشور کو دشمن شناسی سے بھرپور گونجتی للکار، ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#سید_ہاشم_الحیدری #ایران #اسلام #مرجعیت #عراق #خون #عسکری_وجود #فوج #معیشت #حشد_شعبی #خاموشی #رکاوٹ #بجلی #مظاہرے #فتنہ #امریکہ #اسرائیل

iraq,
sayyid
hashim
al
haidari,
amrika,
israel,
harba,
hukumat,
muzahere,
bijli,
shia,
sunni,
fitna,
road
fight,
street
fight,
awam,
dushman,
khamoshi,
marjaiyyat,
islam,
khoon,
fauj,
hashd
al
shabi,
1:33
|
...مقصد کا حصول اور اتحاد بین المؤمنین | شہید علامہ عارف حسین | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام شیعہ یعنی پیروکارانِ اہلبیت علیہم السلام کا مقصد ایک ہے؟ ہم شیعوں کے لیے کس فقہ کا نفاذ چاہتے ہیں؟ ہم دشمن کی سازشوں کو کس طرح ناکام بنا سکتے ہیں؟ مقصد کے حصول کے لیے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سید_الشہداء #عزادار #ماتم #مجالس #نعرہ_حیدری #مقصد #فقہ_اہلبیت #اختلاف #فراست #ہوشیاری
More...
Description:
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ فقہ اہلبیت کے نفاذ اور تشیع کی باہمی وحدت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا تمام شیعہ یعنی پیروکارانِ اہلبیت علیہم السلام کا مقصد ایک ہے؟ ہم شیعوں کے لیے کس فقہ کا نفاذ چاہتے ہیں؟ ہم دشمن کی سازشوں کو کس طرح ناکام بنا سکتے ہیں؟ مقصد کے حصول کے لیے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #سید_الشہداء #عزادار #ماتم #مجالس #نعرہ_حیدری #مقصد #فقہ_اہلبیت #اختلاف #فراست #ہوشیاری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
maqsad,
husul,
ettihad,
baynulmomineen,
shaheed,
allama,
arif,
husayn,
alhusayni,
safeer,
wilayat,
ahlebayt,
nafaz,
tashayoh,
wahdat,
shia,
fiqh,
duashman,
3:48
|