14:19
|
راهنما شناسی - (2) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت - Farsi
راهنما شناسی - (2) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت
ما انسانها در مسیر زندگی و سفر تا...

ما انسانها در مسیر زندگی و سفر تا دستیابی به سعادت ، چه نیازی به معارف وحیانی و و رسالت رسول خدا و امامت ائمه هدی علیهم السلام داریم ؟
در مسیر زندگی و سفر تا دستیابی به سعادت ، چه کسانی لایق پیروی هستند؟
More...
Description:

Video Tags:
راهنما,اسلام,قرآن,عترت,ثقلین,اهل
بیت,هدایت,رستگاری,فلاح,سعادت,خوشبختی,سفر,پیامبر,امام,امامت,رسالت,لیاقت
8:36
|
راهنما شناسی - (1) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت Farsi
راهنما شناسی - (1) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت
ما انسانها در مسیر زندگی و سفر تا...
راهنما شناسی - (1) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت
ما انسانها در مسیر زندگی و سفر تا دستیابی به سعادت ، چه نیازی به معارف وحیانی و رسالت رسول خدا و امامت ائمه هدی علیهم السلام داریم ؟
More...
Description:
راهنما شناسی - (1) - نیاز مبرم انسان به راهنما در مسیر دستیابی به سعادت
ما انسانها در مسیر زندگی و سفر تا دستیابی به سعادت ، چه نیازی به معارف وحیانی و رسالت رسول خدا و امامت ائمه هدی علیهم السلام داریم ؟
Video Tags:
راهنما,سفر,سعادت,نیاز,امام,امامت,اهل
بیت,رسول,خدا,دین,اسلام,حق,اطاعت,پیروی,خوشبختی,ولایت,اثنی
عشر
50:01
|
16:13
|
Video Tags:
اسلام,قرآن,عترت,ائمه
هدی,رسول
خدا,سعادت,خوشبختی,نیاز
مبرم,معارف
وحیانی,راه,راهنما,ویژگی
های
راهنما
10:27
|
Video Tags:
اسلام,ایران,قرآن,عترت,اهل
بیت,راهنما,امام,پیامبر,رسالت,امامت,حقیقت,واقعیت,مسیر
سعادت,خوشبختی
1:48
|
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی سعادت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
11:14
|
کتاب ہدفِ زندگی [3] | سعادت مند زندگی کا معیار (2) | Urdu
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و...
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب
انسان کی سعادت میں قیامت کے عقیدے کا کیا کردار ہے؟
کیا سعادت کا معیار، اجتماعی و معاشرتی عدالت کا قیام ہے؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
meyar,
insan,
saeadat,
qeyamat,
ejtemaei,
mueashere,
edalat,
37:12
|
[Majlis] Shahadat Hi Saadat Hai - شہادت ہی سعادت ہے - H.I Sadiq Taqvi - Urdu
Speaker : Hujjatul Islam Sadiq Raza Taqvi
Topic : Shahadat Hi Saadat Hai - شہادت ہی سعادت ہے
Venue : Imam Bargah Kashmiri, Gulbahar - Karachi
19-1-2013

46:23
|
15:33
|
12:00
|
13:45
|
11:57
|
14:38
|
16:14
|
13:10
|
15:45
|
14:48
|
11:50
|
10:11
|
10:28
|
22:52
|
7:08
|
آج جن راستوں اور چیزوں کو ہم اپنے لیئے باعث سعادت سمجھتے ہیں انہی چ
آج جن راستوں اور چیزوں کو ہم اپنے لیئے باعث سعادت سمجھتے ہیں انہی چیزوں نے بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کو بہت...
آج جن راستوں اور چیزوں کو ہم اپنے لیئے باعث سعادت سمجھتے ہیں انہی چیزوں نے بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کو بہت رلایا - آغا جواد نقوی
More...
Description:
آج جن راستوں اور چیزوں کو ہم اپنے لیئے باعث سعادت سمجھتے ہیں انہی چیزوں نے بی بی زہرا سلام اللہ علیہا کو بہت رلایا - آغا جواد نقوی
12:58
|
ولادت با سعادت امام زمانہ علیہ السلام اور دینی محافل - Urdu
ولادت سے متعلق جناب حکیمہ علیہ السلام کا بیان، رجب تا شعبان کی محافل علم ومعرفت میں اضافہ، شاعری کیسی ہونی...
ولادت سے متعلق جناب حکیمہ علیہ السلام کا بیان، رجب تا شعبان کی محافل علم ومعرفت میں اضافہ، شاعری کیسی ہونی چاہیے
More...
Description:
ولادت سے متعلق جناب حکیمہ علیہ السلام کا بیان، رجب تا شعبان کی محافل علم ومعرفت میں اضافہ، شاعری کیسی ہونی چاہیے
12:18
|
کتاب ہدفِ زندگی [2] | سعادت مند زندگی کا معیار (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
● انسان کی سعادت سے کیا مراد ہے؟
● اس کے بارے میں کونسے اہم نظریات پائے جاتے ہیں؟
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
dars,
hadaf,
zendegi,
saeadat,
insan,
nazareyat,
8:13
|
3:19
|
خدا کی محبت سعادت ابدی کی ضمانت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے درمیان...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا تعلق قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے درمیان جدائی ناممکن ہو جاتی ہے اسی لیے روایات میں اللہ ، رسولؐ اور اہلبیت علیہم السلام کی محبت پر بہت زور دیا گیا ہے ۔ انہی ہستیوں کی محبت انسان کو سعادت ابدی کی ضمانت فراہم کرتی ہے لہذا اللہ کی ان محبوب ہستیوں کی محبت کے بغیر انسان عمر بھر عبادت کرتا رہے ، دنوں کو روزے کی حالت میں گزار دے اور راتوں کو قیام ، سجود اور رکوع کی حالت میں بسر کردے ؛ تو ایسی عبادت کسی کام کی نہیں ہے ، کیونکہ انسان کا حشر و نشر اسی کے ساتھ ہوتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے ۔
چنانچہ اس حقیقت کے پس منظر میں آنحضرتؐ نے جناب ابوذرؒ کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ وہاں موجود لوگوں کا رد عمل کیا تھا ؟ اور لوگوں کے رد عمل کے بعد حضورؐ نے مزید کیا فرمایا ؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کے لیے علامہ مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #رسول #اہلبیت #ابوذر #عبادت #رکن_و_مقام #غالب #نعمت #محشور

muhebbat,
Happiness,
worship,
Allama,
fasting,
Misbah,
prophet,
Allama